آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور کرے گی۔ریمارکس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حنیف عباسی کی تقرری پر وزیراعظم کو نظرثانی کا حکم
میں سوچ سمجھ کر آیا ہوں اورعدالت پر مکمل اعتماد ہے۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکی حلف برداری کے خلاف اپیل۔ فل بینچ تشکیل دے دیا گیا
جسٹس صداقت علی خان 5 رکنی فل بینچ کے سربراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپوچھ کر بتائیں کہ عمران خان کو عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں۔اسلام آباد…
اگر اعتماد نہیں ہے تو پی ٹی آئی کے تمام کیسز کسی اور عدالت میں بھیج دیں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےعمران خان ذہنی توازن کھوچکے۔آصف زرداری
اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم کی مذمت کرتے ہیں ، یہ احتساب سے بچنے کی بھونڈی کوشش ہے۔
مزید پڑھیئےسابق ڈائریکٹرایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کرگئے
ڈاکٹر رضوان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے مزید دو بے گناہ کشمیری شہید کر دیے
قابض فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی نسرین جلیل پر تنقید
کراچی میں جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کرانا ہے۔شیخ رشید
نواز شریف اور شہباز شریف کی قسمت میں بہت بڑی جیل لکھی ہوئی ہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مفتی سردارعلی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مفتی سردار حقانی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں۔فواد چوہدری
ایک طرف سندھ کا پانی غریب ہاری کو نہیں پہنچ رہا تو دوسری طرف پنجاب کو موردالزام ٹھہرا کر وزرا صوبائی منافرت کی سیاست کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف آج ایبٹ آباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
جلسے سے پارٹی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی نے سی پیک کا برا حال کیا۔وزیراعظم
سی پیک منصوبوں کا فرانزک آڈٹ کروایا جس سے چینی دوست سخت ناراض ہیں۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےعامر لیاقت کی تیسری بیوی طلاق کیلیےعدالت پہنچ گئی
شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، نشہ کرکے آئے روز تشدد کرتا تھا۔دانیہ شاہ
مزید پڑھیئےچلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص زخمی
گاڑی میں چھ افراد سوار تھے،دیگر مسافر مکمل محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں مرغی کا گوشت 700 کلو تک جا پہنچا
کراچی میں قیمت 150 سے بڑھ کر 600 روپے کلو ہوگئی، لاہور میں چکن458 روپے کلو تک ملنے لگا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پرسماعت کل ہو گی
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےنسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ
وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنرسندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی کو بھیج دی گئی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ قبول
مزمل حسین چیئرمین واپڈا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےسیلفیوں سےحرمین کا تقدس پامال
تصاویراور ویڈیو بنانے کے باعث عبادات میں مشغول لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہوتے ہیں- سعودی حکومت نے دو برس قبل پابندی لگا دی تھی-
مزید پڑھیئےسرجانی ٹاؤن میں چوکیدار کو ذبح کر دیا گیا
بہرام گوٹھ میں پلاٹ پرڈیوٹی کرنے والے چوکیدار کی گلا کٹی لاش ملی۔
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالرمزید94 پیسے مہنگا ہو گیا
ڈالرانٹر بینک مارکیٹ میں 186روپے 62پیسے کا ہو گیاہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا سرکاری دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ
دفتری اوقات کار میں کمی کر دی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےغیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
سوشل میڈیا کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےنون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید کے والد قتل
رانا احمد علی کو بیڈ روم میں فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پانی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ
واٹر سپلائی سسٹم کو بہتر کرنے کیلیے1اعشاریہ 59 ملین روپےکی اسکیم جاری ہے۔اجلاس
مزید پڑھیئےچیف منسٹر ولد پرائم منسٹر حکومت جلد ختم ہونے والی ہے۔فواد چوہدری
تحریک انصاف کے 25ارکان پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن امیدوارکو ووٹ دیا،الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی نوٹیفائی کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان صاحب! میرا نام عزت سے لیں،علیم خان
ٹی وی پرآجائیں،آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں ہم بھی بتا دیں گے کہ ہمارے پاس کیا کچھ ہے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ سنبھال لیا
میکروا کنامک ریسرچ اور پالیسی سازی میں 20 سال کا تجربہ رکھتے ہیں،انہوں نے 16 سال تک آئی ایم ایف کے ساتھ بھی کام کیا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا۔عمران خان
مجھے جولائی میں ہی پتہ چل گیا تھا کہ ن لیگ نے حکومت گرانے کا پلان بنایا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر گفتگو
مزید پڑھیئے