ہم نےآپ کےپاس وفدبھیج کرقانون سازی کےطریقہ کارپراعتراض کیا،حکومت نےیکطرفہ انتخابی اصلاحات کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس۔سینیٹر تاج حیدر نے گنتی پراعتراض اٹھا دیا
انتخابی اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک پر تحریک کے حق میں 221 ارکان اور مخالفت میں 203 افراد نے ووٹ دیا ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پہلے وینٹلیٹر پرتھی،اب اختتام کے قریب ہے۔ مریم نواز
للہ کا شکرادا کرتے ہیں کہ ہمارے خلاف سازش بے نقاب ہوئی، جج ارشد ملک مرحوم نے اپنی زندگی میں نوازشریف کے حق میں گواہی دی تھی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلاt20 آج کھیلا جائے گا
دوسرا ٹی 20 میچ 19 نومبر جبکہ تیسرا میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاسپیکراسد قیصر اورعبدالقادرمندو خیل میں تلخ کلامی
اسپیکر اسد قیصر غصے میں آگئے ۔ اپنی حد میں رہیں اورتمیز سے بات کریں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ذاکر نائیک کیخلاف کارروائیوں میں اضافہ
ملائیشیا سے بھارت لانے میں ناکامی پر مودی سرکار نے معروف مبلغ کی ’’اسلامک ریسرچ فائونڈیشن‘‘ پر پابندیوں میں 5 برس کی توسیع کر دی-
مزید پڑھیئےاسپیکر صاحب آپ کا رویہ جانبدارانہ ہے۔ شہباز شریف کا خط
آپ کے خط کے مندرجات سے متفق تھا، آپ کی طرف سے خط کا جواب نہ آنا شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے ۔
مزید پڑھیئےصدر میں ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
آگ وکٹوریا سینٹرکی پانچویں منزل پرلگی،صدر، منظور کالونی اور دیگر سینٹر سے گاڑیاں اور فائر فائٹر روانہ کر دیے گئے ۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ۔ انتخابی اصلاحات کا بل پیش
ایجنڈا شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور نو نو کے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس مزید 10 زندگیاں نگل گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 270 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےای وی ایم شیطانی مشین ہے۔شہباز شریف
اسپیکر صاحب اگر آپ اپنی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دیں تو آپ کو کندھوں پر بٹھائیں گے۔ مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں۔ عامر لیاقت
حکومتی بلز کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکھلاڑی ہرقسم کے حالات کے لیے تیار ہوتا ہے ۔وزیر اعظم
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےہمیں اشارے مل رہے ہیں،وفاق سے جان چھڑائی جائے ۔ مراد علی شاہ
حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے ، حالات کی تبدیلی کی باتیں کراچی تک سن رہے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاتحادی ہمارے ساتھ ہیں ،کوئی کیچ ڈراپ نہیں ہوگا۔ شاہ محمود قریشی
آج پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا اہم دن ہے، تمام بلز پاس کرا لیں گے ۔
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل
نئی تین رکنی تفتیشی ٹیم کی سربراہی اے آئی جی تنویر عالم اوڈھو کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کوآئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھیئےجعلی حکمرانوں کیخلاف جدوجہد کرنا جہاد ہے۔ مولانا فضل الرحمن
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے الزامت کی تحقیقیات ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان
انڈور تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی اورآؤٹ ڈور تقریبات میں ایک ہزار افراد شرکت کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی جائیداد کی نیلامی روک دی گئی
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اوراسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کو نیلامی نہ کرانے کا حکم دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا سرکاری اسپتالوں میں داخلہ بند
تیمارداری کے لیے آنے والے لواحقین بھی ویکسین کا ثبوت دکھانے کے پابند ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہو گا
ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک میلبرن، ایڈیلیڈ ، برسبین ، گیلانگ ، ہوبارٹ ، پرتھ اور سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا
ای وی ایم کے بل سمیت دیگر پر ایم کیو ایم حکومت کی حمایت کرے گی۔ امین الحق
مزید پڑھیئےسندھ اور بلوچستان والوں کے لیے بری خبر
آج سے سی این جی اورآرایل این جی کی فی کلو قیمت 200روپے مقرر کر دی گئی ۔
مزید پڑھیئےاعلیٰ عدلیہ سابق چیف جج کے الزامات کی تحقیقات کرے ۔شاہد خاقان عباسی
وزیر اعظم کو نکالنے والی عدالت جج سے کیوں نہیں پوچھ سکتی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاین اے 133 کے ضمنی انتخابات۔پی ٹی آئی کے جمشید چیمہ الیکش سے آئوٹ
لاہور ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی ۔
مزید پڑھیئےقابض فورسز نے مزید چارکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
بھارتی فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے حکمت عملی طے کرلی
اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے حکومتی فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھیئےبغیر مشاورت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے پراپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ
اگر یوں اجلاس بلانا ہی تھا تو کمیٹی بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ شیری رحمان
مزید پڑھیئےعمران خان کو لانے والے اعتراف کر رہے ہیں کہ غلطی ہوگئی۔ آصف زرداری
عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کرے گی۔صحافیوں سے بات
مزید پڑھیئے