میزبان ٹیم کو 44 رنز کی برتری حاصل، بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگ میں 330 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تمام ویکسینیٹڈ افراد بطور بوسٹر فائزر ویکسین لگوا سکیں گے۔سیکریٹری صحت سندھ
بوسٹر ڈوزکا دائرہ پورے سندھ تک پھیلایا جائے، بوسٹر ڈوز لگانے کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی گرین لائن منصوبہ 25 دسمبر سے شروع ہو گا۔ اسدعمر
وزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےایتھوپین فوج کا حملہ۔ 21 سوڈانی فوجی ہلاک
سوڈان کی جانب سے حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق
ملک بھر میں اب بھی 13 ہزار719 افراد مہلک وائرس کے باعث زیرعلاج ہیں ۔
مزید پڑھیئےہاکی جونیئر ورلڈکپ۔پاکستان نے مصر کو شکست دیدی
۔رضوان علی نے میچ کے 19 منٹ میں پنالٹی کارنرپرپہلا گول داغ دیا جس کے بعد 32 ویں منٹ اور53 ویں منٹ میں مزید دو گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاورکے اطراف 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹ عبورکرنے پربھی مکمل پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیئےکرونا کی نئی قسم: نیو یارک میں ایمرجنسی نافذ
ابھی نیو یارک میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن یہ قسم آنے ہی والی ہے۔
مزید پڑھیئےراجن پور:9 سالہ بچی کوتیزدھارآلےسےگلاکاٹ کرقتل کرنےوالاملزم گرفتار
پولیس نےابتدائی قانونی کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ محمدپور میں قتل کا مقدمہ درج کیاتھا
مزید پڑھیئےکرپشن چارجزپربرطانوی عدالت نےملک ریاض کی ویزااپیل مسترد کردی
ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے احمد علی ریاض مبینہ طور پر کرپشن کے معاملات میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےاومیکرون وائرس،پاکستان نےجنوبی افریقہ سمیت7ممالک پرسفری پابندی لگادی
پاکستان نے کووڈ-19 کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے خدشات کے باعث جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندی لگادی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی افریقہ میں پہلی مرتبہ سامنے آنے والے ویرینٹ اومیکرون کے خدشات پر نئی سفری پابندیاں عائد کی گئی …
مزید پڑھیئےکرونا کی نئی قسم آنےکےباعث ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرروک دیے گئے
پاکستان سمیت 9 ملکوں کی خواتین ٹیمیں زمبابوے میں پھنس گئیں
مزید پڑھیئےسابق جج شوکت عزیزصدیقی کابطوروکیل لائسنس بحال
کمیٹی نے شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے
مزید پڑھیئےلوئردیر:زیادتی کےالزام میں گرفتارسینئرسول جج کومعطل کردیاگیا
قانون سب کے لیے برابر ہے، عدالت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے
مزید پڑھیئےتمام کیپٹیو پاورپلانٹس کوگیس کی فراہمی منقطع کردی گئی
سوئی سدرن کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہم کرنے کا پابند نہیں
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے8300ایس ایم ایس سروس مفت کرنےکافیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس کو پہلی مرتبہ یہ سہولت مفت فراہم کر رہا ہے
مزید پڑھیئےپی آئی اےانتظامیہ نےسعودی عرب کےلیےفضائی آپریشن وسیع کردیا
پروازیں سعودی شہروں جدہ،ریاض،دمام اور القسیم کے لیے چلائی جائینگی
مزید پڑھیئےکروناکی نئی قسم سےعالمی منڈیاں بیٹھ گئیں،سفری پابندیاں عائد۔،پیٹرول بھی سستا
امریکی خام تیل فی بیرل 7ڈالر 47سینٹ مبرینٹ خام تیل 7ڈالر 21 سینٹ فی بیرل سستا ہوگیا
مزید پڑھیئےنگارجوہرپہلی تھری اسٹارخاتون جنرل بن گئیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےیادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
مزید پڑھیئےگوادرپورٹ سٹی ایک عظیم منصوبہ ہے،معاون خصوصی سی پیک خالد منصور
گوادر کی اسٹریٹجک اہمیت ہے، یہاں کے مکین سی پیک کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈرز ہیں
مزید پڑھیئےکراچی:چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی،شراب کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کواسنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکوٹ ادو:خاتون سےمبینہ زیادتی،4پولیس اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج
متاثرہ خاندان نے کوٹ ادو میں رشتے دار خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاورکے مکینوں کا احتجاج۔لاٹھی چارج،آنسو گیس۔ متعدد افراد زخمی
نسلہ ٹاورکے سامانے سڑک کے دونوں ٹریک بند۔،پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری موجود
مزید پڑھیئےتیجوری ہائٹس کے وکیل نے ملبہ اٹھانے کیلیے مہلت مانگ لی
دفتر سے فائلیں وغیر نکال لی ہیں، وکیل نے کہا کہ جی تمام ریکارڈ نکال دیا گیاہے ۔ چیف جسٹس کا اسفسار
مزید پڑھیئےمریم نوازاور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
سابق چیف جسٹس پاکستان پر انفرادی حیثیت میں تنقید کی گئی،یہ توہین عدالت کا جرم نہیں بنتا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ
مزید پڑھیئےچٹاگانگ ٹیسٹ۔ میزبان ٹیم نے4 وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنالیے
۔ لٹن نے 1 چھکے اور11 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی، مشفق الرحیم 82 رنز پر ناٹ آوٹ ۔
مزید پڑھیئےصوبائی وزیر عبدالعلیم خان مستعفی ہو گئے
’وزیراعظم کو قائل کر لیا،اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر رہا ہوں ۔عبدالعلیم خان
مزید پڑھیئےسینئر سول جج کی لڑکی سے زیادتی
پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے لڑکی کو میڈیکل کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےتینوں افواج کے سربراہان کس بات پر متفق ہیں؟
مسلح افواج نے فیصلہ کیا ہے، کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 252 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئے