اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ایک ہفتے میں تیسری ملاقات، پی ٹی آئی کے جلد انتخابات کے مطالبے اور حکومتی اتحادیوں کے نکتہ نظر پر گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور: لڑکی نے پسند کی شادی کرنے کیلئے بھائی کو قتل کروادیا
ملزمہ اور اس کا کزن گرفتار، آسیہ نے انگریزی میں ایم اے کررکھا ہے اور وہ اپنے ماموں زاد وقاص سے شادی کرنا چاہتی تھی
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس: حکومتی جے آئی ٹی مسترد، نئی تشکیل دینے کا حکم
ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو، جن کا نام آرہا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےروپے کی قدرمیں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر سستا
ہنڈرڈ انڈیکس میں 132 پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس 41 ہزار 690پوائنٹس پر پہنچ گیا
مزید پڑھیئےآج شہری ہوا بازی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد جہاز کا سفر کرتے ہیں
مزید پڑھیئےایران میں کیا ہو رہا ہے؟ سید محمد علی حسینی سفیر ایران برائے اسلامی…
مسخ شده حقائق اور مصدقه جھوٹ کی بنیاد پرپراپیگنڈا مہم جاری ہے۔ ایرانی عوام نے پرامن ایٹمی توانائی کے ناقابل تنسیخ حق کی خاطر پابندیاں برداشت کیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کی معافی قبول کرلی
آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے اسد عمر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت
مزید پڑھیئےانڈونیشیا کے پولیس اسٹیشن میں خودکش حملہ،پولیس افسر جاں بحق
خود کش حملہ آور بظاہر ملک میں نئے کرمنل قانون سے ناخوش تھا، ابتدائی تفیتیشی رپورٹ
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے دستخط کیساتھ جمع کرائی گئی
مزید پڑھیئےاسموگ نے لاہور کے اسکول بند کروا دیئے
محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ ، ہفتہ، اتوار کو اسکولز بند رہیں گے
مزید پڑھیئےبہاولپور میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
پولیس مبینہ طور پر رشوت لے کر ملزم اور ٹرک کو چھوڑ دیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد: مارگلہ ہلز میں تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا
تیندوا پہاڑی سے نیچے گرا تھا ، سر پر لگنے والی چوٹ اور زیادہ بہہ جانےوالا خون تیندوے کی ہلاکت کا باعث بن، رپورٹ
مزید پڑھیئےتوہین عدالت:اسد عمر نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے معافی مانگ لی
تقریر سے غلط مطلب اخذ کیا گیا، اسد عمر، ہمیں اچھی طرح علم ہے آپ نے کیا کہا، عدالت
مزید پڑھیئےبنوں پولیس چوکی پرحملہ، ایک اہلکار شہید دوسرا زخمی
زخمی اہلکار سردار علی اسپتال منتقل، پولیس اورحملہ آوروں کے درمیان 10 منٹ تک فائرنگ جاری رہی
مزید پڑھیئےارجنٹائن : کرپشن کے الزام میں نائب صدرکرسٹینا فرنانڈیز کو 6 سال قید
عدالت نے تاحیات عوامی عہدہ رکھنے کیلئے نا اہل قرار دے دیا
مزید پڑھیئےکرونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے
ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.42 فیصد ریکارڈ
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ میں شامل
انگلیند کے کپتان جوز بٹلر ،ایلکس ہیلز کے ساتھ 170 سے زائد رنز کی اوپننگ شراکت داری کرنے پر نامزد
مزید پڑھیئےکورونا کی چھٹی لہر ، مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے
24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 708 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 28 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مہلک وائرس میں مبتلا 35 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف خاشقجی قتل کیس خارج
جمال خاشقجی کیس خارج کیے جانے کے بعد سعودی ولی عہد اب آزادانہ امریکا جاسکیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں،عائشہ غوث پاشا
دوست ممالک کو قرضوں کی ادائیگی رول اوور پر کی جارہی ہے، نئے قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےکیاگوگل سرچ انجنز کی اجارہ داری ختم ہونے جارہی ہے؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سرچ انجن کے نتائج والے صفحات کو ہی ختم کر دے گی جہاں سے سرچ انجنز پیسے بناتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نئی فوجی قیادت سے کوئی مسئلہ نہیں چاہتی، فواد چوہدری
عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا
مزید پڑھیئےٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، ٹیکس فراڈ ثابت
15 سالہ اسکیم سے پوری طرح واقف تھے، کمپنی کے ایگزیکٹیوز کو کم تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ریکارڈ سے باہر مراعات دی گئیں
مزید پڑھیئےآسٹریلوی کپتان ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر
پیٹ کمنز کی غیرموجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ فاسٹ بولر اسکاٹ بولینڈ کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت تک مذہبی آزادی پر تحفظات پہنچاتے رہے ہیں، نیڈ پرائس
مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کا احترام ہماری مشترکہ بنیادی اقدار اور جمہوریت کا حصہ ہیں
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس مغوی بچی برآمد کرنے میں ناکام
بلدیہ ٹاؤن میں روبی موڑ کے قریب دو ملزمان خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہوگئے تھے، بیگ میں 11 دن کی بچی بھی موجود تھی
مزید پڑھیئےکراچی، 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ د رج
بیٹی کے قتل میں چھوٹا بھائی ملوث ہے، وہ ملازمت سے واپس آیا تو چھوٹا بھائی مجیب اللہ عرف ندیم گھر کے صحن میں ٹہل رہا تھا،والد
مزید پڑھیئےکروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشقوں کے دوران گر کر تباہ
طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹ طیارے سے نکل کر زمین پر بحفاظت لینڈ کر گئے، انہیں معمولی زخم آئے ہیں
مزید پڑھیئےشہباز گِل کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
ڈاکٹر شہباز گِل دمے کے مریض بھی ہیں اُن کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث ایمرجینسی میں لایا گیا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد
ٹی20 ورلڈکپ میں 14.09 کی اوسط اور 6.15 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 11 شکار کیے تاہم فائنل میں وہ مزید بالنگ نہ کرواسکے جو میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos