کارٹون فلم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلے طور پربنائی گئی-پالیسی کیخلاف ہے۔ترجمان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک بھر میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹوں میں 4 ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پہلی سے پانچویں جماعت تک اسکول پھر بند
چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو گروپ کی صورت میں اسکول بلایا جائے گا،،صرف نویں اور دسویں جماعت کے اسٹوڈنٹس روزانہ اسکول آئیں گے۔
مزید پڑھیئےسعید غنی کی درخواست پرحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد
عدالت نے 13فروری کو گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ۔
مزید پڑھیئےمری کو سیاحوں کیلیے کھول دیا گیا۔ نئے قوعد نافذ
انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں،اب ملکہ کوہسار میں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک سیاحوں کی 8 ہزار گاڑیاں ہی داخل ہوسکیں گی۔
مزید پڑھیئےطالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان
افغانستان کے نئے سال کا آغاز 21 مارچ سے ہوتا ہے اور رواں برس نئے سال کی شروعات سے لڑکیوں اور خواتین کے لیے اسکول کالجز کھول دیے جائیں گے ۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےعوام کو تماشائی بننے کے بجائے باہر نکلنا ہو گا۔ سراج الحق
ملک میں لگی آگ کو بجھانے کی ضرورت ہے, رونے سے مسئلے حل نہیں ہوتے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق
کارساز روڈ پر دو کاریں آپس میں ٹکراگئیں،لاشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپہلے ڈھیل کی بات ہو رہی تھی،اب نہیں ہوگی۔شیخ رشید
اپوزیشن اندھی وہیل مچھلیوں کی طرح ان ہاؤس تبدیلی کے خواب دیکھ رہی ہے، ان کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنواک جوکو وچ کوآسٹریلیا سے ڈی پورٹ کرنے کا حکم
نواک جوکو وچ آسٹریلین اوپن سے باہر ہو گئے۔
مزید پڑھیئےامریکا۔ یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے لوگ بازیاب۔ مشتبہ شخص ہلاک
واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب معبد میں عبادت کا سلسلہ جاری تھا اوراسے براہ راست نشر کیا جارہا تھا۔
مزید پڑھیئےکدّو اہم وٹامنز اور صحت بخش اجزا کا خزانہ
گوشت بنانے والے روغنی اور معدنی نمکیات بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں-ڈنڈی سے لے کر بیج تک انتہائی کارآمد-روغنِ کدّو سے دماغ کی خشکی-
مزید پڑھیئےبلدیاتی بل کیخلاف جماعت اسلامی کا شارع فیصل پر دھرنا
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں-سنجیدہ سیاسی جنگ ہے- حافظ نعیم- دھرنے کے سولہویں روز رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی شریک
مزید پڑھیئےلتا منگیشکرکی طبیعت میں کوئی بہتری نہیں آئی
لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے ڈاکٹرزنے دعاؤں کی اپیل کردی ۔
مزید پڑھیئےایم پی آر کالونی میں غیر قانونی 5 منزلہ عمارت گرانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے لیز- گیس -پانی -بجلی کنکشن فراہمی سے روک دیا.
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ینگ ڈاکٹرزاور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک برقرار
سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز 3 ماہ سے بند۔مریض رُل گئے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرول مزید 3 روپے مہنگا کردیا
نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی- ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
مزید پڑھیئےجنسی اسکینڈل۔برطانوی شہزادے کو تمام شاہی اعزازات سے محروم کر دیا گیا
برطانوی شہزادے کو امریکہ میں جنسی زیادتی کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا،یہ کیس قابل سماعت ہے ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا بل سب خطرناک بل ہے۔ شاہد خاقان عباسی
آئی ایم ایف سن لے کہ یہ بل واپس ہوگا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوضاحت کے باجود حریم شاہ کی جان نہیں چھوٹی
منی لانڈرنگ پر مذاق نہیں بنتا،برطانوی ایجنسی سے بھی حریم شاہ کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔ شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےاپوزیشن ایک ہی مارچ کرے۔شیخ رشید
شہباز شریف ، نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےباثر قیدیوں کی نجی اسپتالس میں عیش۔سینئر سپرنٹنڈنٹ کراچی سینٹرل جیل معطل
حسن سہتو کو محکمہ داخلہ میں رپورٹ کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں بوسٹر ڈوزکے لیے عمر کی حد 18سال مقرر
18 سال سے زائد عمرکے افراد کل سے بوسٹرڈوز لگواسکتے ہیں، مکمل ویکسینیٹڈ افراد 6 ماہ بعد بوسٹر ڈوز لگوا سکتے ہیں۔ این سی او سی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا کیس اینٹی کرپشن عدالت میں جائے گا۔شہزاد اکبر
بینکرزنے اکاؤنٹس شریف فیملی کی ایما پر کھولے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچچا نے دو بھتیجے قتل،دو کو زخمی کردیا
واقعہ دو خاندانوں کے مابین غلط فہمی کا شاخسانہ ہے۔پولیس حکام
مزید پڑھیئےکراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن ٹرین حادثے کا شکار
ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ روہڑی سے ریلیف ٹرین طلب کی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت کو گھر بھیجنے کےلیے ہر طریقہ آزمانا چاہیے۔ مریم نواز
مری کا واقعہ پوری دنیا کے سامنے ہے، وہاں لوگ برف سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے مرے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کو نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا
2 فروری 2022ء کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئے