تازہ ترین

حلق میں کھلونا پھسنے سے6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا

ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے

بھینس کالونی روڈ نمبر8کے قریب واقع گھر میں کھلونوں سے کھیلتے ہوئے حلق میں کھلونا پھسنے سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت 6سالہ فہد ولد منیب الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیئے

ضلع ملیرمیں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کومطلوب ملزم گرفتار

 ملزم شہزاد ہوت کا کرمنل ریکارڈ اکھٹا کیا جا رہا ہے

ملیر سٹی پولیس نے ضلع ملیر میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم کوگرفتار کرلیا ۔پولیس نے دوران گشت مہران گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔ اس حوالے سے ملیر سٹی پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایم پی فائیو بمعہ ایمونیشن …

مزید پڑھیئے

خیر پورمیں سسرالیوں نے3بچوں کی ماں کوموت کی نیند سلادیا

مقتولاکونج شرکے والد وزیر شر نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکی بیٹی کو سسرال والوں نے قتل کرنے کے بعد گھر خالی کرکے فرار ہوگئے ہیں

خیر پورپیروسن تھانے کی حدود میں سسرالیوں نے 3 بچوں کی ماں کوقتل کرنے کے بعد  گھر خالی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔اس حوالے سے پیروسن پولیس کا کہنا ہے کہ گھر سے مقتولا کونج شر کی لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جبکہ  گھروالے غائب ہیں۔ اس حوالے سے مقتولاکونج …

مزید پڑھیئے