اسلام نے مجھےزندگی کی اندھیری راہوں سے نکال کر روشنی کے راستے پر ڈال دیا ہے، میں خوش قسمت ہوں کہ اللہ نے مجھے اسلام کیلئے چن لیا ہے،داؤد کم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں جماعت اسلامی کا کارکن فائرنگ سے زخمی
دانش عابد کو الیکشن مہم کے دوران انہیں دھمکیاں دی جارہی تھیں ۔ پولیس ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے،رہنما جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس عطا بندیال سے الیکشن کمشنر آف پاکستان کی اہم ملاقات
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سپریم کورٹ پہنچے اور چیف جسٹس سے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف آئینی اور قانونی امور پر بات چیت کی گئی،ذرائع
مزید پڑھیئےمینڈیٹ تسلیم کرنے تک پیپلزپارٹی سے بات نہیں کریں گے۔سراج الحق کا اعلان
کراچی کا میئرجماعت اسلامی کا ہی ہوگا،آر اوز نے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ کیا تو پورے پاکستان کو جام کر سکتے ہیں،امیرجماعت اسلامی
مزید پڑھیئےانضمام پرعمران خان نے پی ٹی آئی کاصدر بنانے کی پیشکش کی،پرویزالہیٰ
ہمیں نوٹس دینے والوں کو پہلے ہی تکلیف ہوگئی ہے لیکن انہیں موقع نہیں ملے گا،وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 35ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور
الیکشن کمیشن نے ان تمام 35 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی بھی کردیا
مزید پڑھیئےن لیگ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 2 نام گورنر کو بھجوادیئے
مسلم لیگ ن کا پرویزالہیٰ کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے ناموں سے عدم اتفاق
مزید پڑھیئےسوات میں سندھ کےبلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےخلاف مظاہرہ
کسی صورت جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کا مینڈیٹ تسلیم کرے،مقررین
مزید پڑھیئےحکومت نے گیس بھی مہنگی کرنےکا اشارہ دے دیا
مہنگی گیس لے کر عوام کو سستی نہیں دے سکتے، گیس کی قیمت بڑھانی ہوگی۔ قیمت نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر بوجھ پڑ رہا ہے،مصدق ملک
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ دہری شہریت کے حامل نکلے
نصیر احمد خان برطانوی شہریت رکھتےہیں ،میڈیا رپورٹس، پی ٹی آئی دہری شہریت پر سرکاری یا عوامی عہدے پر کسی بھی شخص کی تقرری کی مخالفت کرتی آئی ہے
مزید پڑھیئےبھارت کو مذاکرات کی پیشکش پر وزیراعظم آفس کی وضاحت
5 اگست 2019ء کا غیر قانونی اقدام واپس لیے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں،وزیراعظم نے العربیہ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں یہی موقف اپنایا گیا ہے،ترجمان
مزید پڑھیئےجو شخص پارلیمنٹ سے باہر ہے اس کا کیس کیوں سنیں۔سپریم کورٹ
اخبارات میں خبریں چھپی ہیں کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ واپس جا رہی ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی مودی کو مذاکرات کی پیش کش
پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تین جنگیں ہوئیں جن کا نتیجہ غربت اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں نکلا۔انٹر ویو
مزید پڑھیئےعباس ٹاون صفورہ سے بھی جماعت کا یوسی امیدوارکامیاب،نشستوں کی تعداد 88 ہوگئی
حبیب الرحمن 1824ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،,پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 1761 ووٹ لیے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی سیاسی مینجمنٹ میں چیمپیئن ہے۔ سعید غنی
ہم جیتیں تو حیرت ہوتی ہے،جماعت اسلامی سینٹرل سے ساری جماعتوں کا صفایا کردے توکچھ نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےڈالرکی مسلسل پرواز،اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
۔انٹر بینک میں آج ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1378.54 پوائنٹس کم ہوئے۔
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن یوسی 6 سے جماعت اسلامی کا امیدوار کامیاب
حاشر عمر نے 4252 ووٹ لیے،تحریک انصاف کے شاہ جی خان محمد عمر3077 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیئےآئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلیےجماعت اسلامی کا ہنگامی اجلاس شروع
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئے’’خیبر پختون کی سرکاری رہائش گاہیں خالی ہونے لگیں‘‘
وزرا اور ارکان اسمبلی نے سامان سمیٹنا شروع کر دیا- صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی راہ میں اپوزیشن جماعتیں رکاوٹ نہیں بنیں گی-
مزید پڑھیئےتوہین صحابہؓ و اہل بیت پرعمرقید کی سزا کا قانون منظور
کم سے کم سزا 10 سال جبکہ زیادہ سے زیادہ عمر قید ہوگی۔ پرانے قانون میں یہ سزا 3 سال تک تھی۔
مزید پڑھیئے’’پی ٹی آئی نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری متنازع بنانا چاہتی ہے‘‘
معاملہ پارلیمانی سطح پر حل نہ ہوا تو الیکشن کمیشن نام فائنل کرے گا- تحریک انصاف من پسند نام کیلیے دباؤ ڈالے گی-
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ کیلیے نام آج شام تک گورنر کو بھجوا دیں گے۔ملک احمد خان
وزیراعظم سے مشاورت مکمل کرلی،شارٹ لسٹ کیے گئے نام آصف زرداری کے سامنے رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےعبدالطیف آفریدی آبائی قبرستان میں سپردخاک
نماز جنازہ میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےعوام نے نام نہاد مقبول لیڈرز کا پول کھول دیا،بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی سندھ کی واحد بڑی جماعت ہے، انہوں نے اعتماد کرنے پر کراچی اور حیدرآباد کے عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مزید پڑھیئےاسمبلی تحلیل کی سمری آج شام گورنر کو ارسال کر دوں گا۔محمود خان
کابینہ اراکین اور سرکاری افسران کی انتھک محنت پر سلام پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئے’’کراچی میں میئر کیلیے جوڑ توڑ اہمیت اختیار کر گئی‘‘
جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی مخلوط مقامی حکومت کا فائدہ شہر اور اس کے عوام کو ہوگا-رپورٹ
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی تحلیل، کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج
اسمبلی تحلیل کیلیے بھجوائی گئی سمری میں کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی گئی،درخواست گزار
مزید پڑھیئےتونسہ کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکام
مردم شماری جاری ہونے پر نیا ضلع یا تحصیل نہیں بن سکتی ۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےق لیگ کی سربراہی،سماعت کے دوران پرویزالٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا…
سب کچھ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہے ۔وکیل پرویز الہی
مزید پڑھیئےحافظ آباد: چالان کرنے پرنوجوانوں نے وارڈن کو پیٹ ڈالا
قانون ہاتھ میں لینے والے افراد سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈی پی او
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos