تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہشتگردوں کی سہولت کاری، پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
نامزد ملزمان کی غیر قانونی اور غیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج کیا جائے گا۔اجلاس
مزید پڑھیئےظل شاہ قتل کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت2جون تک منظور
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کوشامل تفتیش ہونے کے احکامات جاری کردیے ۔
مزید پڑھیئےعدالتی احکامات نظر انداز کرنے پر جسٹس میاں گل حسن آبدیدہ ہوگئے
عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کو پنجاب پولیس کے حوالے کیوں کیا؟
مزید پڑھیئےبالآخرعمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کر دی
میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا ہے، دہشت گردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کمی
نئی قیمت 2600 روپے ہو گئی،نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی رہائی میں رکاوٹ کیا ہے؟
عدالت نے کل رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا شاہ محمود قریشی انڈرٹیکنگ دیں گے جو نہیں دی گئی ۔
مزید پڑھیئےگھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی خلع کیلیے عدالت پہنچ…
نمرہ کاظمی نے 18 اپریل 2022کو نجیب شاہ رخ سے پسند کی شادی کی تھی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی
سابق رکن اسمبلی جے پرکاش نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی پہلی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی خودکار بس کا افتتاح
بس میں 11 نشستیں ہیں۔ ایک بار چارج ہونے کے بعد مسلسل چھ گھنٹے چل سکتی ہے
مزید پڑھیئےنیو کیلیڈونیا میں زلزلہ،جنوبی بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری
سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی جب فرانسیسی علاقے نیو کیلیڈونیا میں واقع لائلٹی جزائر کے جنوب مشرق میں 7.7 کی شدت سے ٹکرایا گیا
مزید پڑھیئےفوج سے متعلق لطیفہ سنانے پر 60 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ
لطیفے کو ملکی وقار اور قومی سلامتی کا مذاق سمجھا گیا جس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے لی ہاؤشی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا
مزید پڑھیئےمستونگ میں خواتین پولیو ورکرز پر فائرنگ، حفاظت پر مامور سپاہی جاں بحق
شہید کانسٹیبل شہزاد احمد بنگلزئی سابق ایس ایچ او سٹی شہید عبدالقدوس بنگلزئی کے بیٹے ہیں
مزید پڑھیئےملک کے سیاسی بحران پرجلد قابو پالیا جائے گا، خواجہ آصف
میں اور میری سیاسی پارٹی کے کئی لوگ گرفتار ہوئے تھے لیکن ہم نے کبھی تشدد کی سیاست نہیں کی،وزیردفاع
مزید پڑھیئےخواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے،وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ
درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے محفوظ فیصلہ سنایا
مزید پڑھیئےصحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہو گی
عدالت نے آئی جی پنجاب کو آج سوا بارہ بجے تک عمران ریاض کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے
مزید پڑھیئےاے ٹی سی لاہور: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 2 جون کو سنایا جائے گا
مزید پڑھیئےانتظامیہ نقل مافیہ کے سامنے بے بس،امتحانی وقت سے قبل اردو کا پرچہ آؤٹ
نویں اور دسویں جماعت کا اردو کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا جس کا حل شدہ حصہ سوشل میڈیا پر دستیاب تھا۔
مزید پڑھیئےسکھر پولیس نے مقابلے میں 3 ڈاکو مار ڈالے
ابھی تک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو پائی، ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کپ ویمنزکرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
4 ٹیمیں راؤنڈ رابن لیگ کی بنیاد پر ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گی جبکہ 3 ٹیمیں ون ڈے میچز میں مدمقابل ہوں گی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے متوقع
3 نکاتی ایجنڈے کے مطابق قومی اسپورٹس پالیسی برائے دو ہزار بائیس تا ستائیس پیش ہوگی
مزید پڑھیئےتین دہائیوں بعد گھڑیال کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق
1985 میں نارا کینال میں گھڑیال آخری بار دیکھا گیا تھا،گھڑیال مگرمچھ کی قسم سےتعلق رکھتا ہے،ماہرین حیاتیات
مزید پڑھیئےاورماڑہ سے سوا کروڑ ڈالر کی 680 کلو منشیات برآمد
چرس سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی-کوسٹ گارڈز کی کارروائی
مزید پڑھیئےآپ کے پاس پیسے ہیں تو خلا میں بھی شادی کرسکتے ہیں
خلائی کمپنی نے دلچسپ سہولت متعارف کرادی ، لیکن اخراجات کتنے ہونگے ؟
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا نگراں وزیراعلیٰ کیلئے 2 ناموں پر غور
ریٹائرڈ جج مقبول باقر، سابق چیف سیکریٹری ممتاز شاہ کا نام شامل، ذرائع
مزید پڑھیئےچین، 5 جی انٹر نیٹ ورک رومنگ سروس کے آغاز کا اعلان
پہلی تجارتی فائیو جی انٹرنیٹ ورک رومنگ کو سنکیانگ کے خود مختار علاقے میں آزمائشی استعمال میں لایا جائے گا
مزید پڑھیئےمحراب پور میں شوہر نے قینچی کے وار سے بیوی مارڈالی
نسیم کو قتل کے بعد وکیل نوناری تھانے پہنچ گیا۔ اپنے کیے پر نادم ہوں۔بیان
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کی موجودگی، زمان پارک کی تلاشی آج ہو گی
کمشنر لاہور کی سربراہی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات ہوں گے
مزید پڑھیئےنوشہرو فیروزمیں 3 دن سے بجلی معطل، عوام پریشان
پڈعیدن۔بھریا۔کنڈیارو ودیگر شہروں میں طوفان کے بعد تاحال نظام بحال نہ ہوسکا
مزید پڑھیئےاسکولوں کی تعمیرومرمت کیلئے سندھ نے وفاق سے 102ارب مانگ لیے
مذکورہ رقم بجٹ میں شامل کرنے کی سفارش-سیلاب سے 19ہزار سے زائد اسکول متاثر ہوئے-112 ارب 61کروڑ کا تخمینہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos