مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ، احسن اقبال کو منصوبہ بندی کا قلم دان سونپا گیا ہے۔رانا ثنااللہ وزیر داخلہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس.پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر اعتراض اٹھا دیا
آئین میں الیکشن کمیشن کےممبران کی تعدادمتعین ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کےمطابق کمیشن کےتمام ارکان کاہونالازمی ہے۔انور منصور
مزید پڑھیئےنئی حلقہ بندیاں۔تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
الیکشن کمیشن کاحلقہ بندیوں کاشیڈول آئین وقانون کیخلاف ہے۔درخواست مین موقف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اورمسلم لیگ (ق) کے9رہنما ضمانت کیلیے عدالت پہنچ گئے
درخواست دائرکرنے والوں میں عماریاسر،شہبازاحمد،وارث عزیز، مہندرسنگھ،خیال احمد،شجاعت نواز،ملک ندیم عباس ،علی رضا خاکوانی اورعمرفاروق شامل
مزید پڑھیئے38 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا لیا
کابینہ کے 31 وزرا ، 3 تین وزرائے مملکت اور تین مشیروں نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی
پیپلز پارٹی کے 11، ن لیگ کے 14 اور جے یو آئی کے 4 وزراء حلف اٹھائیں گے،خورشید شاہ نے بتا دیا۔
مزید پڑھیئےذہنی مریض ریاست مدینہ بھول گیا، نواں چورن بیچ رہا ہے۔خواجہ آصف
کپتان پچ پرلیٹ گیا، کہتا ہے مجھے رات کو عدالت لگا کر نکالا گیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکرکا فیصلہ ہوگیا
زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے،کل جمع کرائیں گے۔
مزید پڑھیئےآئین کی خلاف ورزی معمولی بات نہیں۔چیف جسٹس
10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے سنائیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےعمران خان کاچیف الیکشن کمشنرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا اعلان
آئندہ الیکشن میں ٹکٹس خود دوں گا اور کسی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ نہیں دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسی رفتار سے کام کروں گا جس کی مجھے عادت ہے،شہباز شریف
اب آپ کو گھبراہٹ ہوگی، عوام کی ختم ہوگی۔ میٹروبس سروس کے افتتاح کے موقع پرگفتگو
مزید پڑھیئےصدر کی گورنر پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دینے کے احکامات دیے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاپا کو دودھ میں ایلفی ڈال کر دو۔دوست مزاری کا طنز
کل پرویزالہی جب 2/4 بندے قتل کرنے کا حکم دے رہا تھا ،تب یہ مونس الہی کہاں تھا۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے،متعدد افراد زخمی
پولیس نے30 سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےسردار تنویرالیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
وزارت عظمیٰ کے انتخاب کے لیے صرف سردار تنویرالیاس نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
مزید پڑھیئےسردار دوست مزاری نے سیکریٹری اسمبلی کی رپورٹ مسترد کر دی
معطل شدہ آفیسر کیسے گورنرکو رپورٹ پیش کرسکتا ہے؟سوال
مزید پڑھیئےنوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کے خلاف درخواست خارج
آپ غیر ضروری طور پر یہ معاملہ کیوں لائے ہیں۔پانچ ہزارروپے جرمانہ بھی عائد
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کو برطرف کر دیا گیا
انہیں فوری طور پر گورنر ہائوس چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے،وہ دو ہفتے گورنر پنجاب کے عہدے پر رہے۔
مزید پڑھیئےعوام کوان کی دہلیزپرعلاج کی سہولیات میسر ہونگی۔مریم اورنگزیب
علاقےکےعوام کوعلاج کیلئےاسلام آبادکاسفرنہیں کرناپڑےگا۔ترجمان نون لیگ
مزید پڑھیئےایشیا کپ 2022 کی میزبانی۔سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دیدی گئی
کرکٹ سری لنکا کو 27 جولائی تک ایشیا کپ کے بارے میں بتانے سے متعلق کا کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کل ہوں گے
اسلام آباد سے اہم حکومتی شخصیات مذاکرات میں ورچوئل حصہ لیں گی۔
مزید پڑھیئےابھی فیصلہ نہیں کیا،پنجاب کے وزیراعلیٰ کا حلف کس نے لینا ہے۔ گورنر پنجاب
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی افسوسناک ہے۔میدیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس نے پرویزالہی کو میڈیکل کرانے کا کہہ دیا
چوہدری پرویز الٰہی کا بازو مبینہ طور پر ٹوٹ گیا جس کے اندراج مقدمہ کیلیے درخواست دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےرات 12بجے عدالتیں کھلیں،زندگی بھر نہیں بھولوں گا۔عمران خان
میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی آزادی ضروری ہے ، یہ جو سازش ہوئی ہے ،یہ آپ کو غلام رکھنے کی سازش ہوئی ہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز سے حلف کون لے گا،فیصلہ نہ ہو سکا
گورنر پنجاب نے حلف لینے سے انکار کیا تو اسپیکر پنجاب اسمبلی حلف لینے کے مجاز ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل طلب
نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔شہباز شریف
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے دیامر بھاشا منصوبے کو آگے بڑھایا۔
مزید پڑھیئےیہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا۔رانا مشہود
ویڈیو نکال لی ہے، جو جو آیا ہے اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکورونا وائرس خود دم توڑنے لگا
24گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 97 نئے مریض ریکارڈ پر آ گئے۔
مزید پڑھیئےروس نے برطانوی وزیراعظم پر ملک میں داخلے پرپابندی لگادی
روس کوعالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش میں برطانیہ جھوٹی معلومات اورغلط سیاسی مہم چلا رہا ہے۔روسی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئے