خط لکھ کرمشکوک افراد کی جانب سے تعاقب کیے جانے کا بھی انکشاف کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران نے ایک اوراحتجاجی کارکن کو پھانسی دیدی
مجید رضا رہناورد کو مشہد شہر میں پھانسی دی گئی،ان پر سکیورٹی فورسز کے دو ارکان کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےطارق فاطمی وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کوآرڈینیشن تعینات
وزیراعظم نے تعیناتی کی منظور دی اور ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا
مزید پڑھیئےعالمی کتب میلے کا آخری روز: شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
دور جدید میں کتب سے زیاد ہ انٹر نیٹ کو اہمیت دی جارہی ہے مگر کتاب سے دوری حقیقت میں علم سے دوری ہے،اورنگی ٹائون کی رہائشی خاتون کے تاثرات
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟،فیصلہ 15دسمبر کو سنایا جائے گا
یہ صرف ایک گھڑی کا کیس نہیں بلکہ 58 آئٹمز توشہ خانہ سے عمران خان نے لیے ہیں ۔وکیل الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان قومی اسمبلی دوبارہ ایوان میں پیش ہو کر استعفے دیں گے۔اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھیئےالیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاق نے مدد نہ کی تو حکومت ڈیفالٹ کر جائے گی۔محمود خان
ہم تنخواہیں نہیں دے پا رہے، جب سے وفاقی حکومت آئی ہے ہم اس وقت سے مشکل سے گزر رہے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو انتخابات کیلیے پیسے والے امیدواروں کی تلاش
سیاسی و معاشی طور پر مضبوط امیدواروں کے ساتھ اترنے کا فیصلہ کیا گیا ہے- خیبرپختون میں بہت سے ایم پی ایز اور ایم این ایز باہر ہو سکتے ہیں-
مزید پڑھیئے’’خواتین کی باجماعت نماز کیلیے پردہ لازمی‘‘
مسجد کے مخصوص حصے میں نماز اس طرح پڑھ سکتی ہیں کہ کسی نا محرم کی نظر نہ پڑے- وضو خانہ اور آنے جانے کا راستہ بھی الگ ہونا چاہیے- علمائے کرام
مزید پڑھیئے’’صدر علوی مفاہمت کیلیے کوشاں‘‘
ملک میں معاشی و سیاسی استحکام چاہتے ہیں- ریاستی امور میں اپنی ترجیحات سے عمران خان کو آگاہ کرچکے-
مزید پڑھیئےحکومت نے نیب خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی
حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےنوسربازوں نے فیفا ورلڈ کپ کو کمائی کا دھندا بنا لیا
پسندیدہ ٹیموں اور کھلاڑیوں پر شرط لگانے کا سرمایہ کاری پیکج بناکر پاکستانی شہریوں سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے-
مزید پڑھیئےگھر سے 19 سالہ لڑکی کی لاش ملی
پوسٹمارٹم کے بعد وجہ موت اور دیگر تفصیلات واضح ہو سکیں گی۔
مزید پڑھیئےمونس الہٰی نے اقتدار کے لیے خاندان کو تقسیم کیا۔سالک حسین
چوہدری خاندان متحد تھا، مونس الہٰی نے دراڑ ڈالی، وہ جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں۔نجی چینل سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نےاعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتارکرنے سے روک دیا
اعظم سواتی کی کسٹڈی رکھنی ہے تو اسلام آباد میں رکھی جائے۔عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےالیکشن کیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا
پیمرا کو آج ہی عمران خان کی تقریر کا اسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ اور سیریزجیت لی
قومی ٹیم 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 328 رنز بنا سکی،26 رنز سے میچ ہار گئی۔
مزید پڑھیئےپروین رحمان قتل کیس میں اعظم سواتی کا ذکر،آئی جی سے تفصیلات طلب
عدالت کا آئی جی سندھ پر برہمی کا اظہار، کہا آپ لوگ بدنیتی پرمبنی فیصلے کرتے ہیں، پولیس نے حکم عدولی ک انتہا کردی
مزید پڑھیئےگجرانوالہ: اسکول کے طلبہ کی گاڑی کھائی میں جاگری ،کنڈیکٹر جاں بحق
طلبا سیاحتی مقام پرمطالعاتی دورے پر جارہے تھے، 30 طلبا و طالبات سوار تھیں، متعدد زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کرگئے
ادیب ابوالحسن نغمی ریڈیو پاکستان کے ساتھ بھی منسلک رہے آؤ بچو سنو کہانی اُن کا کامیاب اور معروف ترین پروگرام میں شامل تھا،متعدد کتابوں کے مصنف تھے
مزید پڑھیئےراولپنڈی ریجن کی جیلوں میں 20 قیدیوں کیلئے تعلیمی معافی کا اعلان
8 ناظرہ قرآن پاک، 5 تعلیم القرآن، 4 میٹرک، 1 اللسان العربی، 1 ادیب اردو اور 1 ایم اے کی مختلف دورانیے کی معافی دی جائے گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ: بہارہ کہو بائی پاس کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج
قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھیئے90 سالہ خاتون کی 71 سالوں میں گریجویشن ڈگری
1951 میں الینوائے یونیورسٹی میں معاشیات کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ایڈمیشن لیا، ان کی ملاقات چرچ میں ایک نوجوان سے ہوئی جن سے ان کو محبت ہو گئ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس
پیمرا کو عمران کی تقریر کا اسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی سندھ میں گرفتاری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور
اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم صدیقی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
مزید پڑھیئےعوام لنگوٹ کس لیں اور الیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار
الیکشن کے بعد فیصلہ کروں گا کہ کس جماعت میں شامل ہونا ہے، سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 139 رنز درکار،5 وکٹیں گرگئیں
قومی کے ٹیم اب تک 5 وکٹوں نقصان پر 220رنز بنالئے۔ سعود شکیکل 62 اور محمد نواز رنز کےساتھ کریز پرموجود
مزید پڑھیئےمانچسٹراسلامک سینٹر کی چھت پرخنزیرکا سرپھینک دیاگیا،لوگ خوفزدہ
خنزیر کا کٹا سر کمیونٹی سینٹر کی چھت کے نچلے حصے پررکھا گیا تھا، جسے آسانی سے دیکھا جا سکتاتھا، عینی شاہد
مزید پڑھیئےزمبیا: سڑک کنارے سے 27 افراد لاشیں ملیں
تمام افراد تارکیں وطن بتائے جاتے ہیں، مرنےو الوں کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos