انٹربینک میں ڈالر ریٹ بڑھ کر 194 روپے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ویڈیو ثبوت لیے بغیرعمران خان کومت چھوڑنا۔مریم نواز
سیکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم اورسب سے بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کااتحادیوں کا اجلاس آئندہ 24 گھنٹے میں طلب کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پرسخت فیصلے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی۔مفتاح اسماعیل کا اعلان
عوام کو پٹرول پمپوں پر لائنیں لگانے کی ضرورت نہیں ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرکٹر اینڈریو سائمنڈزکار حادثے میں ہلاک
اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ گزشتہ شب ساڑھے 10 بجے پیش آیا،ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان
پٹرول پر سبسڈی کے خاتمے سے متعلق اہم فیصلہ آج متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس مجھے اورشوہرکواغوا کرکے کراچی لے جانا چاہتی ہے۔دعا زہرا
ہمیں کچھ بھی ہوا تو ذمے دار سندھ، پنجاب پولیس اور میرے ماں باپ ہوں گے۔ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےاوباڑو دھماکے کا خطرناک دہشتگرد گرفتار
عابد گرگیج کے قبضے سے 4 لوکل ہینڈ میڈ بم ڈیٹو نیٹراورتاربرآمد ۔
مزید پڑھیئےپشاور۔سکھ کمیونٹی کے دو افراد قتل
مقتولین کی شناخت 42 سالہ سلجیت سنگھ اور38 سالہ رنجیت سنگھ کے ناموں سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پر چھاپہ،ملازم گرفتار
حلیم عادل نے انسداد تجاوزات کیس میں ضمانت نہیں کرائی۔اس سے پہلے ہفتے کی رات کو بھی پولیس حلیم عادل کے گھر پہنچی تھی۔
مزید پڑھیئےمیرے قتل کی سازش تیارہو رہی ہے۔عمران خان
میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو عوام کے سامنے آئے گی جس میں سازش کرنے والے تمام افراد کے نام ہوں گے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسیہون۔دو بسوں میں تصادم۔4 افراد جاں بحق،25 زخمی
ایک مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ ،دوسری کوچ لاڑکانہ سے کراچی جارہی تھی۔
مزید پڑھیئےشوگر ملزایسوسی ایش کا چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے سے صاف انکار
چینی 70 روپے فی کلو گرام فروخت کرنے سے شوگر انڈسٹری تباہ ہو جائے گی۔اہسوسی ایشن
مزید پڑھیئےنیو یارک۔سفید فام نسل پرست ملزم کی فائرنگ۔10 سیاہ فام امریکی ہلاک
ملزم نے فائرنگ کا پورا واقعہ براہ راست سوشل میڈیا پر بھی نشر کیا۔
مزید پڑھیئےمیران شاہ میں خودکش دھماکا۔3 اہلکار،3 بچے جاں بحق
سیکیورٹی اہلکاروں میں حولدار زبیر قادر، سپاہی عزیر اصفر اور سپاہی قاسم مقصود شامل۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے چنگل سے نکلیں گے تو ڈالرنیچے آئے گا۔مفتاح اسماعیل
ڈالر کی پرواز اور مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور پھر اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےسندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
حکومت سندھ اور الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت پر ہر صورت جواب جمع کرانے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےاگلے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی۔ خورشید شاہ
الیکشن کے انعقاد کا وقت کا فیصلہ کرنا سیاستدانوں کی صوابدید اور الیکشن کمیشن کا کام ہے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےصدارتی نظام پرریفرنڈم کرانےسےمتعلق درخواستیں مسترد
عدالت سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی،درخواستیں ناقابل سماعت ہیں۔جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےآرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پراظہارافسوس
پاکستان قریبی دوست سے محروم ہو گیا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
اب میرا گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے۔ٹوئٹر پرپیغام
مزید پڑھیئےساری قوم ساتھ کھڑی ہونے کا جھوٹا عمرانی دعویٰ
پی ٹی آئی نے پونے دو کروڑ ووٹ لیے تھے جو کاسٹ ہونے والے سوا پانچ کروڑ رجسٹرڈ ووٹوں کا تقریباً اکتیس فیصد ہے- باغیوں کے الگ ہونے سے دس لاکھ کے قریب ووٹ گھٹ گئے-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےزمین سے مشابہ کئی سیاروں پرزندگی کا قوی امکان
ناسا کی خلائی دوربین ’کیپلر‘ زمین سے مماثل 50 سیارے دریافت کر چکی- نظامِ شمسی سے قریب راس 128 بی نامی سیارہ زندگی کی تلاش کا عمدہ ہدف ثابت ہو سکتا ہے-
مزید پڑھیئےشیخ خلیفہ زید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
یو اے ای حکومت نے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔
مزید پڑھیئےرحمان بابا ایکسپریس بولاری کے مقام پر حادثے کا شکار
3کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، ابھی تک جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےمیں نے”نیوٹرلز“ کو خبر دار کیا تھا۔عمران خان
اگر سازش کامیاب ہو گئی تو معیشت کا نقصان ہو گا ۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں
اپریل 2022ء کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 70 کروڑ ڈالر بھیجے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج پارہ40 ڈگری کو چھوگیا
16 مئی تک گرمی کی حالیہ لہر برقراررہ سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھیئے81 ہزارپاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
2019 میں ایک لاکھ 80 ہزارسے زائد پاکستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بم دھماکا۔1 شخص جاں بحق،13زخمی
پانچ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں،متعدد کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئے