تازہ ترین

 لطیف آباد تھانہ A-سیکشن کی کاروائی1 ماہ قبل اغواءہونے والی لڑکی بازیاب

لڑکی کے بھائی رانا نعمان علی ولد رانا پرویز اقبال نے تھانہ A-سیکشن میں اپنی بہن  صباء کے اغوا ہونے کا مقدمہ درج کروایا تھا

لطیف آباد A-سیکشن تھانے کی کاروائی گزشتہ 1 ماہ سے زائد عرصہ سے لاپتہ لڑکی بازیاب کرالی گئی ۔ اس حوالے سے  لڑکی کے بھائی رانا نعمان علی ولد رانا پرویز اقبال نے تھانہ A-سیکشن میں اپنی بہن  صباء کے اغوا ہونے کا مقدمہ درج کروایا تھا ۔لڑکی کے بھائی کا کہناتھا …

مزید پڑھیئے