شعیب ہاشمی نے 70 کی دہائی میں معروف ڈارمے لکھے اور ان میں کام کیا، شعیب ہاشمی کے معروف ڈراموں میں اکڑبکڑ، سچ گپ، ٹال مٹول شامل ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جے یو آئی کی کال پرمختلف شہروں سے قافلوں کی اسلام آباد آمد جاری
فیصل آباد، سرگودھا، جہانیاں، حافظ آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی کے قافلے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کارکن سیکیورٹی گیٹ پھلانگ کر سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
پی ڈی ایم کے کارکنوں کو ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے کارکنان سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے
پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل، نعرے لگاتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے باہر پہنچے
مزید پڑھیئےراوپنڈی اور اسلام آباد میں ہائی الرٹ
احتجاج میں شرکت کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کے کارکنان علامہ اقبال پارک کے باہر جمع ہوں گے
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پی ڈی ایم کے مظاہرین ریڈزون میں داخل
ریڈ زون میں پولیس، ایف سی اور رینجرز کے جوان تعینات ہیں، دفعہ 245 کے تحت اہم عمارتوں کے باہر پہلے ہی فوج تعینات
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، پی ٹی اے
انٹر نیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے، ترجمان پی ٹی اے
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم احتجاج، ایم کیو ایم کی شرکت غیر یقینی
حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ڈاکٹر خالد مقبول
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کارروائی،کنٹینرسے ایک کروڑ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد
کنٹینرنائجیریا کے لئے بُک کروایا گیا تھا، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ مشاورتی عمل آج سے شروع ہوگا
بجٹ میں جی ڈی پی کا ہدف3.5 فیصد رکھنے، مہنگائی کی شرح کا ہدف21 فیصد مقرر کرنے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 8879 ارب روپے کی تجویز
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ
دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےاگلے سال خلا کے کنارے پر طعام کیجئے، رقم 130,000 ڈالر
پریشر والے ایک کیپسول میں سیاحوں کو بٹھا کر اس پر ایک غیرمعمولی قوت کا غبارہ باندھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد: صدرلاہوربار کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
آج صدر بار کو بلا کر کہا گیا ہے کہ بار کا شیلٹر نہ لیں، اسی دوران وہاں چاروں طرف سے پولیس بھی پہنچ گئی
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا کراچی میں واٹر پارک بنانے کا اعلان
واٹر پارک سی ویو پر بنایا جائے گا، زیربلدیات سید ناصر حسین شاہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے اوپر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیںگے،نعیم پنجوتھا
ہمارے احتجاج کے وقت دفعہ 144 نافذ کردی جاتی ہے.تحریک انصاف پی ڈی ایم کو سپریم کورٹ کے اوپر حملے کی اجازت نہیں دیگی، وکیل عمران خان
مزید پڑھیئےآج اہم فیصلے کا دن: انتخابات کرانے کا فیصلہ برقرار رہے یا نہیں؟
سپریم کورٹ کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ہی نہیں، نظرثانی درخواست میں الیکشن کمیشن کا موقف
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ : زنجیروں میں جکڑی 14 سالہ لڑکی بازیاب
تین ماہ تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، لڑکی کی چیخ و پکار سن کر علاقہ مکینوں نے پولیس کی مدد سے مغوی لڑکی کو بازیاب کرایا
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر پر قیمتی سامان کی سمگلنگ ناکام
خشک دودھ-سپاری سمیت لاکھوں کا سامان برآمد-گاڑی ضبط-ڈرائیور گرفتار
مزید پڑھیئےعمران خان کا آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا امکان
سابق وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف درج دیگر مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو سکتے ہیں
مزید پڑھیئےنائلہ کیانی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پروزیراعظم کی مبارکباد
نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکینسر کے باعث زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی حالت تشویش ناک
سابق کرکٹر کی حالت گزشتہ 7 دن سے زیادہ بگڑی ، وزیر کھیل نے قوم سے دعاؤں کی درخواست کی ہے
مزید پڑھیئےعراق میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش
یہ حالت بہت نادر ہوتی ہے اور نوزائیدہ بچوں میں موت کا سبب بن جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےغلامی سے موت بہتر،خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، عمران خان
مکمل لندن پلان سامنے آ چکا ہے۔ مجھ پربہانہ بنا کر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا تاکہ مجھے 10 سال تک جیل میں ہی رکھا جا سکے
مزید پڑھیئےمری،جنگلی بوٹی کھانے سے 4 بچوں کی حالت غیر، ایک دم توڑ گیا
جنگلی بوٹی کو پھل سمجھ کر کھاتے رہے جس کے کچھ دیر بعد بچوں کی حالت خراب ہونا شروع ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، ایجنڈا جاری
اجلاس کے وقفہ سوالات میں محکمہ تعلیم اور منصوبہ بندی و ترقیات سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے پولیس لائن ہسپتال منتقل
پی ٹی آئی رہنما کو آج صبح مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور پولیس کی جانب سے ان کے راہداری ریمانڈ کی درخواست کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےانڈر19، پاکستان کے ہاتھوں چوتھے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو شکست
پاکستان انڈر 19نے پہلا میچ 9وکٹوں سے اور دوسرا میچ 78رنز سے جیتا تھا جبکہ تیسرے میچ میں میزبان ٹیم نے4وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ تعینات کردیا گیا، جبکہ سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او ڈیفنس اے تعینات کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےمعروف ٹی وی اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں
اداکارہ شبیراں چنا گزشتہ ماہ ایکسیڈنٹ کے بعد زیر علاج تھیں،تاہم وہ آج چل بسی،شبیراں چنا سندھی ڈراموں کی اداکارہ تھیں
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اور مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس آج ہونگے
قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر صبح 10 بجے جبکہ مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ پہر 4 بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos