گرفتار خواتین رہنماﺅں میں مسرت جمشید چیمہ ،ملیکہ بخاری اورفلک ناز چترالی شامل۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد: مسافر کا لاکھوں کا سامان واپس لوٹا دیا گیا
گمشدہ سامان میں سونے کے سیٹ کے زیورات (06 تولے)، 1100 یو کے پاؤنڈز وغیرہ شامل تھے ۔
مزید پڑھیئےڈالر چند گھنٹے میں 8 روپے 78 پیسے مہنگا ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےآلو، ٹماٹر اوربینگن کینسر کو ہرانے میں مددگار ہوتے ہیں،ماہرین طب
سولینائن میں کینسر کا سبب بنے والے کیمیا کو روکنے کی صلاحیت ہوتی ہے
مزید پڑھیئے13 جماعتوں کا ایجنڈا ایک شخص کو نااہل کروانا ہے، شیخ رشید
حکومت اپنی پاؤں پر خود کلہاڑی ماررہی ہے، ن لیگ اپنے کیسز ختم نیب کو لنگڑا لولا کردیا
مزید پڑھیئےبھارت : کڑھی کے ساتھ چاول نہ بنانے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
شوہر کام سے واپس گھر آیا تو بیوی سے کھانے کے متعلق پوچھا،دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور شوہر نے غصے میں آکر بیوی کو قتل کردیا
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کے قلعے پر شرپسندوں کا حملہ، آگ لگا دی
فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر، برطانوی دور میں بنائی عمارت راکھ کا ڈھیر بن گئی
مزید پڑھیئےفضائی سفر میں انقلاب،جرمنی سے دبئی کا سفر صرف 90 منٹ میں
دی ڈیسٹینس کانسپیٹ ہائیڈروجن سے چلنے والی فلائٹ ہے جو آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہوگی
مزید پڑھیئےکرپشن کیس:عمران خان کیخلاف نیب آج باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرے گا
عمران خان پر القادر ٹرسٹ زمین کے کیس میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
عدالت نے اٹارنی جنرل کو 22 مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھیئےقرض کی فراہمی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے یقین دہانی مانگ لی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کیس میں گرفتاری پر بیان اور تبصرے سے انکار
مزید پڑھیئےپیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ، پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت خارج
عبوری ضمانت کے لئے درخواست گزار کا عدالت میں پیش ہونا لازم ہے
مزید پڑھیئےسبز چائے جگر کیلئے انتہائی نقصان دہ قرار
محققین کی جانب سے اس مطالعے سے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا گیا سبز چائے کے ساتھ دیگر جڑی بوٹیوں کو ملا کر پینا بھی جگر کی شدید بیماری کا باعث ہے
مزید پڑھیئےفن لینڈ کی وزیراعظم کا 19 سال بعد شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ
وزیراعظم اور ان کے خاوند مارکس 16 برس سے ساتھ تھے لیکن ان کی شادی 2020 میں ہوئی تھی
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے نوازشریف کی رہائش گاہ کے قریب احتجاج پرپابندی لگا دی
صورتحال سے نمٹنے کے لئے 11 مئی کی شب تک تمام احتجاج پر پابندی
مزید پڑھیئےسعودی عرب: منشیات رکھنے پر18 افراد کو مجموعی طور پر80 سال قید کی سزا
عدالت نے اس گروپ کو کوکین، ہیش اورکرسٹل میتھ رکھنے اور استعمال کرنے کےجُرم میں قید کاحکم دیا
مزید پڑھیئےنامور اداکارہ صبا قمر پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا ہوگئیں
سیٹ پر دھواں پیدا کرنے کے لیے جو ڈیزل استعمال کیا جاتا ہے اس کے باعث میں گزشتہ کچھ دنوں سے پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا ہوں، انسٹا گرام پر پوسٹ
مزید پڑھیئےباکسنگ گلوو پہن کر 1 منٹ میں 81 ٹینس گیندیں کیچ کرنے کا ورلڈ…
ڈیوڈ رش نامی امریکی شہری اس سے قبل 250 سے زیادہ گینز ورلڈ ریکارڈز توڑ چکے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : پولیس چھاپوں میں 2زخمیوں سمیت 4ملزم پکڑے گئے
بلدیہ میں مقابلے کے دوران فرار ملزم دھر لیا گیا-پیٹرولنگ کے دوران گینگ وار کارندوں سے فائرنگ کا تبادلہ
مزید پڑھیئےکراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل-جھگڑے میں 5 زخمی
نارتھ ناظم آباد میں تصادم ہوا-کورنگی میں اظہر مارے گئے-مقابلے میں 2 ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےجاپان میں تیارکی گئی دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم
وائٹ ٹرفلز سے تیار کی گئی آئس کریم کی فی سرونگ قیمت 10 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئےشہر قائد: ماڑی پورمیں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 25سالہ اسامہ کے نام سے ہوئی جو کہ ماڑی پور کا رہائشی تھا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی مظاہرے:اب تک 8 ہلاکتیں،اہلکاروں سمیت 200 سے زائد افراد زخمی
3 ایس پیز،ایک ڈی ایس پی، 4 ایس ایچ اوز بھی زخمیوں میں شامل، 52،مظاپرین بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : اورنگی ۔ جمشید کوارٹرزسے پھندا لگی سمیت 2 لاشیں برآمد
متوفی راشد بیروزگاری سے پریشان تھا۔ اہلخانہ۔ روشن گل کی وجہ موت معلوم نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےسرجانی میں خلاف ضابطہ تعمیرات پر ڈائریکٹر نے مزید کروڑوں بٹور لیے
عدیل قریشی نے رقم بیرون ملک بھیجنا شروع کردی-منہدم پلاٹ پر پھر تعمیرات
مزید پڑھیئےکراچی : لیاری کے 2 بلڈرز غیرقانونی تعمیرات کے سرغنہ بن گئے
عمر-فاروق مندرہ کو رشوت وصولیوں کا ٹاسک بھی سپرد-مخالفین کو نشانہ بنانے لگے-مفرور گینگ وار دہشتگردوں سے بھی رابطے
مزید پڑھیئےموبائل انٹرنیٹ کی بندش سے ٹیلی کام سیکٹر کو 82کروڑروپے کا نقصان
حکومتی محصولات میں 28کروڑ روپے کی کمی - تعطل غیرمعینہ مدت تک -پی ٹی اے
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار
گزشتہ روز بھی شاہ محمود قریشی کو پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی تاہم وکلا نے ان کو گرفتار ہونے سے بچا لیا تھا
مزید پڑھیئےسعودی شاہ سلمان کی بشارالاسد کوعرب لیگ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
شام میں جنگ چھڑنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی عرب سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔شام کے ایوان صدر نے ایک بیان میں اس دعوت نامے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران کے کہنے پر سرکاری دفاتر پر حملے ہوئے، مریم اورنگزیب
خواتین سمیت سرکاری عملے پر تشدد کرنا، توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانا دہشت گردی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos