تازہ ترین

مسلم لیگ (ن) کا سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

موجودہ حکومت نے 2 سال میں عوام کو قلاش کر دیا،5 سال میں کیا ہوگا اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا،نثار کھوڑو، ہم ہر جگہ پیپلز پارٹی کیساتھ کھڑے ہیں، ووٹ بھی دینگے، پولنگ اسٹیشنز بھی سنبھالیں گے،شاہ محمد شاہ و دیگر کی پریس کانفرنس

مزید پڑھیئے