تازہ ترین

کامیاب جوان پروگرام میں شرکت کےلئےوزیراعظم کل وزیرستان کا دورہ کرینگے

اس موقع پر وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، جہاں وہ کامیاب جوان پروگرام کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شریک ہوں گے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں …

مزید پڑھیئے

پولیس اورعوام مل کردہشتگردی کےخاتمےکے لئےاہم کرداراداکرسکتےہیں

روٹری کلب کیجانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی اور شکریہ ادا کیا گیا اور کراچی پولیس سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا گیا۔

کراچی پولیس عوام کے تحفظ، شہر میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کی علمبردار ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے روٹری کلب کے صدر قاضی اسد عابد کی دعوت پر کلب کے دیگر ممبران سے نجی ہوٹل میں ملاقات کی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن  …

مزید پڑھیئے