قانون کےتحت صارفين کيساتھ لين دين کی تفصيلات فراہم کرنا ہوں گی، ايس آر او جاری،مقصدمنی لانڈرنگ اورٹيرر فنانسنگ کی روک تھام ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سونا مزید 300 روپے تولہ سستا
فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل ون اور ٹو میں پونے 3ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ایس ایل کی مالی بے قاعدگیوں کی محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےحکومت نے گیس میٹرز کا رینٹ 20 سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا
ای سی سی اجلاس میں گیس واجبات کی مد میں 22 ارب روپے وصولی کا فیصلہ
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی، حکومت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
گھریلو سلنڈر34روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ کیاگیا
مزید پڑھیئےنواز شریف مکمل علاج کروا کر ہی واپس آئیں گے،شاہد خاقان
دنیا ترقی کررہی ہے پاکستان پستی کی جانب جارہا ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعوام کی سفید پوشی کا جنازہ نکال دیا گیا۔نواز شریف
شہبازشریف کے ساتھ سلوک پر دکھی ہوں ،جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارے جذبے اوربڑھے ہیں ۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےبابری مسجد شہادت کیس۔پاکستان نے بھارتی عدالت کا فیصلہ شرم ناک قرار دیدیا
بھارتی عدالت کے فیصلے سے بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےنیب ایک آنکھ سے اندھا ہے۔احسن اقبال
حکمرانوں سے نجات تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورکمانڈر کراچی کو زمینوں سے قبضے ختم کرانے کاحکم
پولیس مقامی وڈیروں سے ملی ہوئی ہے ،سندھ میں ہزاروں ایکڑ اراضی پربااثرافراد کا قبضہ ہے۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے آرایل این جی لینے سے انکارکردیا
سندھ کو صوبے سے نکلنے والی قدرتی گیس ہی دی جائے۔ سندھ کابینہ
مزید پڑھیئےحکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کافیصلہ
پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پرکام کرآغازکردیاہے۔
مزید پڑھیئےاسٹیل ملز ملازمین کیلیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری
اسٹیل ملزکے 49 فیصد ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک ملے گا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی نے قائدحزب اختلاف کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا
فردوس شمیم نقوی کے استعفےسےمتعلق ابھی وزیر اعظم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔گورنر سندھ
مزید پڑھیئےنوازشریف دھوکا دے کر باہرگئے۔اسلام آبادہائیکورٹ
عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے رحمان ملک کی اپیل خارج کردی
ایک خاتون زیادتی کاالزام عائد کررہی ہے، کیا پولیس نے معلومات ملنے پرکوئی کارروائی کی؟جسٹس قاضی امین
مزید پڑھیئےکیچ میں دہشت گردوں کےخلاف کارروائی۔2 دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشتگرد شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسزپرحملوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
سعید لوہار القاعدہ کا سابق امیر بھی تھا،ایک کلو وزنی دو بم برآمد ہوئے۔
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ۔لیگی رہنما کو 10 سال قید۔5 کروڑ روپے…
سابق لیگی رہنما چوہدری محمد ریاض کو کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیاگیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کاایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار
ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے رپورٹ اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کردی۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا
فردوس شمیم نقوی کراچی میں گیس بحران پروزیراعظم عمران خان پر برس پڑے تھے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے دو گروپوں میں تصادم۔تھانہ میدان جنگ بن گیا
نجیب ہارون کے کوآر ڈی نیٹر پٹ گئے۔کارکنوں نے تھانے کے شیشے اور گملے توڑ ڈالے ۔
مزید پڑھیئےبھارت میں انصاف کا قتل۔بابری مسجد شہادت میں ملوث تمام بدبخت بری
ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں۔بھارتی عدالت
مزید پڑھیئےمیری کی ہوئی سب تقرریاں غلط ہیں سوائے چیئرمین نیب کے۔شاہد خاقان عباسی
چیئرمین نیب کی تقرری کوپوراملک غلط کہہ رہاہے، چیئرمین نیب کی تقرری پربھی ایک کیس بنادیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس:افغان شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی منظور
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 23 ستمبر اور توانائی کمیٹی کے 24 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق
مزید پڑھیئےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی
گزشتہ دنوں نوری آباد سانحے کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے احکامات جاری کیے
مزید پڑھیئے’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ فون‘‘ جلد بننا شروع ہوں گے
وفاقی کابینہ نے پی سی ون کی منظوری دے دی اور مطلوبہ بجٹ بھی منظور ہوگیا، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز مسترد
ترمیم کیلئے ٹھوس وجوہات پیش نہیں کی گئیں، ذرائع وزارت قانون و انصاف
مزید پڑھیئے