پروگرام میں آن ائیر جو مجھ سے ہوا ،یہ میری غلطی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت نے عوام کو مہنگائی کا پیکج دیدیا۔ شہباز شریف
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا سے مزید11 افراد جاں بحق
اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار07 ہو گئی ، ملک بھر میں 22 ہزار741 ایکٹو کیسز ہیں ۔
مزید پڑھیئےحکومت نے رات کی تاریکی میں پٹرول بم گرا دیا
پٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے تین پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی سفیر کا معاملہ پارلیمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ مفتی منیب
بیدخلی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہو ئے۔ معاہدے میں آرمی چیف کا رویہ مثبت رہا۔ ٹی ایل پی پاکستان کی وفادار جماعت ہے۔
مزید پڑھیئےوفاق سےافسران نہ ملنےپرسندھ میں انتظامی امورٹھپ
گریڈ 17 سے 21 تک کے 186 اعلیٰ افسران کی کمی کا سامنا- افسران کی تعیناتی کیلئے اٹارنی جنرل کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےکراچی، ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو تحریک لبیک کے معاملے پر بات کرنے سے روک دیا گیا
سعد رضوی کی بات چیت فرانس کے مسئلے پر ہوئی تھی، تحریک لبیک سے معاملات 2 وزرا دیکھ رہے ہیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو74رنز کا ہدف دیدیا
ایڈم زمپا نے5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےچینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جا پہنچی
کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جبکہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےطوبی عامر نے نام تبدیل کرلیا،علیحدگی کی افواہیں
سیدہ طوبیٰ اورعامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا بھی چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے90افراد کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کی منظوری دیدی
کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق پنجاب کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس منعقد ہوا۔
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو کے لواحقین کا احتجاج۔ نیشنل ہائی وے بلاک
ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔مظاہرین
مزید پڑھیئےجرمنی میں مرد خواتین کے تشدد کا شکار
دو سال کے دوران مار پیٹ میں اضافہ- متاثرہ مردوں کیلیے اسپیشل ہیلپ لائن قائم کر دی گئی-
مزید پڑھیئےکراچی۔ میمن گوٹھ میں با اثر افراد نے نوجوان کو تشدد کر کے قتل…
قتل کا مقدمہ درج۔ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام جوکھیو اور دیگر افراد نامزد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی پہلی فتح۔ افغانستان66رنز سے ہار گیا
بھارتی بلے بازوں نے افغان فیلڈروں کو دھول چٹا دی۔ کھل کر دھلائی کی،دو وکٹوں کے نقصان پر210رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے”فراڈ پیکج” کا اعلان کیا۔ترجمان نون لیگ
عمران صاحب کا" تکلیف پیکج" پسی عوام کے لیے مہنگائی کا نیا تباہ کن طوفان ہوگا۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ۔ روی شاستری فارغ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈرایوڈ سے دو سال کا معاہدہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے
پہلا میچ دبئی میں آسڑیلیااور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا،دوسرے میچ سری لنکا اورویسٹ انڈیز کے درمیان ابوظہبی میں رات 7 بجے ٹاکرا گا۔
مزید پڑھیئےملک میں کرونا سے مزید 19 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 580 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےمہنگائی بڑھے تو سمجھو، وزیراعظم چور ہے۔ شہباز شریف
ملک میں چینی کا ذخیرہ 15 روزکا رہ گیا ہے اورخطاب کا شوق پورا کیاجارہا ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔عبدالغفور حیدری
سلیکٹڈ حکمرانوں سے معیشت کا پہیہ رک گیا ہے، ڈالر کی قدر آسمان کو چھو رہی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے پیٹرول مہنگا کرنے اور گیس قلت کی نوید سنا دی
2 کروڑ خاندانوں کے لیے گھی ،آٹا اور دال کی قیمتوں پر30 فیصد رعایت ملے گی۔قوم سے خطاب میں ریلیف پیکیج کا اعلان
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو173رنز کا ہدف دیدیا
مارٹن گپتل نے عمدہ بیٹنگ کی اور93رنزکی شاندار اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےگھی کی قیمت میں 38 اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر33 روپے کا اضافہ…
5 کلو والے برانڈڈ گھی کے ڈبے کی قیمت میں187 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی ۔انکشاف
ہمیں صرف اس رقم کا پتہ ہے جو ہم نے نیب کو بجٹ دیا ہے۔وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےشجر کاری کیس۔ غیر ملکی رپورٹس دکھا کر ہمیں متاثر نہ کریں۔چیف جسٹس
19 کروڑ درخت لگ جائیں تو پورا خیبرپختونخوا ہرا بھرا ہو جائے۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےعمران خان جھوٹا خطاب کرکے مزید گناہ نہ کریں۔ترجمان نون لیگ
تین سال میں عمران خان نے عوام کو بے روزگاری،مہنگائی اوربھوک کا پیکج دیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفیس بک نے اہم فیوچر ختم کر دیا
معاشرے میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کے بارے میں بہت سے خدشات ہیں۔فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا
مزید پڑھیئےکےالیکٹرک کی بجلی 3 روپے 45 مہنگی کرنے کی درخواست
کےالیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
مزید پڑھیئے