انسدادِمنشیات کی خصوصی عدالت نے لیگی رہنماء راناثنااللہ کومنشیات اسمگلنگ کے کیس میں طلب کرلیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خفیہ ووٹنگ کاطریقہ رائج رہنےتک لین دین چلتارہےگا،فوادچوہدری
ووٹ خریدکرسینیٹربننےوالےتاحال سینیٹ میں، ایوان بالا کی افادیت پر سوالیہ نشان ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 63 کےعلاوہ کرمنل کارروائی بھی کی جائے گی، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کیخلاف مقدمات‘ گواہ پولیس انسپکٹر نے فاروق ستارودیگر کو شناخت کرلیا
کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ایم کیوایم رہنماؤں کےخلاف میڈیا ہاوسزپرحملے،بغاوت کے2مقدمات میں اہم پیش رفت
مزید پڑھیئےانسدادِدہشت گردی عدالت‘ عذیربلوچ کےخلاف مقدمات میں پیشرفت
مزید 3 مقدمات میں فیصلہ محفوظ، 18فروری کو سنائے جانے کا امکان، عزیر بلوچ کورینجرز نے 30 جنوری 2016 کو حراست میں لیا تھا
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے فرحت اللہ بابر کی سینیٹ الیکشن فیس کیلیے چندہ جمع کرنا پڑگیا
سب زیادہ چندہ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے دیا، پیپلزپارٹی کے یاورنصیرنے چندے میں پچاس روپے دیے
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات کے لیے وزیر اعظم کے دیرینہ دوست کو بھی ٹکٹ جاری
2016 میں دوست محمد محسود کو پی ٹی آئی فاٹا کا چیف آرگنائزر بنایا گیا تھا
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات‘ کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی آخری تاریخ میں15 فروری تک توسیع
سینیٹ انتخابات کےلیے پولنگ 3 مارچ کو ہی ہوگی، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےکراچی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے رینجرز اہلکار ہلاک، 6 افراد زخمی
زخمی رینجرز اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
مزید پڑھیئےاٹلی: برف کا رنگ سرخ ہوگیا
اسکاٹ لینڈ میں بھی شدید سردموسم ، برفباری کا راج
مزید پڑھیئےسمندری وسائل کے ذریعے ملکی معیشت کو مستحکم کرسکتے ہیں، صدر مملکت
دنیا کے نظام کو پر امن بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، پاک بحریہ خطے میں امن کے لیے کوشاں ہے، ڈاکٹر عارف علوی کا میری ٹائم کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےنالائق اور نا اہل کو بچانے کیلیے انصاف کا نظام جھونکا جارہا ہے، مریم…
انصاف کے دہرے نظام کیخلاف ہم آواز اٹھا رہے ہیں، بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہوسکتی، نائب صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے نوٹس کے بعد چینی، آٹا، چاول، دالوں، آئل سمیت 24 اشیا مہنگی
گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا تھا اور متعلقہ حکام کے اعلیٰ سطح کے خصوصی اجلاس میں سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھیئےموجودہ حکومت نے جو کیا وہ حکومتیں 70 سال میں نہ کرسکیں، جسٹس اطہر…
اسلام آباد ہائیکورٹ پر جن لوگوں نے حملہ کیا سب وکیل تھے، بیشتر کو جانتا ہوں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستانی ویب سیریز ‘چڑیلز’ نے برٹش ایشین میڈیا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
گزشتہ دنوں پاکستان کی پہلی ویب سیریز 'چڑیلز' پر پابندی بھی عائد کی گئی تھی جب کہ کچھ دنوں بعد اس پابندی کو اٹھا لیا گیا تھا
مزید پڑھیئےکورونا سے ایک دن میں مزید 58 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد25ہزار649 ہے، این سی او سی
مزید پڑھیئےلاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
عوام خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے، زلزلے کا مرکز تاجکستان، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، مرکز زلزلہ پیما
مزید پڑھیئےایران یورینیئم دھات کی تیاری میں جلد بازی نہ کرے، فرانس اور روس کا…
امریکی صدر کی معاہدے سے علیحدگی کے بعد ایران نے یورینیئم دھات کی تیاری شروع کردی تھی
مزید پڑھیئےبھارت میں آتش بازی کی فیکٹری میں زوردار دھماکا، 11 افراد ہلاک
ضلع ویرودھن نگر میں آتش بازی کی فیکٹری میں پٹاخے بنانے کیلیے کیمیکل ملایا جا رہا تھا کہ زور دار دھماکے سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 12 افراد زخمی بھی ہوئے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےبھارت کے خلاف بولنے پر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا، جاوید میانداد
میں نے ہمیشہ سچ بیان کیا ہے اور آئندہ بھی حق اور سچائی پر ڈٹا رہوں گا، جاوید میانداد
مزید پڑھیئےعثمان ڈار وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
عثمان ڈار این اے 75 سیالکوٹ کی ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےروس کی یورپی یونین سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی
یورپی یونین نے روسی صدر پر سفری پابندی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھیئےبچے کرائے پر لے کر بھیک منگوانے کا انکشاف
پولیس نے دو گداگر خواتین کو گرفتار کرکے 2 شیرخوار بچے بھی برآمد کرلیے
مزید پڑھیئےکراچی میں ملزمان نے 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا…
پولیس نے لڑکی کی نشاندہی پر دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےتبدیلی سرکار نے تین روز میں تیسری بار بجلی مہنگی کردی
1.95 روپے فی یونٹ اضافہ، اوسط ٹیرف 14.38 روپے سے بڑھ کر 16.33 روپے فی یونٹ مقرر، صارفین پر 200ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 685روپے کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کی قدرساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
ڈالر کا ریٹ 26پیسے کی کمی سے 158روپے 81پیسے کی سطح پر بند ہوا
مزید پڑھیئےچین میں نئے قمری سال کا آغاز ہوگیا
ملک بھرمیں سال نو کا جشن، فنکاروں کی طرف سے فن کا مظاہرہ، سڑکوں کو رنگارنگ پھولوں اور روشنیوں سے سجایاگیا ہے
مزید پڑھیئےمیڈیا پر ویڈیو دیکھ کر ہنسی آتی ہے، پریشان بھی ہوتا ہوں، پرویز خٹک
میرا ضمیر صاف ہے میں کسی کی پرواہ نہیں کرتا، جھوٹے الزام لگانے والے کا منہ کالا ہوگا، وزیر دفاع
مزید پڑھیئےویڈیو اسکینڈل‘ حکومت نے بڑوں کو بچالیا، چھوٹوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کلین چٹ مل گئی، وزرا کمیٹی کا اجلاس کل طلب، رقم لینے والے ایم پی ایز سے متعلق ویڈیو اور دیگر شواہد کا جائزہ لے گا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان افتتاحی میچ میں علیم ڈار اور احسن رضا فیلڈ امپائرز ہوں گے، راشد ریاض تھرڈ امپائر اور آصف یعقوب فورتھ امپائر مقرر
مزید پڑھیئے