پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 254 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مہنگائی سے تنخواہ دار طبقہ متاثر ہے۔شیخ رشید
پاکستان کے 40 حلقوں میں الیکشن کا فیصلہ اوورسیز ووٹ سے ہوگا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنورمقدم قتل کیس.ملزم ظاہرجعفرکے ذہنی مریض ہونے کی درخواست دائر
ظاہرجعفرکے وکیل نے عدالت سے میڈیکل بورڈ تشکیل دے کرچیک اپ کی بھی استدعا کی۔
مزید پڑھیئےبولان میل ڈیڑھ سال بعد آج سے دوبارہ بحال ہوگئی
کوئٹہ سے چلنے والی ٹرین کل صبح 8 بجے کراچی پہنچے گی، جب کہ کراچی سے کوئٹہ کے لئے شام 6 بجے روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ۔3 طلبا ہلاک
15سالہ طالب علم نے ساتھی طلبا پرفائرنگ کردی،6طلبا سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ اور جعلی اکاونٹس کیسز میں نیب پراسیکیوٹر نے استعفی دیدیا
بیرسٹر رضوان احمد اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب کے اہم مقدمات کی پیروی کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ۔ سندھ بارکونسل کے سیکریٹری جاں بحق
عرفان مہر بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس گھر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اےافسرشعلوں میں لپٹی کارمیں موجود خاندان کےلئےرحمت کافرشتہ ثابت ہوئے
کار میں اورماڑہ کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی اس وقت گاڑی میں میاں بیوی اور دو بچے موجود تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی:چڑیاگھرمیں موجود ہتھنیوں کے دانت غائب، انتظامیہ لاعلم
ہتھنیوں کے ناخنوں میں فنگس بھی پایا گیا اور ناخن بڑنے ہونے پر بھی نہیں کاٹے گئے
مزید پڑھیئےدہشت گردوں سے بات چیت کوتسلیم نہیں کریں گے۔بلاول بھٹو
ای وی ایم کومستردکرتےہیں،یہ کیسے ممکن ہے کہ فرانس میں ووٹ ڈالا جائے اور پشاور سے نکلے۔پشاور میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارت میں ایک اور تاریخی مسجد پر قبضے کا ہندو منصوبہ
بی جے پی اور آر ایس ایس سمیت دیگر انتہا پسند تنظیموں نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد پر کرشن مورتی رکھنے کا اعلان کر دیا-
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ نے آغا سراج درانی کی حفاظتی ضمانت منطور کرلی
اثاثہ جات ریفرنس میں سندھ ہائیکورٹ نے آغا سراج درانی کی ضمانت مسترد کی تھی۔
مزید پڑھیئےمشتعل ہجوم کا چرچ پر حملہ۔توڑ پھوڑ۔ایک شخص زخمی
مشتعل ہجوم اور چرچ میں عبادت کے لیے آنے والوں کے درمیان تکرار لڑائی جھگڑے تک جا پہنچی۔مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکیمپ جیل لاہو رمیں دو قیدی ہلاک ہو گئے
ہلاک ہونے والوں میں 42 سالہ قیدی اعجاز اور17 سالہ قیدی صابر شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےاگر حکومت رہی تو آئندہ سال دفاع کیلیے بھی قرض لینا پڑے گا۔شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےماضی کی حکومتوں نے سرکاری اراضی پر قبضے کرائے۔ فرخ حبیب
سیاسی جماعتیں اقتدار میں آکر سرکاری اراضی پر قبضے کراتی ہیں، کراچی کا نسلہ ٹاور زندہ مثال ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایسا نہیں ہو سکتا فوج کی غیر قانونی تعمیرات چھوڑ دیں۔سپریم کورٹ
کیا سینما، شادی ہال، اسکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں ؟ کراچی میں تمام غیر قاونونی عمارتیں مسمار کروا رہے ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےرکن قومی اسمبلی علی وزیرکو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
علی وزیر کو چار لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری۔
مزید پڑھیئےایل این جی ریفرنس ختم نہیں ہوگا۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا
احتاسب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے تھرکول کرپشن کیس نیب کو بھجوا دیا
چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل رپورٹ کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین ماہ میں پیش کریں۔ہدایت
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے تعلیمی ادارے احتجاجًا بند ۔تعلیمی عمل معطل
مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں اساتذہ 2 دسمبرکو وزیراعظم ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی
مزید پڑھیئےبجلی فی یونٹ4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھیئےبیان حلفی میں کیا لکھا ہے،رانا شمیم بھول گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا7 دسمبر تک اصل بیان حلفی اور تحریری جواب جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےآئی آئی چندریگر روڈ پر لگی آگ بجھا دی گئی
کیبل میں آگ ہونے ہی وجہ سے دھواں شدید کالا تھا،فائر بریگیڈ حکام
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔عدالت عظمیٰ
سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلیے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین
پولیس زبردستی میرا میڈیکل کروانا چاہتی ہے، عدالت پولیس کو میرا میڈیکل کروانے سے روکے۔متاثرہ لڑکی
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب اورڈی جی نیب کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا جائے۔احسن اقبال
سرکاری دفاتر میں افسران کوئی فیصلہ کرنے کو تیارنہیں ، سرمایہ کار پاکستان میں پیسہ لگانے کو تیار نہیں ،جھوٹے کیسز بنانے پرقوم ان کا احتساب کرے گی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتین ہٹی میں جھگیوں میں لگنے والی آگ کا قضیہ حل۔ملزم گرفتار
امداد حاصل کرنےکے لیے جھگیاں جلائی تھیں۔ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیئےمیگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں
سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی میگڈیلینا اینڈرسن کے حق میں 101 اور مخالفت میں 173 ووٹ آئے جبکہ 75 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا ۔
مزید پڑھیئےچٹاگانگ ٹیسٹ پاکستان نے 8 وکٹ سے جیت لیا
اوپنرعابد علی 91 اورعبداللہ شفیق 73 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئے