وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لیے نیب آرڈیننس کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کردی گئی
وزیر اعظم کے سیاسی نائب، نائب وزراء اور افغان ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ شامل ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےبھارتی طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا۔ویڈیو وائرل
بھارت کے دارالحکومت میں ایک طیارے کی منتقلی کی کارروائی کے دوران میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھیئےینگ ڈاکٹرزکا احتجاج میں شدت لانے کا فیصلہ
تبدیلی کی خاطر ووٹ دے کر پچھتا رہے ہیں- ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے رہنما ڈاکٹر فضل ربی کی ’’امت‘‘ سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمر شریف کا جسد خاکی کراچی ایدھی سینٹر سے گھر منتقل کر دیا گیا
ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں ہو گی ۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے بریت کی درخواست دائرکردی
شوکت عزیر صدیقی کی تقریرنے ساری کارروائی مشکوک بنا دی، ٹرائل کی ساری کارروئی، ریفرنس فائل کرنے کے احکامات بھی دباؤ کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنوجوت سنگھ سدھواور پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنما گرفتار
پنجاب اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلٰی کو بھی اتر پردیش میں داخلے سے روک دیا گیا۔
مزید پڑھیئےفیس بک کی بندش سے مارک زکر برگ کو 7 ارب ڈالرکا نقصان
وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں ایک درجہ نیچے چلے گئے ہیں۔ فوربز میگزین
مزید پڑھیئےعمر شریف کی میت کل صبح کراچی پہنچے گی
نماز جنازہ کل سہ پہر تین بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی ۔ مولانا بشیر فاروقی نماز جنازہ پڑھائیں گے ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بڑا اقدام۔ پینڈورا لیکس کی تحقیقات کیلیے سیل قائم کرنے کا اعلان
وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحقیقاتی سیل کو ایف آئی اے، نیب اور ایف بی آر کی معاونت حاصل ہوگی۔
مزید پڑھیئےشاہین کی پرواز جاری۔سعودی عرب میں بھی انتباہ جاری کر دیا گیا
پیر سے جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں جبکہ طوفانی ہواؤں کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےدنیا کے سات ممالک ٹیکس چوروں کی جنت بن گئے
برطانیہ سرفہرست- دوسرے نمبر پر امریکہ ہے- ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ بھی شامل- پاناما اور پینڈورا پیپرز منظر عام پر آنے سے ساکھ متاثر ہوئی۔رپورٹ
مزید پڑھیئےجرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جرمنی کے مقامی اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کا سورج حکومت کے خاتمے سے ہی غروب ہوگا۔ شہباز شریف
حکومت اپنے پہلے سال والی غلطیاں دہرا کر قوم اور معیشت کو تباہی کی دلدل میں لے جا رہی ہے ۔
مزید پڑھیئےبرے کام کا برا انجام۔ توہین آمیز خاکے بنانے والا ملعون انجام کو پہنچ…
گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں لارس ولکس اور اس کی حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشاہین عمان اورایران کے ساحل سے ٹکرا گیا
مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پاکستانی مزدور بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیر ستان میں چوکی پر حملہ۔ پاک فوج کا جوان شہید
دہشت گردوں نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، جس پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔
مزید پڑھیئےصرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان
ایک دن میں پاسپورٹ کے اجراءکی فیس دس ہزار روپے ہو گی ۔ وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےملک کو نقصان پہنچانے والوں سے کوئی بات نہیں ہو گی ۔شیخ رشید
پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہو گیا، عمران خان کے بیان کے بعد سب کو چپ لگ گئی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفیک نیوز۔ مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کو کارروائی ی دھکی دیدی
اگر اے آر وائی نے فوری طور پر معافی نہ مانگی تو انہیں عدالت لے جاؤں گی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24گھنٹے میں ایک ہزار 490 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کسانوں پر بی جے پی رہنما کے بیٹے نے گاڑی چڑھادی ۔ 8 افراد ہلاک
واقعے کے بعد مشتعل کسانوں نے متعدد سرکاری گاڑیوں کو آگ لگادی۔
مزید پڑھیئےجنید صفدر کا جھوٹی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
صحافی عمر چیمہ نے جنید صفدر سمیت شریف خاندان کے کسی بھی فرد کا نام پیپرز میں ہونے کی تردید کی۔
مزید پڑھیئےینڈورا لیکس میں اہم عالمی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آ گئے
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر،روس کے صدر ولادی میر پیوٹن،اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ،یوکرین ، کینیا،چیک ری پبلک ،اور لبنان کے وزرائے اعظم اور آذربائیجان اور ایکواڈور کے صدور کے نام بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے ’نٹو کاکا‘ چل بسے
ڈرامہ سیریز کے پروڈیوسر نے گھنشام نائیک کے چل بسنے کی خبر اپنے ایک ٹوئٹر پیغام کے ذریعے دی۔
مزید پڑھیئےپنڈورا پیپرز۔کرکٹرسچن ٹنڈولکر، گلوکارہ شکیرا اور ماڈل کے نام بھی شامل
’سرمایہ کاری جائز ہے، جس کی تفصیلات ٹیکس حکام کے سامنے رکھی گئی ہیں‘۔وکیل ٹندولکر
مزید پڑھیئےپی آئی بی کالونی میں چائے کے ہوٹل پر فائرنگ۔پولیس اہلکار سمیت دو افراد…
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 45 سالہ وحید گل اور 42 سالہ نعیم شاہ کے ناموں سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئے’’ فیصل واوڈا نے انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کیے‘‘
فیصل واؤڈا ایک طرح سے لاقانونیت کی علامت بنے ہوئے ہیں،عمر چیمہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کو پاکستان میں دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی
نوازشریف کو یہ ڈوز نارووال پبلک اسکول میں 3 اکتوبرکو لگائی گئی ۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی اپیل خارج
عدالت نے اپیل کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کیا۔
مزید پڑھیئے