مران خان کی جانب سے تاخیر سے اخراجات کی تفصیل جمع کرائی گئیں تفصیلات دینے والا شخص بھی مجازنہیں تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوٹ ڈیجی:خیمہ بستی میں قائم عارضی اسکول کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
خیمہ اسکول میں رکھی کتابیں اور دیگر سامان بھی جل گیا، ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر واقعے کا فوری نوٹس
مزید پڑھیئےعالمی بینک کا پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امداد سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں5منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
مزید پڑھیئےبنوں میں صورتحال سے آگاہ، پاکستان کی مدد کو تیار ہیں،امریکا
کشمیر پر دونوں ملکوں کو مل کر بات چیت کرنا ہوگی،ہمیں کہا گیا تو مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، نیڈ پرائس
مزید پڑھیئےطلبا کو پارٹی ڈرگز کی ترسیل ناکام،خاتون سمیت 2ملزم گرفتار
ملزمہ کے بیگ کی تلاشی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 4 کلو 368 گرام پلاسٹک کے ڈبوں میں چھپائی گئی وِیڈ
مزید پڑھیئےسکھر: بدنام ڈاکو قائم عرف قائومہر گرفتار
سندھ حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا
مزید پڑھیئےٹیسٹ سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی ہے
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، توانائی بچت پلان منظوری کیلئے پیش ہوگا
انرجی پلان کے تحت نجی و سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کو وزارت توانائی حکام انرجی بچت پلان پر بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےکے ایم سی انسپکٹر کے قتل میں ملوث چوتھا ملزم بھی گرفتار
مقتول محمد علی کے قتل کا منصوبہ گرفتار ملزم سلمان ہی کے گھر پر تیار کیا گیا تھا ۔ملزم سے دیگر مقدمات میں بھی تفتیش کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 8 کیسز مثبت، 25 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.20 فیصد رہی
مزید پڑھیئےعمران خان کو لینے کے دینے پڑ گئے، بڑی خبر آگئی
خیبرپختون کے بلدیاتی نمائندوں کا فڈنذ نہ ملنے کے خلاف بنی گالا کے سامنے دھرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےلسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکا ، مزید 6 افراد دم توڑ گئے
حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ، 14 زخمی اسپتال میں زیر علاج
مزید پڑھیئےشدید دھند کے باعث لاہور سے شیخوپورہ تک موٹرویز بند
موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ میں شکست، اسٹار فٹبالر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کریم بینزیما ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہو کر فیفا ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی
قومی فاسٹ باؤلر کا نکاح سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا
مزید پڑھیئےمشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان امریکا کا پارٹنر ہے،امریکی ترجمان
پاکستان اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات ہیں، اپنے شراکت داروں کے درمیان تناؤ کم کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےموجودہ صورتحال میں قبل ازوقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول
عمران خان جب سے اقتدار سے اترے ہیں وہ الیکشن ہی کا لاگ الاپ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی تاریخ میں پہلی بار صدر کیخلاف کانگریس کی مجرمانہ کارروائی
6 جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے وقت لوگوں کو بغاوت پر اکسانے،سازش اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کےالزامات شامل ہیں
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہوگا،الیکشن کمیشن
اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کے لئے ہوگا۔قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد سے کراچی آنے والے مسافر کا دورانِ پرواز انتقال
مسافر کی طبیعت بگڑنے پر کراچی ایئرپورٹ پر ڈاکٹرز کو انتظامات کی ہدایت کی گئی، ڈاکٹرز نے چیک کیا تو وہ پہلے ہی انتقال کر چکا تھا
مزید پڑھیئےاستعفوں کامعاملہ،پی ٹی آئی بلوچستان اسمبلی دو حصوں میں تقسیم
پی ٹی آئی کےپارلیمانی لیڈرنصیب اللہ مری کا گروپ استعفے دینے کا حامی ہے
مزید پڑھیئےڈاکٹروں کی مشکل رائٹنگ اور نسخہ سمجھنے کے لئے ایپ تیار
ہ جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، انتہائی ناقابل شناخت ہینڈ رائٹنگز کا پتہ بھی لگا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر آئس لینڈ کرکٹ بورڈ کا طنز
تین لاکھ 72 ہزار کی آبادی والا ملک ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا رکن بھی نہیں ہے وہ بھی پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ فائنل میں شکست، فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے
پیرس، لیون اور نائس میں سڑکوں پر نکل آئے۔، حالات کو قابو پانے کے لیے 15 ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےحارث رؤف کی شادی سے متعلق بڑی خبر آ گئی
میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کرنا چاہوں گا جو سادہ ہو اور میری کرکٹ سے زیادہ دلچسپی نہ رکھے
مزید پڑھیئےویزا کینسل کروانے پرسسرالیوں کا پاکستانی نژاد امریکی خاتون پرتشدد
مجھے اور میری 2 سالہ بیٹی کو کمرے میں بند کرکے آگ لگانے کی کوشش کی گئی تاہم محلے داروں نے بیچ بچاؤ کرواکرہماری جان بخشی کرائی
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی ، فواد چوہدری
رانا ثنااللہ اور احسن اقبال کہہ رہے تھےکہ اسمبلی تحلیل کرو الیکشن میں جائیں گے، آج جوتے چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت،ریموٹ کی بیٹری نگلنے والے بچے کی جان کیسے بچی؟
بچے کے والدین اس کی طبعیت بگڑنے پر پہلے تو اسے گھر کے قریب اسپتال لے گئے
مزید پڑھیئےکراچی میں کمرشل سرکاری زمین 3روپے ماہانہ لیز پر دینے کا انکشاف
سینٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی، وزارت ہائوسنگ میں کرپشن کی بھرمار:سینیٹر فد محمد کا اجلاس سےواک آئوٹ
مزید پڑھیئےڈالر کی کمی: ادویات کی پیداوار بند ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے بینکوں نے ایل سی کھولنے سے معذرت کرلی ۔ چین ، بھارت ، امریکہ اور مغربی یورپ کے آرڈرز پھنس گئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos