شرح سود میں 100بیسز پوائنٹ کے اضافہ کے بعد شرح سود8.75فیصد سے بڑھ کر9.75 فیصد ہو گئی۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چند سالوں بعد پاکستان میں گیس نہیں ملے گی۔فواد چوہدری
سندھ حکومت ناراض ہونے کی بجائے اشیاکی قیمتیں کنٹرول کرے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی سینیٹ کے لیے اہلیت سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر
جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 دسمبرکو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو فوج کی سیکیورٹی دینے کی منظوری
سندھ حکومت کی ریکوزیشن پروفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے سندھ کے وفاقی فنڈز روکنے کی درخواست کردی
سندھ کے بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےملکی راز بیچنے کے الزام میں پولیس افسر گرفتار
پولیس اہلکار پرغیرملکی سفیر سے ملاقات کی منصوبہ بندی کرکے اہم ملکی دستاویزات دینے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں 20 سالہ نوجوان لڑکی قتل
لڑکی گھر سے آفس کیلیے نکلی تھی، نامعلوم شخص نے چھری سے حملہ کردیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف ہی وزیراعظم کےامیدوار ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی
مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں۔
مزید پڑھیئےملک میں ہر طرف امیروں کا قبضہ ہے۔سپریم کورٹ
ہ کیا بھرتیوں کا عمل شفاف تھا، کیا تقرریوں کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے ہوئے، کل کیس کو نمٹا دیں گے۔جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے سردی میں اضافے کا امکان
رات میں درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاکر عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں زخمی
شاہدرہ کے علاقے ٹول پلازہ کے قریب پہلے ایک کار نے عائشہ اکرم کو روکنے کی کوشش کی پھرایک تیزرفتارموٹرسائیکل سوارنے ٹکر ماردی۔
مزید پڑھیئےکورنگی میں زہریلی مٹھائی کھانے سے بچہ جاں بحق
خاتون او ایک بچے سمیت چار افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
پہلے ٹی 20 میچ گرین شرٹس نے مہمان وِنڈیز کو تریسٹھ رنز سے ہرا دیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے لاپتہ شہری کی فیملی کو 16 لاکھ روپے ادا کردیے
کچھ ادائیگی ہوئی ہے لیکن جو بیان حلفی میں ذکر تھا مکمل نہیں ہوئی۔وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےآئندہ الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے۔ محمود الرشید
لارڈ میئر کیلیے پارٹی نے کسی کا نام طے نہیں کیا، ابھی تک غور جاری ہے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجنید صفدرکی گانا گانے کی ویڈیو وائرل
قوالی نائٹ کے دوران دولہے جنید صفدر نے بھی اپنی سُریلی آواز میں راحت فتح کا ہی گانا’میں تینوں سمجھاواں کی‘ گایااور حاضرین سے داد سمیٹی۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 250 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےپاک ایران سرحد پر حملے میں لانس نائیک شہید
جوابی کارروائی میں حملہ آور دہشت گردوں کو فرار ہوتے ہوئے بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
معاشی ماہرین نے مہنگائی کے پیش نظر شرح سود میں ایک تا ڈیڑھ فیصد اضافہ کا امکان ظاہرکیا ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی کا امکان ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان دیانت دار آدمی نہیں۔ وجیہہ الدین
بنی گالہ کا گھر چلانے کے لیے جہانگیرترین جیسے لوگ 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے، بعد میں یہ رقم 50 لاکھ روپے ماہانہ کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےیہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔شاہد خاقان عباسی
یہاں آٹا چینی اسکینڈل آئے ،براڈ شیٹ کی باتیں ہوئیں مگرعدالتیں خاموش رہیں ، اقامے کی فیس نہ لینے پرحکومتیں توڑنے والی عدالتیں آج خاموش ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہبازشریف بیٹےسمیت16ارب کی منی لانڈرنگ کاملزم قرار
ایف آئی اے نے 4ہزار صفحات پر مشتمل چالان عدالت میں جمع کروادیا
مزید پڑھیئےویتنامی عوام کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر بضد
تحفظ حیوانات کی عالمی تنظیم کے دباؤ پر ویتنامی حکومت نے کتوں اور بلیوں کا گوشت فروخت کرنے پر پابندی لگائی ہے- شہریوں کا حکم ماننے سے انکار-
مزید پڑھیئےوکیل عرفان مہرکے قتل میں سالہ ملوث نکلا
گرفتار ملزم کی سناخت اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکٹرونگ ووٹنگ مشین سے کرانا لازمی قرار
بلدیاتی انتخابات سیکرٹ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے، میئر، ڈپٹی میئر اور کونسلرز کا جوائنٹ پینل ہوگا اور سادہ اکثریت سے امیدوار کامیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے فوج کوایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹزنے امریکی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کو ایران پرحملے کی تاریخ سے آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی نظام سے متعلق اہم مطالبات پر مبنی قرار داد پیش
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ، بلڈ نگ کنڑول اتھارٹی کو بلدیاتی کونسلز کےماتحت کیے جائیں۔
مزید پڑھیئےجھوٹی خبر پرڈیلی میل نے معافی مانگی۔ مریم اورنگزیب
نالائقوں کی حکومت نے شہباز شریف کیخلاف ہر قسم کا جھوٹا کیس بنایا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپشاور پولیس کی کارروائی میں دو افغان دہشت گرد ہلاک
پولیس مقابلے سمیت 13 قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات کے علاوہ بھتہ خوری میں بھی مطلوب تھے۔
مزید پڑھیئے