اس میں کوئی شک نہیں کہ تھانے کے اندر حملہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور دھماکا،شہباز شریف، آصف زرداری،عمران خان و دیگر کی مذمت
دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے حکومت تیار ہے،خواجہ آصف
مزید پڑھیئےسی اے اے افسران کی ایف سی سی آئی کے عہدیداروں سے ملاقات
نیو فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے فزیبلٹی، سائٹ کے انتخاب، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر تفصیلی تبادلہ
مزید پڑھیئےپشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستوں پرچیکنگ بڑھا دی گئی ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےحملہ آور پہلی صف میں کھڑا تھا،پولیس حکام
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹروں اور نرسنگ اسٹاف کی چھٹیاں معطل کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےلال حویلی گرا کر دکھاﺅ،شیخ رشید کی للکار
اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا،ایک کال دوں گا، مری روڈ بلاک کر دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاردو بولنے پر سزا دینے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل
ایک لاکھ روپے کا جرمانہ،اسکول کی رجسٹریشن معطلی پر زیر تعلیم طالب علموں کی تعلیم پراثرنہیں پڑے گا۔محکمہ تعلیم
مزید پڑھیئےصوابی،پولیس کو دیکھتے ہی شرپسندوں نے دستی بم چلا دیے
دو شرپسندوں نے خود کو دستی بم سے اڑاد یا جبکہ ایک شرپسند کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا
مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں ایک ارب ڈالر کی قسط ملے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا 33 حلقوں سے انتخاب لڑنا مذاق ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
دنیا کے کسی جمہوری ملک میں اس طرح کے تماشے نہیں ہوتے۔خالی کردہ سیٹوں پر ضمنی انتخاب کا تمام خرچہ متعلقہ امیدوار سے لینا چاہیے ۔
مزید پڑھیئےپشاورپولیس لائنزکی مسجد میں خودکش دھماکا،شہدا کی تعداد59ہوگئی
140سےزائد زخمی، شہدا میں 5سب انسپکٹرز، پیش امام اور ایک خاتون بھی شامل ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے لال حویلی سیل کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی
لال حویلی کو سیل کرنے کا مقصد سیاسی انتقام ہے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کو سہ پہر3 بجے عدالت پیش کیا جائے گا۔ڈی ایس پی لیگل
سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے عدالت پیش نہیں کیاگیا۔پولیس
مزید پڑھیئےمسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا غیرقانونی ہے،سعودی وزارت افراد قوت
آرٹیکل 107 کے تحت اوور ٹائم کے پیسے اصل معاوضے سے 150 فیصد زیادہ ہوں گے
مزید پڑھیئےآصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا
معافی نہ مانگی تو 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس کروں گا، سابق صدر
مزید پڑھیئےپیوٹن نے مجھے میزائل کے ذریعے نشانہ بنانے کی دھمکی دی :بورس جانسن
پوٹن نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا لیکن صرف ایک میزائل یا اس قسم کی دوسری کسی چیز سے بس ایک ہی منٹ لگے گا
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈالرکی بھی اڑان ، 35روپے مہنگا
4روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 267 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےیواے ای کے صدر محمد بن زاید کا دورہ اسلام آباد منسوخ
سکیورٹی نے موسم کی خرابی کی وجہ سے انہیں پرواز کی اجازت نہیں دی
مزید پڑھیئےایف آئی اے کو 38 برس پرانی رپورٹس جمع کرنے پر لگادیا گیا
افسران کے الجھنے سے کارکردگی متاثر ہونے کا خدشہ ، جعلی ڈگری والے پی آئی اے ملازمین کا معاملہ ختم کرنے کیلئے بھی دباو
مزید پڑھیئےکراچی : اتحاد ٹاؤن سے جعلی رینجرز اہلکار گرفتار
وردی پہن کر گھوم رہا تھا،سادہ لوح لوگوں کا نوکری کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے میں ملوث ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
دونوں فریقین کو 9 فروری تک جاری مذاکرات میں اختلافات دور کرنا ہوں گے
مزید پڑھیئےپنجاب میں الیکشن : پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور
گورنر کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن نوٹس جاری
مزید پڑھیئےعدالت کا فواد چوہدری کو ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم
فواد چوہدری کے وکیل بابر اعوان، فیصل چوہدری اور فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری عدالت پہنچ گئے
مزید پڑھیئےامارتی صدر کی آمد ، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر مہمان صدر کو مسلح افواج کا چاک و چوبند دستہ گارڈ آف آنر پیش کرے گا
مزید پڑھیئےاتحاد امت کانفرنس کا دفاع صحابہ بل سینیٹ میں پیش کرنے کا اعلان
توہین قرآن کی مذمت -حکومت معاملہ عالمی فورم پر اٹھائے، توہین صحابہ کی سزا پھانسی مقرر کی جائے،ڈاکٹر علی ابوتراب-اورنگزیب فاروقی ودیگر
مزید پڑھیئےکراچی: 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 87 وارداتیں رپورٹ
102 ملزمان گرفتار ہوئے،ایڈیشنل آئی جی وزیر اعلیٰ سندھ کو آگاہی رپورٹ ارسال کردی
مزید پڑھیئےوزیر مذہبی امور کا خاتون افسر کو فیل کرنا متنازع بن گیا
انٹرویو پینل کو ساتھ ملانے کا الزام،صائمہ صبا 71 نمبروں کے باوجود تعیناتی سے محروم
مزید پڑھیئےگلشن معمار سے ڈیڑھ کروڑ کی شراب پکڑی گئی
کسٹمز کا گھر پر چھاپہ،اعلی اقسام کے مختلف برانڈ کی غیر ملکی شراب برآمد،2 ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےشیخ رشید احمد کے زیر استعمال لال حویلی کے 7 یونٹس سیل
شیخ رشید نے متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی کے خلاف کارروائی کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھیئےکپتانی کیلئےبابر اعظم کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، یونس خان
بابر اعظم 2 سالوں سے ٹاپ پلیئر ہیں۔ ان کا موازنہ کسی سے نہیں کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos