بلدیاتی انتخابات،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہیں، بیلٹ پیپرز کی تعداد بھی عام انتخابات سے 4 گنا زیادہ ہو گی، الیکشن مواد کی خریداری میں 3 ماہ لگ سکتےہیں، اجلاس کو بریفنگ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یوم یکجہتی کشمیر نمائشی فٹبال میچ‘ شاہ فیصل کلب نے فرینڈز کلب کو ہرادیا
شاہ فیصل کلب کے زیراہتمام اور عباسی ویلفیئر فائونڈیشن کے تعاون سے فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، فاتح ٹیم کے زبیر نے میچ کا فیصلہ کن گول اسکور کیا اور تماشائیوں سے داد وصول کی
مزید پڑھیئےتجھ سے ہم شرمندہ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اے کشمیر
پانچ فروری کو یوم کشمیر کی مناسبت سے خصوصی طور پر تیار شدہ اشاعت
مزید پڑھیئے’’غریب ضرور ہیں- لیکن انصاف کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘‘
چندہ کرنا پڑا یا معززین علاقہ کی مدد لینا پڑی- قانون و انصاف کا ہر در کھٹکھٹائیں گے- رکاوٹوں پر اسلام آباد کی جانب مارچ کر سکتے ہیں- جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین کی گفتگو- آج تھانے کا گھیرائو کریں گے
مزید پڑھیئےمولانا کے فیصلہ کن لہجے پر لانگ مارچ کی تاریخ طے ہوئی
مریم نے بھرپور سپورٹ کی، بلاول تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ٹھوس دلائل دینے سے قاصر رہے، ذرائع‘ سرکاری ملازمین کے احتجاج کا ساتھ دینے سے متعلق ’’امت‘‘ کی خبر درست ثابت ہوئی
مزید پڑھیئے’’عمر شیخ کی فوری رہائی میں امریکی دبائو رکاوٹ قرار‘‘
حکومت نے فورتھ شیڈول میں نام ڈالنے کا اشارہ اسی لیے دیا، سرکاری ریسٹ ہائوس میں رکھنے کا مقصد بیلک واٹر یا سی آئی اے سے بچانا ہے، بیٹا اور اہلیہ ساتھ رہ سکیں گے، ہرجانے کیلیے قانونی پہلو دیکھ رہے ہیں، رائے بشیر ایڈووکیٹ
مزید پڑھیئےملیر کی درگاہ بابا ولایت شاہ روحانی علاج کا مرکز
مزار کھلتے ہی پریشان حال زائرین اور بیماروں کی آمد بڑھ گئی، ٹرسٹ کے تحت روزانہ لنگر تقسیم، بجلی بل، خادموں کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات خود کرتا ہے بچیوں کیلیے مدرسہ بھی قائم، ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد
مزید پڑھیئےشہربھرسےچھینےگئےموبائل فونزکا چور بازار لیاقت آباد میں لگنےکاانکشاف ہواہے
یہ انکشاف اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو ملزمان نے کیا
مزید پڑھیئےبختاور کے ولیمے کا لباس تیار کرنے میں 800گھنٹے لگے
بختاور بھٹو نے بارات کے دن گولڈن رنگ کا چمکتا ہوا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جسے پاکستانی فیشن ڈیزائنر وردھا سلیم نے ڈیزائن کیا
مزید پڑھیئےضلع ملیرپولیس کی کاروائی منشیات فروش سگےبھائی گرفتار
کراچی (نمائندہ خصوصی )ضلع ملیر پولیس نے قائد آباد سے پولیس کو مطلوب منشیات فروش سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کوگرفتارکر لیا۔پولیس نے دوران گشت مظفرآباد کالونی کے قریب کارروائی کی۔گرفتار ملزمان کے نام پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔گرفتار ملزم سے تین کلو سے …
مزید پڑھیئےموبائل چارج کرنے کیلیے اب چارجر کی ضرورت نہیں ہوگی
ہوا میں موبائل کی پوزیشن اور توانائی کی ترسیل کا ایک مربوط نظام ’’ایم آئی ائیر چارج‘‘ بغیرچارجر کے بآسانی ہوا کے تناسب سے موبائل فون چارج کریگا
مزید پڑھیئےانڈونیشیا: طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی
یہ پابندی ایک مسیحی طالبہ کو زبردستی سر ڈھانپنے کا کیس سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے، عالمی خبر رساں ایجنسی
مزید پڑھیئےڈیلی میل ہتک عزت کیس کے فیصلے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کامطالبہ
لندن کی عدالت کافیصلہ شہبازشریف کی بےگناہی اور عمران خان کے مصدقہ جھوٹے ہونے کی گواہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکروانے کے لیے متعلق آرڈیننس تیار
مسودے کے مطابق آرڈیننس کا اطلاق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا، ذرائع
مزید پڑھیئےموتیا کی بیماری سے دنیا بھرمیں50 لاکھ افراد اندھے ہو جاتے ہیں
آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جاتاہے جس کے بعد آدمی مکمل طور پر بینائی سے محروم ہو جاتا ہے
مزید پڑھیئے’’دلوں کی جادوگر‘‘ پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چوہدری امریکی ہیرو قرار
پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنے والے مریضوں کے پٹھوں کی نشو و نما کے لیے ایک جدید طریقہ متعارف کروا کر یہ اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھیئےڈیلی میل کیس‘ لندن کی عدالت نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ سُنا…
اخبار کے مضمون میں لکھے گئے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث تھے، جسٹس میتھیو نکلین
مزید پڑھیئےعالمی ریکارڈ قائم: محمد علی سدپارہ نے کے ٹو پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا
سدپارہ کو موسم سرما میں ننگا پربت سر کرنے والے پہلے عالمی کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل ہے
مزید پڑھیئےروس نے یورپی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
’غیرقانونی‘ مظاہروں میں شرکت پر یورپی ممالک جرمنی، سوئیڈن اور پولینڈ کے سفارتکاوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے، روسی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےنااہل حکومت کو کشمیریوں کے فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں، فضل الرحمان
دھاندلی سے وجود میں آنے والی حکومت آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں بھی دھاندلی کرے گی، سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےمودی کو جواب دینے کیلیے جمہوری وزیراعظم منتخب کرنا ہو گا، بلاول
کشمیر کے الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، مظفرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمکسڈ مارشل آرٹس‘ پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو ایک ہی مکے میں ڈھیر…
سنگا پور میں منعقدہ مقابلے میں احمد مجتبیٰ نے راہول راجو کو 56 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کیا
مزید پڑھیئےزیادتی وقتل میں ڈی این اے رپورٹ کو ہی قابل قبول شہادت سمجھا جائے،…
سپریم کورٹ نے 8 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کا فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےDolphins https://bestfirstdepositbonus.co.uk/book-of-ra-deluxe/ Pearl Slot
Dolphin Pearl is usually viewed as using average https://bestfirstdepositbonus.co.uk/book-of-ra-deluxe/ volatility. Gamblers could possibly get happy and winnings about 200% and above of their bet utilizing unpredictability solution. This really is an extremely quick slot, therefore anybody, including those a new comers to casino slots, should play with no confusion.
مزید پڑھیئےاپوزیشن اُلٹا لٹک کربھی این آراو حاصل نہیں کرسکتی، وزیراعظم
اپوزیشن کو جہاں لانگ مارچ کرنا ہے کرلے ، حکومت مدد کرے گی، کوٹلی میں خطاب
مزید پڑھیئےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شاہد آفریدی فائونڈیشن سکول کے تحت تقریب
کورنگی میں واقع شاہد آفریدی اسکول کے طلبا نے ایک کلومیٹر سے زائد طویل ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور مارچ میں حصہ لیا
مزید پڑھیئےکشمیریوں سے یکجہتی کے روز بھی مریم بغض عمران میں مبتلا ہیں، شبلی فراز
یہ عمران خان کی دشمنی میں اندھے ہو چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکرپٹو کرنسی اور مائننگ سے متعلق ایڈوائزری کمیٹی تشکیل، وقار ذکا شامل
کمیٹی کرپٹو کرنسی کے حوالے سے ضروری اقدامات، ریسرچ اور قانون سازی کی جانب پیش رفت کرے گی
مزید پڑھیئےٹرمپ کا مواخذے کے ٹرائل میں پیش ہونے سے انکار
مواخذے کی کارروائی سیاسی انتقام ہے، ٹرمپ کے وکلا
مزید پڑھیئےپاکستان میں امریکا اور برطانیہ کی کورونا ویکسین بھی جلد دستیاب ہوں گی
اقوام متحدہ نے پاکستان کو فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین دینے سے متعلق آگاہ کر دیا
مزید پڑھیئے