عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود بیریئرز بھی ہٹا دیے گئےہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن کی تاریخ کا اعلان،گورنر پنجاب نے سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا
گورنر نے اسمبلی تحلیل پر دستخط ہی نہیں کیے تو تاریخ کیسے دوں۔ درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےپختونخوا انتخابات، گورنر کو جواب جمع کرانے کیلیے دو روز کی مہلت
2 دن کا وقت دیتے ہیں جس نے جواب جمع کرنا ہے کرلیں، جو نہیں کرنا چاہتے نہ کریں ہم کیس کو سنیں گے۔عدالت
مزید پڑھیئےشمالی کوریا، لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی
کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظتی ضمانت میں نیا موڑآ گیا
درخواست واپس لینے کی استدعا مسترد، دستخط مختلف ہونے پرتوہین عدالت کی کارروائی کی تلوار لٹکنے لگی۔سماعت 4 بجے تک ملتوی
مزید پڑھیئےشہدا کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے شخص کو 5 سال قید
فیصل آباد کے سکندر زمان نے لسبیلہ میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد گمراہ کن پوسٹ کی تھیں ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختون میں اہم گرفتاریوں کا امکان
تیمور سلیم جھگڑا سمیت سابق وزرا کے بیرون ملک فرار روکنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں- نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی- رپورٹ-
مزید پڑھیئےچند روزہ قید سے شیخ رشید بلِبلا اٹھے
جیل کو سسرال کہنے والے سابق وفاقی وزیر نے وکیل کے ذریعے نا روا سلوک کا واویلا شروع کر دیا-
مزید پڑھیئےعمران خان کے ’’زخمی‘‘ ہونے کی دہائیاں رائیگاں
اسلام آباد اور لاہور کی ہائی کورٹس نے آئندہ سماعتوں پر ہر صورت پیش ہونے کی ہدایات دے دیں- کپتان پر گرفتاری کی تلوار لٹک گئی-
مزید پڑھیئےعمران خان کا صدر کو خط ،جنرل باجوہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ
جنرل (ر) باجوہ اپنے حلف کی صریح خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد ،پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سیکٹرڈی بارہ میں خصوصی ناکہ لگایا تو وہاں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کیس: اچھا لگے گا آپ کوعدالت سے سیدھا جیل بھیج دیں۔ عدالت
آپ لوگوں کی کارکردگی سےلاپتہ افراد کے اہلخانہ پریشان ہیں،جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
مزید پڑھیئےحکومت سکیورٹی دینےکو تیار نہیں،انتخابات کیسےکرائیں؟ چیف الیکشن کمشنر
90 دن میں انتخابات سے متعلق آئین میں کوئی ابہام نہیں، شفاف انتخابات کرانا صرف الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کیلئے عدلیہ کی دریا دلی پر رشک آتا ہے، حافظ حمداللہ
منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، عمران کا فیض آئی ایم ایف، معیشت اور مہنگائی کی تباہی لایا
مزید پڑھیئےپاناما میں بس پہاڑی سے گر گئی، 30 سے زائد تارکین وطن ہلاک ،…
حکومت اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتی ہے،صدر لارینٹینو کورٹیزو
مزید پڑھیئےاسکاٹش وزیراول نکولا اسٹرجن اچانک عہدے سے مستعفی
نکولا اسٹرجن کو آزادی اور خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے اپنی حکمت عملیوں پر شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی
جسٹس محسن اختر کیانی نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا
مزید پڑھیئےمتحدہ میں اختلافات ، وسیم اختر بھی ناراض
پارٹی دفتر آنا چھوڑ دیا، خواجہ اظہار سمیت کچھ دیگر رہنما مصطفیٰ کمال گروپ کی واپسی سے پریشان
مزید پڑھیئےکرونا ،مزید ایک مریض دم توڑ گیا ، 31 نئے کیسز رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد رہی، مزید برآں 9 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےکراچی: ٹریفک حادثات نے 8 افراد کی جانیں لے لیں
4 زخمی-5 گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا-نوجوان نالے میں گرگیا
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دھڑوں میں جھڑپ، 8 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں میں دوسرے درجے کے 4 کمانڈر بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
شہبازشریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو فوری طلب کرلیا
سکندر سلطان راجہ کو سی سی پی او لاہور کی ٹرانسفر کیس میں طلب کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی: بلدیہ پارکنگ سائٹس کے ٹھیکے میں ڈپٹی کمشنر وسطی رکاوٹ بن گئے
کمپنی نے سپر مارکیٹ پارکنگ ٹھیکہ نیلامی کے بعد 3 لاکھ ادائیگی بھی کردی- ٹھیکیدار دفاتر کے چکر کاٹنے پر مجبور
مزید پڑھیئےحفاظتی ضمانت کیلئے درخواست، عمران کو عدالت لانے کیلئے 2 گھنٹے کی مہلت
لاہور ہائیکورٹ نے سماعت ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردی
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اگر تو یہ جرم نہیں دہراتے اور انڈر ٹیکنگ دیتے ہیں توعدالت دیکھ لے
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
مزمل اہلیہ کے موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا کہ ڈاکوؤں نے خاتون سے پرس چھینا
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پولیس ناکے پرفائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک
مسلح افراد نے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پرفائرنگ کی تھی
مزید پڑھیئےچیچہ وطنی: جعفر ایکسپریس میں دھماکا، خاتون جاں بحق
دھماکا جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں ہوا، پولیس
مزید پڑھیئےامریکا کا عمران خان کے الزامات سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار
پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، نیڈ پرائس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos