حمزہ یوسف نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ، میں پاکستان کی سر زمین کا بیٹا ہوں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوات میں تیز بارش،چھت گرنے سے خاتون اور بچی جاں بحق
بارش اور ژالہ باری سے باغات اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےکراچی: گٹرمیں گرنےوالابچہ 24گھنٹے بعد بھی نہیں ملا
ایکسویٹرکی مدد سے سیوریج لائن کے نالے کی کھدائی کی گئی اور اس علاقے کو مکمل سرچ کرلیا گیا
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر لوگوں کیلئے جاگنگ ٹریک بنادیا
3 کلو میٹرطویل ٹریک بنانے میں علی یاور کو ساڑھے 3 سال کا عرصہ لگا
مزید پڑھیئےعمران خان نے بدھ سے جلسوں کا اعلان کردیا
کہ کل 4 ہزار 200 مقامات پر لوگ نکلے، کبھی ملکی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا،وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کے آگے 300رنز کا ہدف رکھ دیا
سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز میں 299 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں فائرنگ سے بیوی،دوسالیاں، ایک سالا قتل ، ملزم گرفتار
مقتول سالی کا2سالہ بیٹا فائرنگ سے زخمی ،واردات کے بعد ملزم فرار، پولیس نے تلاش شروع کردی
مزید پڑھیئےضمنی بلدیاتی انتخابات:کراچی میں ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا
انتخابی عمل مجموعی طور پر پرامن رہا۔ چند پولنگ اسٹیشنز پر کشیدگی نظرآئی
مزید پڑھیئےشام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور
کہ شام میں 2011 کی خانہ جنگی کے بعد عرب لیگ سے شام کی رُکنیت ختم کر دی گئی تھی
مزید پڑھیئے90دن میں الیکشن چوائس نہیں ڈیوٹی ہے،چیف جسٹس آف پاکستان
آئین کے مطابق چلنےکی ضرورت ہے،کوئی بہانہ تلاش نہ کیاجائے، آپ اس کو تنازع کہیں لیکن میں اسے تنازع نہیں کہوں گا،کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےضمنی بلدیاتی انتخابات:غیرسرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے
ٹنڈوباگو،جیکب آباد،سانگھڑ،خیرپور،نواب شاہ میں پییپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب، کراچی میں جماعت اسلامی اور پی پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ
مزید پڑھیئےباجوڑ میں ژالہ باری اور طوفانی بارشوں سے فصلیں تباہ
کئی روز سے جاری بارشوں اور ژالہ باری سے گندم ،سبزیوں اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےڈاکٹر عافیہ کی رہائی قانونی اور سیاسی جنگ ہے، قانونی ماہرین
حکومت پاکستان کو امریکہ پر سیاسی دبائو ڈال کر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، وزیر اعظم، وزارت خارجہ قوت ارادی کا مظاہرہ کرے،سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےپانی کی موٹروں کی دکان میں ڈکیتی پر مزاحمت، پلمبر جاں بحق
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت25 سالہ نوجوان دانیال ولد صابراورزخمی شخص کی شناخت 50 سالہ سلیم ولد امیراحمد خان کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 6 کارکنان ڈسچارج
تھانہ مارگلہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار45 پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کا وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت ہے،…
یہ تنازعات کو عالمی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل کے مؤقف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیئےضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
پولنگ کا عمل صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےعدالت ایگزیکٹو آرڈر پاس نہیں کرسکتی، چیف جسٹس
عدالتی احکامات پر عمل درآمد ریاستی اداروں کی اولین ترجیح ہے ۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاک فوج کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنیوالے پی ٹی آئی کارکن نے معافی مانگ لی
ملزم کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ سے ہے ، چند سالوں سے دبئی میں مقیم اور پی ٹی آئی دبئی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہوں ۔عبدالرحمن کمال
مزید پڑھیئےتشدد کے ذریعے نظریات کا خون نہیں کیا جا سکتا، عمران خان
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے ڈیرہ اسماعیل خان میں شاندار استقبالیہ ریلی کی ویڈیو شیئر کر دی ۔
مزید پڑھیئےڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشورو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
سعید سومرو ضمنی بلدیاتی الیکشن کی ڈیوٹی پر تھے،انہوں نے پولنگ اسٹیشن کا وزٹ بھی کیاتھا۔
مزید پڑھیئےاللہ دیکھ رہا ہے، امام الحق کی ذو معنی ٹوئٹ
بیٹر امام الحق کو نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں نہیں کھلایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےبنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد
دھماکا خیز مواد میں 3 کلو بارود، 3 کلو یوریا کھاد، سیفٹی فیوز، کارتوس اور لوہے کے ٹکڑے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
نیوزی لینڈ نے پلئینگ الیون میں 4 تبدیلیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیئےلگتاہے فارن ایجنٹ نے وزیراعظم کی برطانوی بادشاہ کیساتھ ویڈیو دیکھ لی، مریم اورنگزیب
تم جیل جاﺅ، سازش، جھوٹ پر تمہیں سزا ہونا ملکی مسائل کا حل ہے ۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کے اندر نوازشریف بولتا ہے، پرویز الٰہی
کالا کوٹ نیا انقلاب لے کر آئے گا اور انہیں بہا کرلے جائے گا، امید ہے اسی ہفتے کچھ شارٹ آرڈر آئیں گے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپرویز خٹک نیا گھونسلہ تلاش کرنے لگے
بی آرٹی کرپشن کیس دوبارہ کھلنے سے سابق وزیر دفاع خاصے پریشان ہیں۔ پارٹی چھوڑنے کیلئے دبائو بڑھ رہاہے۔ قریبی ذرائع
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں انصاف لائرز فورم کو شکست
گرینڈ الائنس کے طارق آفریدی ایڈووکیٹ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
مزید پڑھیئےلیاری یوسی 2 بہار کالونی میں ووٹنگ کا تناسب انتہائی کم
پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کارکنوں میں جھگڑے ، ایجنٹوں کو بھی ووٹ دینے میں مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرالیں
شرپسند عناصر مجرمانہ مقاصد کیلیے نوازشریف کا نام استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان نواز شریف آفس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos