حادثہ روس کے شمالی علاقے میں پیش آیا ہے،طیارے میں10مسافر سوار تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اے این پی کے رہنما غلام قادر بیٹنی پی ٹی آئی میں شامل
ملاقات کے دوران غلام قادر بیٹنی نےگروپ سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے
مزید پڑھیئےدو پاکستانی پلیئرز کی BPL کے میچ میں سنچری
معین خان کے بیٹے اعظم خان نے ٹی ٹونٹی کیریئر میں پہلی سنچری بنا ڈالی ، عثمان خان نے 10 چوکے اور 5چھکے کی بدولت 103 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے بعد فخر زمان کابیان آگیا
نمبر 1 ٹیم کو شکست دیکر ٹیم کا مورال بلند ہوگیا ہے۔ پاکستانی بولرز کی بہترین بولنگ سے نیوزی لینڈ کی ٹیم بڑا حدف دینا ناکام ری ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں لڑکیوں کو پانچویں تک تعلیم جاری رکھنےکی اجازت
پانچویں جماعت تک لڑکیوں کے لیے اسکول و دیگر تعلیمی مراکز کھول دیے جائیں۔ افغان وزارت تعلیم
مزید پڑھیئےجنیوا جاکر بھیک مانگتے انہیں شرم نہیں آتی؟عمران خان
معیشت کو سنبھالنے کے دعویدار آج خود اغیار کے پاؤں میں گرے ہوئے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کا پرویزالہیٰ سےملاقات میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےبرٹش ایئرویز کے یونیفارم میں حجاب بھی شامل
برطانوی فضائی کمپنی نے 30سال بعد تبدیل کردیا۔ حجاب یونیفارم کا لازمی حصہ نہیں۔ ایئرہوسٹس کا اختیار ہوگا کہ وہ پہننا چاہیں یا نہ پہنیں
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6وکٹوں سے ہرادیا
گرین شرٹس نے 256رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر48.1اوور میں حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےراناثنااللہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مستعفی ہونےکامطالبہ کردیا
کہ ن لیگ کے نمبرز آج 179 تھے، کل 189 ہوسکتے ہیں اس لئے پنجاب اسمبلی اب نیا لیڈر منتخب کرے،وفاقی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےقرآن مجید میں تحریف کےملزم کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ
ملزم مبارک ثانی کومقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ پولیس نے ملزم سے تحریف شدہ قرآن مجید کے نسخوں سمیت دیگر اشیاکی برآمدگی تاحال نہیں کی
مزید پڑھیئےکراچی میں 12سے18جنوری تک سخت سردی کا امکان
شہر قائد میں آئندہ ہفتے رات کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک جاسکتا ہے ۔ بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کی عالمی امداد کا شفاف استعمال یقینی بنائیں گے،وزیراعظم
ایک ایک پیسہ شفاف طریقے سے خرچ ہوگا اور عالمی امداد کا تھرڈ پارٹی سے آڈٹ بھی کرایا جائے گا،شہبازشریف کی عالمی برادری کو یقین دہانی
مزید پڑھیئےسوات میں روٹی 30،پراٹھا50 کا ہوگیا ،چائے بھی 10روپے مہنگی
20کلوگرام کا تھیلا 3100روپے سے بھی تجاوز ۔سستے سرکاری آٹے کا حصول بھی عوام کے لئے مشکل۔آٹے کی عدم دستیابی پر شہریوں کا فلور ملزکے سامنے احتجاج
مزید پڑھیئےلاہورسےبازیاب کراچی کی 2 کمسن سہیلیاں کوریا جاناچاہتی تھیں
14سالہ کنزا اور نائیلہ کورین بینڈ سے متاثر تھیں،والدین نے باخبرہونےکے باوجود اغوا کا مقدمہ درج کرایا،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی میں مفروراسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کو تھانہ پاکستان بازار کی حدود سےمقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ملزم نے اسلام چوک کے قریب واردات کے دوران 17 سالہ سمیر کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا
مزید پڑھیئےپشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں لگنے والی پرقابوپالیاگیا
آگ کارڈیالوجی یونٹ میں لگی تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مشینری اور دوسرے آلات بھی آگ سے محفوظ رہے
مزید پڑھیئےجنیوا کانفرنس:سیلاب متاثرین کیلئے10.5ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
اسلامی بینک 4.2ارب ڈالر،عالمی بینک 2ارب، ایشیائی ترقیاتی بینک 1.5ارب ،یورپی یونین 93 ملین ،جرمنی 88ملین ،چین 100 ملین اور جاپان 77 ملین ڈالر دے گا
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی:شورشرابے کے درمیان20مسودات قانون منظور
اسپیکر نے اپوزیشن اراکین کی نعرے بازی پر کوئی توجہ نہ دی۔اپوزیشن نے اجلاس کے اختتام تک اسپیکر ڈائس کے سامنے اور اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا
مزید پڑھیئےسندھ میں مہنگا آٹآ بیچنے والوں کے خلاف ڈنڈا اٹھانے کافیصلہ
سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے اہلیہ کو قتل کرکے خو کشی کرلی
لاشوں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل نشانت اور ان کی اہلیہ ڈمپل کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےنون لیگ کوپہلے بھی مار پڑی، اب بھی پڑے گی۔پرویز الٰہی
پنجاب میں اپوزیشن اقتدار کے خواب دیکھ رہی ہے، اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگا، درخواست سماعت کیلیے منظور
عمران خان،اعجاز چوہدری اور دیگر کے فونز اہم شہادتیں ہو سکتی ہیں ۔وکیل ملزم
مزید پڑھیئےکراچی میں گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن بس بال بال بچ گئی
کچھ افراد کے مطابق ایک سے زائد سلنڈر پھٹے جس میں سے ایک پل کے اوپر سے گزرتا ہوا دوسری جانب جا گرا۔ دھماکے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلامی بینک کا پاکستان کی 4.2 ارب ڈالر معاونت کا اعلان
اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر چار سال میں دے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان 6 ماہ تک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ،بلوم برگ
پاکستان کو جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے گی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں سیاسی دنگل سے پہلے پارلیمانی میلہ لگ گیا
حکومتی اور اپوزیشن اتحادوں کے اراکین اپنی اپنی پارٹی قیادت کے سامنے موجود ہیں اور کچھ اراکین کی آمد سوا تین بجے تک جاری ہے
مزید پڑھیئےاربوں ڈالر قرض لینے سے پوری قوم مقروض ہے ۔سپریم کورٹ
پاکستان کو قرضہ نہیں چاہیے، عوام کیلiے روزگار چاہیے .چیف جسٹس عمرعطابندیال
مزید پڑھیئےایڈمنسٹریٹرزکا چارج نہ چھوڑنے کا تنازع ،حکومت کا ایم کیو ایم سے رابطہ
نئے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےروس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
روس سے مزید ساڑھے 4 لاکھ ٹن گندم بذریعہ گوادر پاکستان پہنچے گی۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے ۔ نیوزی لینڈ کے 69 رنز پر3 کھلاڑی آئوٹ
نسیم شاہ نے پہلے اوور کی آخری گیند پر ڈیون کانوے کو بولڈ کرکے پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos