واقعہ بھارت کے شہر اتر پردیش میں پیش آیا ہے۔ پولیس نے قتل میں ملوث تین مسلح افراد کو موقع پر گرفتار کرلیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوڈان میں فائرنگ سے سعودی عرب کے مسافرطیارے کو نقصان
خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر طیارہ اس وقت فائرنگ کی زد میں آگیا جب وہ الریاض روانہ ہونے کی تیاری کر رہا تھا
مزید پڑھیئےدوسرے ٹی20 میں بھی پاکستان نے نیوزی لینڈ کو باآسانی ہرادیا
بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا تھا جس کے تعاقب میں مہمان ٹیم 154 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کے مارے عوام کیلئے پٹرول مزید 10 روپے مہنگا
مٹی کے تیل کی قیمت بھی 5 روپے بڑھادی گئی-ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی-وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمفتی عبدالشکور کے حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی
رپورٹ میں حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی گئی ہے۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویگو ڈالا تیز رفتار تھا حادثے کی جگہ بریک لگانے کی گنجائش کم تھی
مزید پڑھیئےعید کی چھٹی پر گھرآنیوالے پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو حادثہ، 5 جاں بحق
دثہ گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےعمران خان کا حکومت سے مذاکرات میں خود شامل ہونے سے انکار
انتخابات پرکوئی چیز واضح ہو تو اپنے نمائندے بھیج سکتا ہوں،سراج الحق سے گفتگو
مزید پڑھیئےبابراعظم اورمحمد رضوان کی جوڑی نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنالیا
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں دونوں نے19 ویں ففٹی پلس شراکت داری کی جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ ہے
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسزکےہاتھوں 8دہشتگردہلاک،2جوان شہید
شہید لانس نائیک شعیب علی کا تعلق پاراچنار، سپاہی رفیع اللہ کا تعلق لکی مروت سے ہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکورٹریفک حادثے میں جاں بحق
حادثہ اسلام آباد میں سیکرٹریٹ چوک پر پیش آیا،حادثے کا باعث بننے والی گاڑی میں سوار افراد کو حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھیئےبابر اعظم کی سنچری ،نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 4 وکٹوں پر 192 رنز اسکور کئے
مزید پڑھیئے90دن میں الیکشن ہونے ہیں تو بس ہونےہیں،سینئر وکلا
یہی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے،اعتزازاحسن۔ عدلیہ کی آزادی کے لیے سب متحد ہیں،لطیف کھوسہ۔ وکلا کی گول میز کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےسراج الحق حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سرگرم
امیر جماعت اسلامی کی شہبازشریف اور عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں،سیاسی کشیدگی دور کرنے پرزور
مزید پڑھیئےعلی زیدی کو 10 سال پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا
ایف آئی آر گزشتہ روز درج کی گئی ، پر فراڈ اورجان سے مارنے کی دھمکی کی دفعات شامل
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے لیٹراضافے کی تجویز
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
مزید پڑھیئےسوات میں راستے کے تنازعےپرباپ بیٹے سمیت 5افرادجاں بحق
دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےمردم شماری کی تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع
کراچی سمیت شہری علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز نے مردم شماری کے عمل میں غفلت کا مظاہرہ کیا،حکام
مزید پڑھیئےسوڈان میں پاکستانیوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے، دفترخارجہ
ہم سوڈان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،ترجمان
مزید پڑھیئےجھنگ:شادی میں رکاوٹ پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا
پولیس نے گھر کے صحن سے لاش برآمد کرکے لڑکی اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے علی زیدی کی گرفتاری کو لندن پلان کا حصہ قراردیدیا
یہ لوگ 27 رمضان کے بعد یا عیدالفطر کے موقع پر زمان پارک پر یلغار کے نئے منصوبے پر کام کر رہے ہیں،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےفیصل آباد میں نبوت کی جھوٹی دعویدار گرفتار
خاتون سے منسوب ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں مبینہ طور پر ثنااللہ نامی خاتون اپنے پیغمبر ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے
مزید پڑھیئےسوڈان: پیرا ملٹری گروپ کا صدارتی محل پر قبضے کا دعویٰ
آرمی ہیڈ کوارٹرز کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے، آرمی اور فورسز کے درمیان تناؤ تشدد میں تبدیل
مزید پڑھیئےعلی زیدی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذمت
علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا،فوادچوہدری۔ پولیس اہلکاروں نے علی زیدی کو گرفتار کرکےنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ترجمان پی ٹی آئی سندھ
مزید پڑھیئےحکومت اور تحریک انصاف مذاکرات پر آمادہ
امیرجماعت اسلامی کی کوششیں رنگ لے آئیں، سراج الحق نےآج وزیراعظم سے ملاقات کی، چند روز قبل عمران خان سے بھی ملے تھے
مزید پڑھیئےعلی زیدی جعلسازی کےالزام میں پکڑے گئے،گرفتاری کی وڈیو آگئی
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے مبینہ طور پر پراپرٹی کے کیس میں 17کروڑ روپے لیے اور جعلی کاغذات دے دیے ،ذرائع
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،وفاقی وزیر ایاز صادق اور خواجہ سعد بھی ہمراہ تھے
مزید پڑھیئےسوڈان:پیراملٹری فورسزاورفوج کے درمیان کشیدگی،خرطوم میں فائرنگ و دھماکے
پیرا ملٹری ریپڈ فورس کے اہلکار ملٹری ہیڈ کوارٹر پر قبضے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان سوڈانی فوج
مزید پڑھیئےکراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے 2 افراد جاں بحق
بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھیئےکراچی: نورجہاں ہتھنی کی حالت بدستور تشویشناک، ڈرپ لگا دی گئی
ہتھی نورجہاں اس وقت آئی سی یو کنڈیشن میں ہے ،ڈاکٹرز ہتھنی کو وٹامن کی ڈرپ لگا رہے ہیں، ڈائریکٹر چڑیا
مزید پڑھیئےمجبوری ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں، شہبازشریف
آئی ایم ایف کا ٹوٹا پھوٹا معاہدہ ہماری جھولی میں ڈال دیا گیا اگر آئی ایم ایف کی بیڑیاں کٹ جائیں توہم اپنے قدموں پرکھڑے ہوں گے ،خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos