9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند رہیں گی۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
مزید پڑھیئےتازہ ترین
PIA انتظامیہ نے صدر پالپا کو معطل کر دیا
صدر پالپا کیپٹن سلمان سے پہلے جنرل سیکریٹری کیپٹن عمران ناریجو بھی 3 ماہ سے معطل ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ ریکارڈ فراہمی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن کچھ دیرکے بعد فیصلہ سنائے گا۔ اکبر ایس بابر انصاف کیلیے پر امید
مزید پڑھیئےملزم کی ضمانت منظور کرنے پرخاتون آپے سے باہر۔جج کو پرس دےمارا
خاتون کے شور شرابا،گالم گلوچ پر پولیس پہنچ گئی اور لیڈیز پولیس منگوا کر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ساتھی سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
مزار قائد کے قریب وائٹ ہاوس نامی مکان میں دو سیکیورٹی گارڈ کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا۔
مزید پڑھیئےچھوٹا میدان میں نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچےکی لاش نکال لی گئی
رات گئے ہیوی مشینری کے ذریعے بچے کی تلاش میں نالے کی صفائی کی گئی لیکن بچہ نہیں ملا تھا۔
مزید پڑھیئےلاہور۔ مکان میں گیس دھماکے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
جیسے ہی گھر میں آگ جلانے کی کوشش کی گئی تو اچانک زور دار دھماکا ہوا اور مکان زمین بوس ہو گیا۔
مزید پڑھیئےلیاری میں بھتہ نہ دینے پرہوٹل پر فائرنگ ۔1 شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کا نام عرفان ہے جبکہ زخمی شخص کی شناخت امان اللّٰہ کے نام سے ہوئی ۔
مزید پڑھیئےپیپلز پاٹی نے پی ڈی ایم اتحاد کا بھروسا توڑا ہے۔شاہد خاقان عباسی
نیب کا ملک کی سیاست کو تباہ کرنے کا کام جاری ہے،ہر شخص کہہ رہا ہے کہ یا نیب چلالیں یا ملک چلالیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفاسٹ باولر حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش
الحمدو للہ ، اللہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے ، ہماری فیملی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔حسن علی
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا۔ملازمین کی مستقلی کا معاملہ۔ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف خیبرپختونخواحکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے 103 افراد جاں بحق ہوگئے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 953 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے شو کاز نوٹس کو مسترد کردیا
پیپلز پارٹی کسی سیاسی جماعت کو جواب دہ نہیں۔ارکان کا موقف
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
سندھ کی جیلوں میں قید 2 ہزار 532 قیدیوں کی ویکسینیشن کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکورنگی میں زاتی رنجش پرخواجہ سرا قتل
کورنگی میں خواجہ سرا کے آشنا نے زاتی رنجش پر فائرنگ کر کے اس کو قتل کردیا ، مرد خواجہ سرا شادی شدہ تھا ، اس کے بیٹے اور پوتے کا کہنا تھا کہ غفور نامی شخص سے کافی عرصہ سے متقول کا یارانہ چل رہا تھا ۔ پیر کی …
مزید پڑھیئےمیں کابینہ میں ہوں مگر ہماری بات سنی نہیں جاتی۔ غلام سرور خان
ہم کہاں کہاں سے گندم امپورٹ کر رہے ہیں لیکن اپنے زمیندار کو حکومت کچھ دینے کو تیار نہیں۔
مزید پڑھیئےپب جی کھیلنے سے روکنے پر نوجوان کی فائرنگ۔بھابھی ،بہن،بھائی سمیت4افراد قتل
زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون اور ایک مرد کی موت کی تصدیق کردی گئی جب کہ 2 زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی
انہوں نےدوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔
مزید پڑھیئےجمشید روڈ کے علاقے میں بلڈر کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا
ملزمان بلڈر کے کیشئر سے3کروڑ کے بانڈز لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے اقتصادی ایڈوائزی کونسل کی تشکیل نو کردی
چیئرمین وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر وائس چیئرمین ہوں گے۔
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی مستقل ضمانت منظور کرلی
لیگی رہنما کو 50لاکھ کے 2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئے11 سال پرانا قتل کا مقدمہ۔ مرکزی ملزم کو سزائے موت
عدالت نے 11 سال بعد قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم سمیرکو پھانسی کی سزا سنا دی،ڈکیتی کے دوران قتل کے جرم میں 10 سال قید کی سزا بھی سنائی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج گلگت بلتستان کیلیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے
ترقیاتی پیکج میں پاور پراجیکٹ، سڑکوں کی تعمیر اور انٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سرکاری ملازمین کا احتجاج۔ کراچی کوئٹہ شاہراہ بند کردی
خضدار، نوشکی، چاغی، قلعہ سیف اللہ، واشک، نصیرآباد اور کوہلو میں دھرنا دیتے ہوئے پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بھی مختلف مقامات سے بند کردی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے پیزا کھانے کا وقت گزرگیا۔ فرخ حبیب
مولانا فضل الرحمن لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے پیسے لیتے رہے، رسیدیں جمع کروانیں۔
مزید پڑھیئےسینیٹ۔کوروناویکسین کی مفت فراہمی سے متعلق قرارداد منظور
قرارداد کے حق میں 43 اور مخالفت میں 31 ووٹ آئے،قرارداد سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پیش کی۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کے خلاف 11 نکاتی چارج شیٹ جاری کردی
لانگ مارچ سے پہلے پی ڈی ایم کااجلاس کیوں نہیں بلایا گیا۔چوہدری منظور
مزید پڑھیئےگاڑی پر فائرنگ۔ جج،اہلیہ اور دو بچوں سمیت جاں بحق
جج پر حملہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ڈی پی او صوابی
مزید پڑھیئےکراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی
گلشن حدید، بن قاسم، قائدآباد، ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، رزاق آباد، کورنگی سمیت دیگر علاقوں میں بھی پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان تین ملکی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بن گیا، فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 62 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئے