یہ پہلے سے طے شدہ تجربہ ہے اور تجربے سے پہلے پروٹوکول کے تحت وارننگ بھی جاری کی گئی تھی۔بھارتی میڈیا کادعویٰ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسمبلی عمران خان کی امانت ہے،جب چاہے توڑ دیں، محمود خان
امپورٹڈ حکومت ملک اور عوام کے مفادات کیلئے نہیں بلکہ اپنے مقدمات ختم کرنے اور چوریاں چھپانے کے لیے قیام میں آئی ہے
مزید پڑھیئےکراچی ،جامعہNED میں تیسری 2 روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد
تحقیقی مقالوں سے سوالوں کے جواب ملتے ہیں،میں سمجھتا ہوں کہ پالیسی بنانے اور اس کا اطلاق کروانے والوں کو لازمی کانفرنس میں شریک ہونا چاہیے،آصف اکرام
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی نے سرحد پار محفوظ پناہ گاہیں تلاش کرلیں،بلاول بھٹو
کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن سے پاکستان کی سرزمین دہشت گردوں سے پاک ہوگئی،وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےبیجنگ،پابندیوں میں نرمی کے بعد کورونا سے 2 اموات
بیجنگ میں دونوں افراد کی کورونا سے اموات بالترتیب 8 دسمبر اور 15دسمبر کو ہوئیں
مزید پڑھیئےفرانس، 8 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک
آگ اتنی شدید تھی کہ اس پر قابو پانے کے لیے 170 فائرمین اور آگ بجھانے کی 65 گاڑیوں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا
مزید پڑھیئےعمران خان استعفوں کی بات کرکے بلیک میل کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
ملکی معیشت کی زبوں حالی پی ٹی آئی کی چھوڑی ہوئی ہے،سربراہ جےیو آئی ف
مزید پڑھیئےکندھا کوٹ ٹریفک حادثہ،خواتین کی لاشیں گھر پہنچنے پر سسر بھی چل بسا
ملہیر کے قریب مسافر کوچ کی ٹکر سے رکشہ پر سوار دو خواتین بختاور اور حنیفاں کھوسو موقع پر ہی دم جاں بحق ہوگئیں
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ،آفریدی کارضوان کو ریسٹ سرفراز کو کھلانےکا مشورہ
جب کوئی کھلاڑی پرفارمنس دیتا رہتا ہے تو وہ سپر اسٹار بن جاتا ہے اور پھر وہ اپنی بات منوانا شروع کردیتا ہے کہ میں یہاں نہیں یہاں کھیلوں گا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل، آئی پی ایل سے بڑی اور بہترہے،رضوان احمد
ہماری لیگ اب برانڈ بن چکی ہے، عالمی سطح پر پی ایس ایل کی مثالیں دی جاتی ہیں،وکٹ کیپر بلے باز
مزید پڑھیئےٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سویپ شکست دینگے، انگلش کپتان
ہم جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں اور اس کی ہی پریکٹس کرتے ہیں، ہم اپنے اوپر پریشر نہیں لیتے، ہم اپنے گیم کو انجوائے کرتے ہیں
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو کو غیر مستند قرار دے…
کل صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کردیا جائے گا، پی ٹی رہنما کا دعویٰ
مزید پڑھیئےملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،21ہلاک، درجنوں لاپتا
سڑک کنارے فارم میں 90 افراد نے کیمپنگ کی ہوئی تھی، حادثے میں 53 افراد کو ریسکیو کیا گیا جب کہ 21 افراد ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےانعام خان نے آڈیو میں اپنی آواز کی تصدیق کردی
بنی گالہ کے سابق نگراں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ سے متعلق گفتگو میں نے ہی کی
مزید پڑھیئےبگ بیش لیگ ،کم ترین اسکور کاریکارڈ سڈنی تھنڈرز کےنام
سڈنی تھنڈرز کی پوری ٹیم 140 رنز کے تعاقب میں صرف 35 گیندیں ہی کھیل سکی ا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
مہنگائی کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر عوام کے لیے خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ ،انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیم کا اعلان
ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں ، وِل جیکس کی جگہ ریحان احمد اورجیمز اینڈرسن کی جگہ بین فوکس کوشامل کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےمصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی
مبینہ آڈیوبشریٰ بی بی اور نگران بنی گالہ انعام خان کے درمیان ہونے والی گفتگو سے متعلق ہے
مزید پڑھیئےٹیکساس: امریکی لڑاکا طیارے کو دوران لینڈنگ حادثہ
پائلٹ نے طیارہ حادثے کے دوران ہی خود کو اجیکٹ کرلیا تھا، جس سے وہ حادثے میں محفوظ رہا۔
مزید پڑھیئےموبائل ایپ پرحاضری نہ لگانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا
سندھ پولیس کے 776 اہلکاروں کی تنخواہیں روک دی گئیں، ہر اہلکار کو ڈیوٹی پر پہنچ کر تصویر لے کر حاضری لگانا ضروری ہے
مزید پڑھیئےکراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ کی پارکنگ آتشزدگی
آگ بجھانے کے لیے دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں لگی آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا گیا
مزید پڑھیئےاعظم خان سواتی کو ایک اور دھچکا
ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیل کے حصول کی درخواست نمٹا دی گئی۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ
500 روپے کے مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 71 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
’’اگنی-5‘‘ کو مقامی طور پرتیارکیا گیا ہے جو 5 ہزار 400 کلومیٹرکے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔بھارتی نیڈیا
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے کسے چھوڑنا،کسے بند کرنا ہے،عمران خان
ایک سازش کے تحت رجیم چینج کی گئی۔ پہلے سازش کے تحت ان کو مسلط کیا گیا اور نیب والے کہتے تھے ان کے کیسز میچور ہیں لیکن پیچھے سے اجازت نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےافغان ناظم الامورکی دفتر خارجہ طلبی ،فائرنگ و گولہ باری پر شدیداحتجاج
حالیہ واقعات میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔شہریوں کا تحفظ فریقین کی ذمے داری ہے۔
مزید پڑھیئے’’سفلی عاملوں کی موت عبرتناک ہوتی ہے‘‘
مرتے وقت خارش زدہ کتے کی طرح ہوجاتے ہیں- موت کی خواہش میں اپنے بدن کے مختلف اعضا تک کاٹ ڈالتے ہیں-
مزید پڑھیئےمنظور پشتین اور محسن داوڑ کو گرفتار نہ کرنے پرعدالت برہم
دونوں کےایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےروسی سے تیل خریداری۔ مصدق ملک نے بلاول بھٹو کا دعویٰ مسترد کردیا
ایندھن کیلیے پاکستانی وفد نے روس کا دورہ کیا جو بہت کامیاب رہا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos