جدہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مصری طیارے کا ٹائر پھٹ گیا
حادثے میں کوئی مسافر متاثر نہیں ہوا۔ پائلٹ ٹائر پھٹنے کے باوجود طیارے کو بحفاظت رن وے پر اتارنے میں کامیاب
May 29, 2023 · بام دنیا