پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا۔ترجمان ایسٹر پیریز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اے این پی کا پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا…
اے این پی کو احتجاج میں شرکت کی باضابطہ دعوت نہیں ملی۔ ثمر بلور
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو گیٹ پر پیٹرول چھڑکنے والا گرفتارکرلیا، سی پی او راولپنڈی
شرپسند جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنا چاہتے تھے،اس کیس میں 76 شرپسندوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔ سید خالد ہمدانی
مزید پڑھیئےپنجاب میں 600 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، نگران وزیراعلیٰ
108گاڑیوں کو جلایاگیا، 23 بلڈنگز کو نقصان پہنچایاگیا،600ارب روپے کا نقصان ہوا، محسن نقوی
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی گاڑی پر حملہ،نقصان پہنچا
گاڑی میں صابر قائم خانی اور صلاح الدین سوار تھے، وفاقی وزیر داخلہ ارکان اسمبلی کی حفاظت کا بندوبست کریں، خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےعمران خان چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، احسن اقبال
ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحافظ نعیم دوسرا الطاف حسین بننے کی کوشش کر رہے ہیں، سعید غنی
کراچی ہمارا شہر ہے کسی کے باپ کا نہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید بھی گرفتار
رہنما جمال اکبر انصاری بھی گرفتار،حماد اظہر کے سیکریٹری کی بھی گرفتاری کی اطلاعات
مزید پڑھیئےکراچی، رینجرز کی چوکی کو آگ لگانیوالے باپ، بیٹا گرفتار
گرفتارملزم عبدالحمید نے اپنے جُرم پرمعافی مانگ لی ۔
مزید پڑھیئےمجھے آرمی چیف کے حکم پر اغوا کیا گیا،عمران خان کا الزام
انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے،اب ان کا منصوبہ ہے مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کیا جائے۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے 2 نئے آرڈیننس جاری کر دیے
پہلاآرڈیننس دفعہ144کے نفاذ سے متعلق ہے، دوسرا آرڈیننس پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور، سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار
دہشت گردوںسے بارودی مواد، خودکش جیکٹس بنانے والا سامان برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت، خواتین بھی شامل
پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی کر کے 3 شرپسند گرفتار کر لیے ۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ سے جے یو آئی کا کارواں دھرنے کیلیے اسلام آباد روانہ
سندھ کے 30اضلاح سے ایک لاکھ کارکنان اسلام آباد پہنچیں گے، تمام قافلے آج سکھر موٹروے پر جمع ہونگے،عصر کے بعد اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ راشد محمود
مزید پڑھیئے34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل آج کوئٹہ پہنچے گی
مشعل کو ایئر پورٹ سے ایوب اسپورٹس کمپلیکس لے جایا جائے گا۔نیشنل گیمز کی مشعل کا سفر 6 مئی سے کراچی میں مزار قائد سے شروع ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے لاہور میں شدید گرمی پڑھنے کا امکان ظاہر کردیا
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےبجٹ کی تیاری،آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
مزید پڑھیئےترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ جاری
پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے باہر دھرنا،جے یو آئی کے قافلے اسلام آبادکی طرف روانہ
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر جے یو آئی ف کا قافلہ حب اور لسبیلہ سے روانہ ہو گیا۔
مزید پڑھیئے5 روز کے حملوں کے بعد اسرائیل اور فلسطین جنگ بندی پر راضی
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 5 روز کے دوران 33 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور اور راولپنڈی میں ملتوی شدہ پرچہ جات کاشیڈول جاری
لاہور اور راولپنڈی میں ملتوی شدہ پرچہ جات اب 17، 18 اور 19 مئی کوہوں گے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا آج سے جلسوں اور ریلیوں کا اعلان
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج غیر معینہ مدت کے لیے ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی
مزید پڑھیئےعمران خان کا گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے
مزید پڑھیئےسوڈانی اداکارہ شادن حسین زد میں آکر چل بسی
شادان حسین کی موت ہفتے کی صبح ام درمان شہر میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے بعد ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
پاکستانی خاتون کوہ نے 8,849 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح آٹھ بج کر 2 منٹ پر سر کیا۔
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار دے دیا
دہشت گردی اور بلوائی کا بالکل ویسے ہی نہیں پتہ تھا جیسے تمہیں عدت میں شادی اور ٹیریان کے والد ہونے کا نہیں پتہ۔
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ماں‘سے محبت کا عالمی دن منایا جا رہا…
ماں کا عالمی دن منانے کا مقصد ماؤں کی عظمت کا اعتراف اورانہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےکچے کے علاقے میں آپریشن کا 36 واں روز،شبیر لٹھانی کا ٹھکانہ جلا دیا
کچہ رجوانی میں ڈاکوؤں کے مزید 4 ٹھکانے بھی گرا دیے گئے ہیں اور کچے کا مزید کئی میل کا علاقہ کلیئر کرا لیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos