آگ سے 12ہزار پناہ گزیں بے گھر۔ کیمپس کی تعمیر کے لیے جو پلاسٹک کا مواد استعمال کیا گیا وہ انتہائی آتش گیر ہے،حکام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان برقعہ پہن کر فرار ہوئے؟ریحام خان نے حقیقت بتادی
پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے لوگوں کو سوچنےپر مجبور کردیا تھا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کنگزبڑا اسکورکرنے میں ناکام،کوئٹہ کو165رنز کاہدف
کراچی کی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 164 رنز بنائے، ایڈم روسنگٹن نے 45 گیندوں پر 69رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں بھتے کی پرچی ملنے پر مقدمہ درج
نامعلوم ملزمان نے گھر میں شاپر پھینکا جس میں دوگولیاں اور3کروڑ روپے بھتے کی پرچی تھی، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےنیب ٹیم "بڑی گرفتاری "کیلئے سوات پہنچ گئی ؟
نیب کی ٹیم 6مارچ سے 10مارچ تک سوات میں موجود رہے گی اوراس دوران انکوائری کرے گی،ذرائع
مزید پڑھیئےاقتدار میں آکر ملک کو بچالیا ، آصف زرداری
عمران خان غیر سیاسی شخص ہے، اس سے بات نہیں کرسکتے، سیاستدان نہ عدالتوں سےگھبراتا ہے نہ جیلوں سے۔وہاڑی میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسرکاری حج 11لاکھ 75ہزار روپے میں ہوگا،حکومت نے منظوری دیدی
وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ، حج پالیسی 2023 کی سمری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے پیمرا کا اقدام لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
بیانات اور تقاریر پر پابندی لگانا بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبجلی صارفین کوایک اورجھٹکا:فی یونٹ سرچارج میں 3روپے39پیسے اضافہ
اس وقت صارفین فی یونٹ 43 پیسے سرچارج ادا کررہے ہیں ، اضافے سے سرچارج فی یونٹ 3 روپے 82 پیسے ہوجائے گا
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کو بچانے کیلئے کابینہ نے نیا قانون بنادیا
نیتن یاہو نے کزن سے 2لاکھ70ہزار کا تحفہ لیا،اسرائیلی آئین میں کسی سرکاری عہدیدارکو اتنی بڑی رقم کا تحفہ لینے کی اجازت نہیں
مزید پڑھیئےگورنرخیبرپختونخوانے انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کوبلالیا
الیکشن کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ 7 یا 8 مارچ کو آکر مشاورت کریں۔اس کے بعد الیکشن کی تاریخ دوں گا،حاجی غلام علی
مزید پڑھیئےتمام پاکستانی ایک ہوجائیں تو مشکل وقت سے نکل سکتے ہیں،گورنرسندھ
پاکستان سے محبت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یونی کیرینز ( انٹرنیشنل ) کے عہدیداران اور منیجنگ کمیٹی کے ارکان کی تقریب حلف برداری سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس مقابلہ : ایک ڈاکوہلاک،دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے،پولیس اوررینجرز کے پہنچنےپر فائرنگ کردی،ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےپولیس کودھمکیاں:عمران خان سمیت 150افراد پر مقدمہ قائم
ہجوم نے پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ڈنڈا بردار افراد نے کہا ایک انچ بھی بڑھےتو مار دیں گے، عمران خان ساری پلاننگ کی،ایف آئی آر
مزید پڑھیئےیواےای کے قونصل جنرل کا سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کا دورہ
گورنرسندھ بھی ہمراہ تھے۔ بخیت عتیق الرومیتی سیلانی ویلفیئرکی کاوشوں کو سراہا اور ہرممکن تعاون کا یقین دلایا
مزید پڑھیئےآزادکشمیر:تمام تعلیمی اداروں میں طالبات،استانیوں کیلئے حجاب لازمی قرار
حجاب کی پابندی نہ کرانے پر تعلیمی ادارے کے سربراہ کے خلاف کارروائی کا عندیہ،سرکلرجاری
مزید پڑھیئےنیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کرانے زمان پارک پہنچ گئی
نیب ٹیم نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نوٹس وصول کروایا اور واپس روانہ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقاریر پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
عدالت پیمرا کی جانب سے لگائی گئی پابندی فوری طور پر کالعدم قرار دے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےگوروں کی مدد کرنے والے’’ افغان رُل‘‘ گئے
اب تک صرف 22 افغانوں کو برطانیہ میں آباد کیا گیا ہے-24 ہزار 500 کو اسکیم کے تحت بسانے کا وعدہ کیا گیا تھا-برطانوی حکومت تاخیری حربوں پراتر آئی۔
مزید پڑھیئےعورت مارچ کا مشن خاندانی نظام تباہ کرنا
مادر پدر آزادی کے سبب لبرل عورتوں کی خانگی زندگی برباد ہے- عصمتیں بھی محفوظ نہیں- مغرب بے حیا کلچر کے آفٹر شاکس جھیل رہا ہے-
مزید پڑھیئےعمران خان کے ہھتکنڈوں نے حکومتی رٹ ناکام بنا دی
انسانی ڈھال کے طور پر بلائے گئے کارکنان کی بدمعاشی نے وفاقی پولیس کو خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور کر دیا- گرفتاری کی نئی کوشش جلد ہی کی جا سکتی ہے-
مزید پڑھیئےعمران خان کو گرفتار نہ کریں،صرف دوڑائیں، خواجہ آصف
شبلی فراز کہتے ہیں کہ عمران خان یہاں نہیں، حقیقت میں عمران خان وہیں سے خطاب کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری عنقریب ہو گی،رانا ثنا اللہ
پولیس عمران خان کوعدالتی حکم سے آگاہ کرنے زمان پارک گئی تھی،پتہ چلا ہے عمران خان نے کل ہمسائے کی دیوار پھلانگی, پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان جان بوجھ کر سیشن عدالت پیش نہیں ہوئے،تفصیلی فیصلہ
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں، منسوخی کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔عدالت
مزید پڑھیئےشب برأت کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
شب بیداری ہوگی اوررات بھر عبادات و نوافل ادا کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیخلاف درخواست مسترد
عدالت نے درخواست گزار کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی
پولیس اہلکار اورکارکنوں نے آگ بجھائی، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئے11 مارچ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان
عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں 60 فیصد سے زائد خواتین موٹاپے کا شکار
شادی شدہ نو عمر لڑکیا ں بھی شامل۔باقاعدگی وسے ورش نہ کرنا۔غیر صحت مندانہ خوراک کا اسعتمال وجہ ہے۔ماہرین صحت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos