کراچی پولیس چیف آفس پر حملہ،ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی

حملے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، پولیس اور رینجرز کے 3اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے

February 18, 2023 · اہم خبریں, قومی

کراچی(امت نیوز)کراچی میں پولیس چیف آفس پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے

حملے میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جبکہ پولیس اور رینجرز کے 3اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے

ذرائع کے مطابق حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی ہے