امریکی نیوی کے انجینیئر جوناتھن نے لاکھوں ڈالر کے لالچ میں حساس معلومات فراہم کرنے کی ہامی بھری تھی- بیوی بھی معاون رہی-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کرنے کا اعلان
250 ڈیزل ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے لیے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں جو آئندہ 4 ماہ میں پہنچ جائیں گی۔:وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےلاہور میں فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق
خاتون کو چارگولیاں لگیں ،انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاکرعائشہ اکرم کیس۔ ریمبو کے مزید تین ساتھی گرفتار
گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی تعداد 11 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےشرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے
ان کے والد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر رحمانیہ مسجد طارق روڈ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےحکومت کو توسیع کسی اور وجہ سے ملی ہے۔ مولانا فضل الرحمن
بلوچستان میں حکومت کے اپنے لوگوں کی بغاوت نے صورت حال گھمبیرکردی ہے، اپوزیشن اس سے فائدہ اٹھائےگی۔
مزید پڑھیئےدوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے بچوں کی نوکریوں سے متعلق بڑا…
سال 2005 سے پہلے انتقال کرنے والوں کے بچوں پر وزیراعظم پیکج نہیں لگ سکتا ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا
گزشتہ 2 روز کے دوران شہید نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےنیب آرڈیننس حکومتی چوری چھپانے کیلیے ہے۔شاہد خاقان عباسی
نیب آرڈیننس کو عدالت اور سینیٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبدبخت باپ جوئے میں بیٹی ہارگیا
اپنی 22سالہ بیٹی کائنات کا مبینہ طور پر 50سالہ شخص کے ساتھ زبردستی نکاح کر دیا۔
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد جمع۔جام کمال حکومت کو جام کرنے کی تیاری
تحریک عدم اعتماد پر14ارکان کے دستخط ہیں۔،وزیر اعلی کو پھر تنبیہ کرتے ہیں وہ خود استعفیی دیدیں۔ظہور بلیدی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 18 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا
اجلاس کے آغاز میں تمام قائدین نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم اور پرویز ملک مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
مزید پڑھیئےکام نہ کرنے پر سنگدل باپ نے بیٹی کو زنجیروں سے جکڑ دیا
عارف والا میں پولیس نے زنجیروں میں جکڑی اور تشدد کا شکار حقیقی بیٹی کو بازیاب کرواکر باپ کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئے12 ربیع الاول کو سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
این سی او سی نے 12ربیع الاول کے موقع پر جلوسوں اور مجالس میں ایس او پیز اپنانے کی درخواست کر دی ۔
مزید پڑھیئےڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آ گئی۔88 افراد گرفتار
امریکی ڈالرڈیل کرنے والی پانچ بڑی کمپنیوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےافغانستان میں صورتحال کشیدہ ہوئی تو اثرات دورتک جائیں گے۔وزیر اعظم
دنیا کو افغانستان کے ساتھ ہر صورت بات چیت کرنی چاہیئے، افغانستان کو تنہا کرنے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےعائشہ اکرام کی پیسے لینے سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی
آڈیو 6 ملزمان سے پانچ پانچ لاکھ روپے لینے کا مکالمہ ہورہا ہے۔
مزید پڑھیئےجام کمال خان استعفی نہ دینے پر ڈٹ گئے
وزیراعلیٰ جام کمال نے استعفی نہ دیاتو تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے۔ناراض ارکان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس تک رسائی مل گئی
الیکشن کمیشن نے فنانشل ایکسپرٹ کے ذریعے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اجازت دی ہے۔ فرخ حبیب
مزید پڑھیئے’ارطغرل غازی‘ کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی
انہوں نے کین سکیلڈیز سے شادی کی ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ایک فنکار ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن لاہورکے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے
طویل عرصہ سے علیل تھے , آج دل کا دورہ پڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید
ایک نوجوان کو بانڈی پور کے علاقے شاہگنڈ میں ،دوسرے نوجوان کو اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے خاگند میں شہید کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
عمران خان کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرعبدالقدیرکو سرکاری اعزاز کےساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی،نماز جنازہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد الغزالی نے پڑھائی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جو تقریباً 27 کروڑ 2 لاکھ روپے بنتے ہیں، رنر اپ ٹیم 8 لاکھ ڈالرز اپنے ساتھ لے کر جائے گی۔
مزید پڑھیئےروس میں طیارہ گر کر تباہ۔ 16 افراد ہلاک
ایل 410 طیارہ 23 افراد کو لے کر صبح 9 بج کر 23 منٹ پر روانہ ہوا اور تاتارستان کے علاقے میں خرابی پیدا ہوئی اور کریش کرگیا۔
مزید پڑھیئےسیر و سفرکا شوقین کتا عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
’’بوجی‘‘ بسوں- میٹرو ٹرینز اور کروز شپ میں سیر کا شوقین ہے- غیر ملکی ٹورسٹ ہاتھ ملاتے ہوئے سیلفیاں بنواتے ہیں-
مزید پڑھیئےدھمکیاں مل رہی ہیں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے سیکیورٹی مانگ لی
میں حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے ذرا بھی علم نہیں تھا کہ یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔عائشہ اکرم
مزید پڑھیئےسابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان وفات پاگئے
وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عبدالقدیر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
عبد القدیر کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق فیصل مسجد میں کی جائے گی۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئے