اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پرغیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حمزہ شہباز آج رات حلف اٹھائیں گے
شہباز شریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےچینی کی قیمت کم کرنے کے لیے وزیر اعظم کا بڑا اقدام
چینی کی برآمد پرپابندی عائد کردی جو پورے سال نافذ رہے گی۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ
روزانہ سماعت کا مقصد عدالت کی ہدایت کے مطابق 30 دن میں کیس کا فیصلہ کیا جائے۔ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعمران خان کے پاس گھڑی اور ہار خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے
کتنے میں حکومت سے خریدےاور کتنے میں بازار میں بیچ دیے بتایا جائے؟
مزید پڑھیئےمخدوم احمد محمود کوگورنر پنجاب نامزد کردیا گیا
قمر زمان کائرہ کا نام بھی لیا جارہا تھا۔مخدوم احمد محمود زیادہ فیورٹ قرار پائے
مزید پڑھیئےراجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر منتخب
ان کے خلاف کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
ڈپٹی اسپیکرو دیگرکو 22 اپریل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےعدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب روک دیا
اسپیکر کا آج کے روز کا قاعدہ معطل کرکے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
وطن واپسی پر گرفتاری کا حکم دیا جائے۔درخواست میں نواز شریف، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ کو فریق بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےجو روٹ انگلش ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے
انہوں نے ویسٹ انڈیز ٹورکے اختتام پر استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےوزارت اعلیٰ پنجاب کیلیے کل ووٹنگ کرانے کا حکم
آئی جی پنجاب تمام اسمبلی ممبران کو سیکیوڑٹی فراہم کریں ،چیف سیکریٹری پنجاب اس معاملے میں آئی جی پنجاب کی معاونت کریں گے ۔لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کی تشکیل۔اتحادی جماعتوں کے لیے آج افطار ڈنر کا اہتمام
مسلم لیگ ن کو 13، پیپلزپارٹی کو 10 اور جے یو آئی ف کو 3 وزارتیں دینے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر۔نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلیے پولنگ ساڑھے 4بجے ہوگی
درست قرار دیے جانے والے امیدواروں کی فہرست ساڑھے 3بجے آویزاں کی جائیگی۔
مزید پڑھیئےشہزاد سلیم کو دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات
جمیل احمد کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈ کواٹر بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ
بجلی فروری کی ماہانہ فویل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے پروضاحت
اس دن آرمی چیف کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی او ر وہ اس دن آفس بھی نہیں آئے تھے۔میجر جنرل بابرافتخار
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں بڑے جلسے کرنے کا فیصلہ
مریم نواز، حمزہ شہباز عوامی محاذ جبکہ شہباز شریف حکومتی محاذ سنبھالیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کل عدالت طلب
ڈپٹی اسپیکر اب جانبدار ہو چکے ہیں، ان کی زیر نگرانی میں انتخاب شفاف نہیں ہوسکتا۔وکیل
مزید پڑھیئےجنرل قمرجاوید باجوہ وقت پر ریٹائر ہوں گے۔میجر جنرل بابر افتخار
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ توسیع مانگ رہے ہیں اور نہ اسے قبول کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےفوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر
عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا سرچشمہ ہے، افواہوں کی بنیاد پر پاک فوج کی کردار کشی کسی طور قبول نہیں۔میجر جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیئےنیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں۔ترجمان پاک فوج
پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔میجر جنرل بابر افتخار
مزید پڑھیئےقاسم سوری نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظورکرلیے
تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کو رولزاورضابطے کے تحت منظور کیاگیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی تاخیر پرانکوائری کا حکم
عوامی مفاد کے منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے۔ سولہ ارب روپے خرچ ہونے کے باوجود منصوبے کے التوا کا شکار ہونا قابل افسوس ہے.
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان آج متوقع
اسپیکر کے لیے راجا پرویز اشرف کا نام آصف زرداری نے تجویز کیا،ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ باپ کے خالد مگسی کو ملنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبینک بھی ہفتے میں 6روزکھلیں گے
پیرتا جمعرات اور ہفتہ کے دن صبح 8 بجے تا دوپہر1 بجے نماز کے وقفے کے بغیر جبکہ جمعہ کے دن دفترکے اوقات کسی وقفے کے بغیر صبح 8 بجے تا دوپہر12 بجے تک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کے خلاف درخواست کی سماعت کل ہوگی
سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا،چیف جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس عامر فاروق اورجسٹس بابر ستار پر مشتمل ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی کیلیے سپریم کورٹ پہنچ گئے
منحرف ارکان کی نا اہلی تاحیات قرار دی جائے ،جو رکن پارٹی کو چھوڑنا چاہتاہے وہ پہلے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے۔درخواست دائر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آزاد کشمیر نے 5وزرا برطرف کر دیے
برطرف ہونے والوں میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس، عبدالماجدخان ، علی شان سونی شامل ہیں ، ان کے علاوہ خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اوراسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ
اسحاق ڈار پاسپورٹ کے اجراکے بعد وطن واپس آ ئیں گے ۔
مزید پڑھیئے