آج چترال سے لے کر کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی، حکومت تاجر دوست کے نام پر تاجر دشمن سکیمیں متعارف کرا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
ملزم عثمان سکندر پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2022 میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا
مزید پڑھیئےفخر، اعظم، عامر، عماد کو این او سی مل گیا
وکٹ کیپر اعظم خان اور اوپنر فخر زمان کے علاوہ محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم کو بھی لیگ کیلئے این او سی جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا بڑا حملہ، 10 فلسطینی شہید
مغربی کنارے کے شمالی حصے میں فلسطینیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر رکھا ہے، جس کے کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےجب تک شکیب الحسن مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے،بنگلادیش کرکٹ بورڈ
بنگلا دیش نے پاکستان کے بعد بھارت جانا ہے، ہم چاہتے ہیں وہ سیریز بھی کھیلیں، شکیب الحسن ہمارا کنٹریکٹڈ کھلاڑی ہے، ہم قانونی معاونت کریں گے
مزید پڑھیئےہم تاجروں کے پریشر میں نہیں آئیں گے: رانا احسان افضل
اگر آپ کو لگتا ہے ہم غلط کر رہے ہیں تو دوبارہ بیٹھ سکتے ہیں، ہم مذاکرات سے نہیں بھاگیں گے۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کی کال پر چاروں صوبوں سے پُرامن ہڑتال کی اطلاعات ہیں: ترجمان
جماعتِ اسلامی کی ہڑتال کو تمام تاجر تنظیموں اور صنعت کاروں کی حمایت حاصل ہے، عوام نے حکومت کی طرف سے ہڑتال کو ناکام بنانے کی کوششوں کو مسترد کر دیا ہے
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی کا باب بند، جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا،امیر مقام
اگر دھرنوں سے تبدیلی لائی جاسکتی تو سوال ہے بانی پی ٹی آئی کے 126دن کے دھرنوں سے کیا ہوا؟
مزید پڑھیئےیکم ستمبر سے پٹرول،ڈیزل سستا ملے گا؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ مسلسل تیسری بار کمی ہوگی ۔چونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے
مزید پڑھیئےمعصوم بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اسکول سے واپس جاتی ہوئی بچیوں کے ہاتھ پکڑتا اور نازیبا حرکات کررہا تھا۔ بچیوں کے شور مچانے پر ملزم جاوید موقع سے فرار ہو گیا تھا
مزید پڑھیئےرونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان
ممکنہ طور پر اگلے 2 یا 3 سال میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا، مگر یہ یقینی ہے کہ میں النصر سے ہی اپنی ریٹائرمنٹ لوں گا۔
مزید پڑھیئےیوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا دوران میچ انتقال
27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب
کابینہ اجلاس 54 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، شانگلہ ٹاپ میں ریسٹ ہاؤس کی تعمیر، رولز آف بزنس 1985 میں ترمیم بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد،بینک میں 3 کروڑ روپےکا ڈاکا،سیکیورٹی گارڈ قتل
3 ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارش سے حادثات میں 10 افراد جاں بحق
خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی موسلادھار بارشیں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ندی نالے بپھر گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش
مٹیاری میں طوفانی بارش کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں، گلی محلوں میں پانی جمع ہوگیا ہے، بھٹ شاہ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد سے فلسطینی صدر کی ملاقات
ملاقات میں غزہ کی صورتِ حال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےہماری خارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے، ایران
ایران ماضی میں قالینوں اور تیل کی وجہ سے جانا جاتا تھا مگر آج اس کی پہچان سائنس، علاقائی قوت اور اسٹریٹیجک گہرائی ہے۔
مزید پڑھیئےبجلی بلوں اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف تاجر تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال
لاہور کی تاجر تنظیمیں ہڑتال کے معاملے پر 2 دھڑوں میں بٹ گئی ہیں، ایک دھڑا ہڑتال کا حامی ہے جبکہ دوسرا گروپ ہڑتال کا مخالف ہے۔
مزید پڑھیئےہم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں،امریکا
موسیٰ خیل میں 23 بے گناہوں شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، پاکستان عوام نے انتہا پسندوں اور دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔
مزید پڑھیئےانتخابی بغاوت کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نئی فرد جرم عائد
استغاثہ کی جانب سے سابق امریکی صدر پر انتخابی شکست کی تصدیق روکنے کے لئے کثیر الجہتی سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں آج مکمل ہڑتال ہو گی،انجمن تاجران کراچی
حکمران طبقہ تاجر طبقے اور عوام سے جینے کا حق چھیننا چاہتا ہے، تاجر دوست اسکیم موجودہ شکل میں کسی صورت قبول نہیں
مزید پڑھیئےتربت نیول بیس پر حملے کی خبریں جھوٹی نکلیں
پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی ادارے ملک کی تمام اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے چوکس ہیں اور کسی بھی شر انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےالیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل سینیٹ سے بھی منظور
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےملتان میں بارش کا 48 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
صرف 2 گھنٹے میں 147 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس سے قبل 134.5 ملی میٹر بارش 1976 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے مقدمات سی ٹی ڈی تھانہ میں درج
8 واقعات کے مقدمات انسداد دہشت گردی، قتل، اقد ام قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج کیےگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ
عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش ہو گا۔بیرسٹر دانیال چوہدری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے امتیاز چوہدری کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور
اینٹی کرپشن حکام نے امیتاز چوہدری کو 24 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے
علیمہ خان کے دورہ پشاور و مردان سے پارٹی رہنما اور حکومت لا علم- ورکرز کی شکایات کا نوٹس لے لیا- عمران خان کی رہائی کیلیے خود تحریک شروع کرنے کا عندیہ
مزید پڑھیئےغزہ کی تمام مساجد شہید کردی گئیں
820 مساجد ملبے کا ڈھیر- نمازیوں پر تین بار حملے کیے گئے- قرآنی نسخوں کی بے حرمتی جاری- ٹیمپل گروپ کی مسجد اقصیٰ میں در اندازی
مزید پڑھیئے