پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے بیٹنگ کا آغاز کیا، انگلش باؤلرز کے خلاف دفاعی انداز اپنایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گلبدین حکمت یار پر حملہ ناکام 2 محافظ زخمی،دونوں حملہ آور مارے گئے
حملہ حز ب اسلامی افغانستان کے مرکزی دفتر پر کیا گیا۔حملہ آور حکمت یار تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکابل میں پاکستانی سفارت خانے پر فائرنگ ، ایک محافظ زخمی
پاکستانی ہیڈ آف مشن پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ سفارتخانے کے اندر چہل قدمی کر رہے تھے، وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار مذمت
مزید پڑھیئےعوامی نیشنل پارٹی کے MPA فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ
گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ا فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےالیکشن کی تاریخ دے کرمذکرات کیسے ہوںگے؟مشروط پیشکش پر عمران کو حکومتی جواب
ساتھ بیٹھیں گے تو کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔رانا ثنا ۔حکومت ہمارے ساتھ بیٹھے، انتخابات کی تاریخ دے، ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سربراہ تحریک انصاف
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس
مزید پڑھیئےڈاکٹراسد مجید خان سیکریٹری خارجہ مقرر
ڈاکٹر اسد مجید خان، پاکستان فارن سروس کے ایک گریڈ 22افسر ، جو اس وقت بیلجیئم، یورپی یونین اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفارت خانے میں بطور سفیر تعینات ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپریل 2023ء میں ریٹائر ہونا تھا،
مزید پڑھیئےبھارت میں جعلی آئی فون بیچنے والا گروہ گرفتار
گروہ سستے موبائل خرید کر انہیں آئی فون کی پیکنگ میں کرکے صارفین کو دھوکے کا نشانہ بناتے تھے
مزید پڑھیئےپاکستان: 45 لاکھ سے زائد افراد کے سانس کے امراض میں مبتلاہونیکاانکشاف
تیزی سے بڑھ رہا یہ مرض آئندہ چند برسوں میں یہ دنیا کی تیسری بڑی وجہ موت بن جائے گی
مزید پڑھیئےمعروف سینئر اداکار افضال احمد لاہور میں انتقال کر گئے
جنرل اسپتال انتظامیہ نے لیجنڈ اداکار سید افضال احمد کو الگ سے بیڈ نہیں دیا، دوران علاج ان کے بیڈ پر دوسرا مریض بھی موجود تھا،ذرائع
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کردیا
ٹربیونل کا ایک بنچ دوسرے بنچ کا فیصلہ کیسے معطل کر سکتا ہے؟ خصوصی بنچ نے کہا درخواست قبل ازوقت ہے ساتھ ہی حکم معطل کردیا،جسٹس اعجاز الاحسن کا استفسار
مزید پڑھیئےگرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتار
بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو راتوں رات لے کر بلوچستان روانہ ہوگئی۔ انہیں کچلاک جیل میں منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےہم کتے کو سرکاری پروٹوکول نہیں دیتے، وزیرایکسائز سندھ
سرکاری گاڑیوں میں ڈرائیور اگر اپنے بچے کو اسکول چھوڑتا ہے تو نہیں روک سکتے
مزید پڑھیئےبیوی اوربیٹیوں کے قاتل کیخلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج
مقتولہ ہما کے اہل خانہ سے پولیس نے درخواست کی تھی کہ وہ ملزم فواد کے خلاف مقدمہ درج کروائیں تاہم انہوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد : قطرجانیوالے مسافرکے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمد
پشاور کارکی تلاشی کے دوران 34 کلو 800 گرام افیون اور 8 کلو 400 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ : آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے
آج گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور پرُتگال مدمقابل جبکہ گھانا اور یوروگوئے کے درمیان مقابلہ ہوگا
مزید پڑھیئےگوگل نے کیرئیر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں
گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کے کہنے پر پی ٹی آئی کا ساتھ دیا، مونس الٰہی
جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کے لیے سب کچھ کیا اور اب جب وہ چلے گئے ہیں تو پی ٹی آئی والے ان کے خلاف باتیں کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان پارٹی کے 20 ارکان ہمارے ساتھ ہیں،ایاز صادق کا دعویٰ
ابھی تک پرویز الٰہی کے پاس کوئی آپشن نہیں، پرویز الٰہی کا مستقبل ان ہی کےساتھ ہے، ہم نے پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ آفر کی تھی
مزید پڑھیئےشاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی مسجد الحرام سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےلوکاکو نے گول نہ ہونے کا غصہ شیشہ پر نکال دیا، ویڈیو وائرل
ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کےلیے گول کے مواقع ضائع کرنے والے رومیلو لوکاکو نے میچ کے اختتام کے بعد ڈگ آؤٹ کا شیشہ توڑ دیا
مزید پڑھیئےخاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے ، عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، غلط فہمیاں پیدا کرنے والے پہلے کی طرح اب بھی نا کام رہیں گے
مزید پڑھیئےمراکش کینیڈا کو ہرا کر راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا
قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کو جیت درکار تھی جو اس نے 1-2 کے مارجن سے حاصل کرلی
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ 2022، عالمی نمبر دو بیلجیئم ورلڈکپ سے آؤٹ
بیلجیئن اسٹرائیکر رومیلو لوکاکو کو دوسرے ہاف میں ایک یا دو نہیں بلکہ 4 مواقع ملے لیکن وہ گیند کو جال میں پہنچا کر گول نہ بناسکے
مزید پڑھیئےکراچی،شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے دیگچی میں پکانے والی مجرمہ رہا
ملزمہ زینب نے 20 سال کا عرصہ جیل میں گزارا ہے، اگر وہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے
مزید پڑھیئےافغانستان: طالبان نےVOA سمیت دیگر چینلز پر پابندی لگا دی
طالبان نے پروگراموں کے مواد کے بارے میں موصول ہونے والی شکایات پر چینلز پر پابندی لگائی
مزید پڑھیئےجھوٹے کیسز بنا کر ملک کو نقصان پہنچایا گیا، احسن اقبال
سی پیک پر پیشرفت روک کر ہم نے سنہری موقع کھویا ہے، روپے کو گرانے سے مہنگائی پیدا ہوئی، مہنگائی روکنے کیلئے شرح سود بڑھا کر معاشی ترقی روک دی۔
مزید پڑھیئےآرٹس کونسل کراچی میں چار روزہ پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح
افتتاحی سیشن میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، پیرزادہ قاسم، سحر انصاری، امجداسلام امجد سمیت معروف اُدبا، شعرا اور مصنفین نے شرکت کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos