عدالت نے عد شواہد کی بنیاد پر دونوں مقدمات میں بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب سے متعلق سوال پرسینیٹ میں شور شرابہ
وزیراعظم اور ہم پلی بارگین کیخلاف ہے، یہ کلنک کا ٹیکہ ہے۔علی محمد خان
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔سندھ حکومت نےنظرثانی اپیل دائرکردی
نظرثانی اپیل کو فوری طورپرسماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پھر سے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاری کرلی
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔
مزید پڑھیئےاسپنر نعمان علی کی شاندار کارکردگی۔ پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 5وکٹیں
ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستان کے چوتھے اسپنر بن گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں مزید ایک ہزار 644 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا قطر کا دورہ ۔ملٹری کالج کی پاسنگ آئوٹ…
امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ان کی ملاقاتیں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔عمر شیخ کی رہائی پر نظرثانی کی اپیل دائرکرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ سے عمرشیخ اوراس کے ساتھیوں کی بریت کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی جائے گی۔ترجمان اٹارنی جنرل آفس
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ:پاکستان نے جنوبی افریقہ کو7وکٹوں سے شکست دیدی
نعمان علی نے 5 اور یاسر شاہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔فواد عالم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے دوست عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ
جعل سازی اورمنی لانڈرنگ سمیت 16الزامات پرعارف نقوی کو 300برس تک کی سزا ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےبی آر ٹی میں کتنا کمیشن لیا؟صحافی کے سوال پر پرویز خٹک آگ بگولہ
آپ خود چور ہیں جو یہ الزام لگا رہے ہیں،آپ کو کتنے پیسے ملے ہیں یہ سوال کرنے کے؟۔جواب
مزید پڑھیئےمساجد پر حملہ کرکے لائیو دکھانے کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم 15 مارچ کو 2019 کے کرائسٹ چرچ حملے کی برسی کے موقع پر دو مساجد پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ:جنوبی افریقا نے 4 وکٹ کے نقصان پر187 رنز بنا لیے۔
یاسر شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں۔ وزیراعظم
جسٹس(ر)عظمت سعید معزز اور اچھی شہرت والے جج ہیں، وہی براڈ شیٹ کی تحقیقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرپشن 4 درجے بڑھ چکی ہے۔مریم اورنگزیب
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے چینی، آٹا، ادویات، ایل این جی چوری پر مہر ثبت کر دی۔
مزید پڑھیئےڈیفنس پولیس کی کارروائی۔ قیوم آباد سے3 دہشت گرد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم، ایک ایوان بم اور راؤنڈز سمیت 3 پستول برآمد کرلیے گئے۔
مزید پڑھیئےبچوں کو آوارہ کتوں کا گوشت کھلانے والی ماں گرفتار
چار سالہ بچہ اوراس کا دوسالہ بھائی ایک انتہائی غلاظت سے بھرے اور بدبودار فلیٹ میں بند کیے گئے تھے جنہیں پولیس بازیاب کروالیا۔
مزید پڑھیئےشادی کی تقریب میں فائرنگ سے دولہا شدید زخمی
یہ واقعہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں پیش آیا،ہوائی فائرنگ دولہے کے کزن او دیگر رشتہ داروں نے کی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی عبوری ضمانت میں تین فروری تک توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ کی روشنی میں دلائل طلب کر لیے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا "کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
عمران خان کل ساہیوال میں کامیاب کسان پروگرام لانچ کرنے جا رہے ہیں۔عثمان ڈار
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا
لگتا ہے الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، آپ الیکشن نہیں کروا سکتے تو مستعفی ہوجائیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےلاہور میں مسجد کے امام کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا
امام مسجد کی لاش کو مردہ خانے پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی
فیکٹری میں لگی آگ پرکافی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا،2 فیکٹریوں کو بھی نقصان پہنچا۔فائربریگیڈ حکام
مزید پڑھیئےویڈیو بنانا بری حرکت تھی۔گورنر سندھ
ویڈیو بنانے والا شخص سندھ کی کرپٹ حکومت کا حصہ ہے۔عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ کو بری کرنے کا حکم
ڈینئل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےامریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو آنکھیں دکھانا شروع کردیں
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی۔
مزید پڑھیئےسب تدبیریں الٹی ہو گئیں’’نئے پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی‘‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124واں نمبرآگیا، 4 درجے تنزلی ہوئی۔
مزید پڑھیئےکورونا سے ایک دن میں مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ:پاکستان ٹیم 378 رنز بنا کر آﺅٹ۔158 رنزکی برتری حاصل
میچ کے تیسرے روز حسن علی 21 رنز اور نعمان علی 24 رنز بنا کرآئوٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےسلیم مانڈوی والا کی پریس کانفرنس میں لڑائی،ایک رپورٹر پستول لے آیا
رپورٹر نے کیمرہ مین پر اسلحہ تانا تو موقع پر موجود صحافیوں نے بڑی مشکل سے بیچ بچاؤ کرایا۔
مزید پڑھیئے