شہر قائد میں آئندہ ہفتے رات کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک جاسکتا ہے ۔ بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیلاب متاثرین کی عالمی امداد کا شفاف استعمال یقینی بنائیں گے،وزیراعظم
ایک ایک پیسہ شفاف طریقے سے خرچ ہوگا اور عالمی امداد کا تھرڈ پارٹی سے آڈٹ بھی کرایا جائے گا،شہبازشریف کی عالمی برادری کو یقین دہانی
مزید پڑھیئےسوات میں روٹی 30،پراٹھا50 کا ہوگیا ،چائے بھی 10روپے مہنگی
20کلوگرام کا تھیلا 3100روپے سے بھی تجاوز ۔سستے سرکاری آٹے کا حصول بھی عوام کے لئے مشکل۔آٹے کی عدم دستیابی پر شہریوں کا فلور ملزکے سامنے احتجاج
مزید پڑھیئےلاہورسےبازیاب کراچی کی 2 کمسن سہیلیاں کوریا جاناچاہتی تھیں
14سالہ کنزا اور نائیلہ کورین بینڈ سے متاثر تھیں،والدین نے باخبرہونےکے باوجود اغوا کا مقدمہ درج کرایا،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی میں مفروراسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کو تھانہ پاکستان بازار کی حدود سےمقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ملزم نے اسلام چوک کے قریب واردات کے دوران 17 سالہ سمیر کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا
مزید پڑھیئےپشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں لگنے والی پرقابوپالیاگیا
آگ کارڈیالوجی یونٹ میں لگی تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مشینری اور دوسرے آلات بھی آگ سے محفوظ رہے
مزید پڑھیئےجنیوا کانفرنس:سیلاب متاثرین کیلئے10.5ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
اسلامی بینک 4.2ارب ڈالر،عالمی بینک 2ارب، ایشیائی ترقیاتی بینک 1.5ارب ،یورپی یونین 93 ملین ،جرمنی 88ملین ،چین 100 ملین اور جاپان 77 ملین ڈالر دے گا
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی:شورشرابے کے درمیان20مسودات قانون منظور
اسپیکر نے اپوزیشن اراکین کی نعرے بازی پر کوئی توجہ نہ دی۔اپوزیشن نے اجلاس کے اختتام تک اسپیکر ڈائس کے سامنے اور اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا
مزید پڑھیئےسندھ میں مہنگا آٹآ بیچنے والوں کے خلاف ڈنڈا اٹھانے کافیصلہ
سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے اہلیہ کو قتل کرکے خو کشی کرلی
لاشوں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل نشانت اور ان کی اہلیہ ڈمپل کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےنون لیگ کوپہلے بھی مار پڑی، اب بھی پڑے گی۔پرویز الٰہی
پنجاب میں اپوزیشن اقتدار کے خواب دیکھ رہی ہے، اپوزیشن کے پاس نمبرز ہی پورے نہیں ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگا، درخواست سماعت کیلیے منظور
عمران خان،اعجاز چوہدری اور دیگر کے فونز اہم شہادتیں ہو سکتی ہیں ۔وکیل ملزم
مزید پڑھیئےکراچی میں گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن بس بال بال بچ گئی
کچھ افراد کے مطابق ایک سے زائد سلنڈر پھٹے جس میں سے ایک پل کے اوپر سے گزرتا ہوا دوسری جانب جا گرا۔ دھماکے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلامی بینک کا پاکستان کی 4.2 ارب ڈالر معاونت کا اعلان
اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر چار سال میں دے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان 6 ماہ تک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ،بلوم برگ
پاکستان کو جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے گی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں سیاسی دنگل سے پہلے پارلیمانی میلہ لگ گیا
حکومتی اور اپوزیشن اتحادوں کے اراکین اپنی اپنی پارٹی قیادت کے سامنے موجود ہیں اور کچھ اراکین کی آمد سوا تین بجے تک جاری ہے
مزید پڑھیئےاربوں ڈالر قرض لینے سے پوری قوم مقروض ہے ۔سپریم کورٹ
پاکستان کو قرضہ نہیں چاہیے، عوام کیلiے روزگار چاہیے .چیف جسٹس عمرعطابندیال
مزید پڑھیئےایڈمنسٹریٹرزکا چارج نہ چھوڑنے کا تنازع ،حکومت کا ایم کیو ایم سے رابطہ
نئے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےروس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
روس سے مزید ساڑھے 4 لاکھ ٹن گندم بذریعہ گوادر پاکستان پہنچے گی۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے ۔ نیوزی لینڈ کے 69 رنز پر3 کھلاڑی آئوٹ
نسیم شاہ نے پہلے اوور کی آخری گیند پر ڈیون کانوے کو بولڈ کرکے پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےنئی پارٹی بنانے سے پہلے باغی گروپ مضبوط کیا جائے گا
جہانگیر ترین- چوہدری سرور اور علیم خان رابطوں میں مصروف- بیس سے زائد پی ٹی آئی ارکان اعتماد کا اظہار کر چکے-
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلیے 16.3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔شہباز شریف
وزیر اعظم نے پاکستان میں سیلاب متاثرین اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کا پلان پيش کيا۔
مزید پڑھیئےفرانس کا سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
عالمی اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔ایمانوئیل میکرون
مزید پڑھیئےپشاور میں آٹے کے حصول پر لڑائی، جھگڑے شروع
پنجاب سے سپلائی بند ہوگئی- فلور ملوں کے پاس گندم کا ذخیرہ ختم- بیس کلو کا تھیلا 3 ہزار 300 روپے تک جا پہنچا-
مزید پڑھیئے’’چڑیل کو ہنڈیا میں بند کرکے مارا‘‘
پڑوسی لڑکے کی پھوپھی کو سر میں درد اٹھا تھا-دم کرنے پر ایک چڑیل حاضر ہوگئی- چیلنج بھی دیا تھا۔
مزید پڑھیئے’’بلدیاتی انتخابات متحدہ کیلیے کٹھن امتحان بن گئے’’
مختلف دھڑوں کو اکٹھا کرکے کامیابی کی کوششیں جاری ہیں- معاملات طے ہونے میں مشکلات کی وجہ سے آج ہونے والی ریلی موخر کر کے 11 جنوری کو نکالنے کا فیصلہ-
مزید پڑھیئےجمائما نے عمران خان پر کڑی نظر رکھی ہوئی تھی
وہ کپتان کی لاابالی اور رنگین زندگی کو ضابطے میں لے آئی تھیں۔ سیاست کے لیے 4گھنٹے مقرر تھے-سونے سے پہلے بچوں کو کہانیاں سنانا کپتان کا معمول تھا-
مزید پڑھیئےسیلاب سے اب بھی کئی علاقے زیرآب ہیں ۔بلاول بھٹو
مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنیوالے ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کو 16.3 بلین ڈالر کی امداد درکار ہو گی ۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
تباہ کن سیلاب سے پاکستان کے بڑے حصے کو شدید نقصان پہنچا۔کانفرنس سے خطاب فائل فوٹو
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج
الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار نااہلی سے متعلق 26 ستمبر2022 کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos