خبروں کے اثرات پر انڈیکس پر منفی اثرپڑا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 421 کی کمی کے ساتھ بند ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،شہباز شریف
امریکا ان پہلے ملکوں میں ہے جنہوں نے پاکستان کو تسلیم کیا، امریکا سے اعتماد، عزت اور باہمی انڈراسٹینڈنگ پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کرانے کی اجازت دے دی
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے میں شادی شدہ اور غیر شادی شدہ تمام خواتین کو حمل کے 24 ہفتوں تک کسی بھی وقت اسقاط حمل کرانے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے12 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے
12 مزید کھلاڑی اگلے دو سے تین روز میں لاہور پہنچیں گے،غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔
مزید پڑھیئےابوظبی میں اسپتال کے باہر گاڑی پلر سے ٹکرا گئی، 2افراد ہلاک
گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اسپتال کے سامنے کنٹکریٹ سے ٹکرائی، ایک شدید زخمی
مزید پڑھیئےچالان کرنے پر رومان رئیس نے موٹر وے پولیس کی تعریف کردی
کہ مجھے یہ بات اچھی لگی کہ میں بھلے کرکٹر ہوں لیکن میری غلطی پر مجھے موٹر وے پولیس نے روکا اور چالان کیا
مزید پڑھیئےبغیراجازت بیرون ملک ہاکی لیگ کیوں کھیلی ؟ دوکھلاڑی نوکری سے برخاست
اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے
مزید پڑھیئے2ہزار میگاواٹ کے شمسی بجلی منصوبے کی منظوری
سولرائیزیشن کےمنصوبے سے کم لاگت اورماحول دوست بجلی پیدا ہوگی،منصوبے سے ملک کا انحصار مہنگے ایندھن پر چلنے والے منصوبوں سے ختم ہوگا،وزیراعظم شیباز شریف
مزید پڑھیئےعراقی کردستان میں ایرانی حملے قابل مذمت ہیں، سعودی عرب
سعودی وزارت خارجہ ایسے حملوں کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جس سے عراق کے تحفظ اور استحکام کو نقصان پہنچتا ہے۔
مزید پڑھیئےچھٹا ٹی20 میچ، محمد رضوان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟
پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیے دستیاب نہیں تھے
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ‘‘نورو’’ ویتنام کےساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا
183 سے کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں سے عمارتیں ہل کے رہ گئیں،اسکول، دکانیں اور کئی ایئرپورٹس بند، متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر جسپریت بہمرا ورلڈ کپ سے باہر
فاسٹ بولر جسپریت بہمرا کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال سے کامیابی سمیٹی، معین علی
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال کیا اور کامیابی سمیٹی۔
مزید پڑھیئےکیوبا اور فلوریڈا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 23افراد لاپتا
241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑگئے، سیکڑوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےICCIA کے بیسٹ آف انٹرپرینیورشپ (BOE) ایونٹ کی زبردست پذیرائی ۔
اسلامک چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچرکی جانب سے کراچی میں اپنے "Best of Entrepreneurship Pakistan (BOE)" سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ملاقات
وزیرخزانہ نے سیلاب سے انفرا اسٹرکچر، فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا
مزید پڑھیئےمتناسب طرز زندگی اپنا کر امراض قلب سے بچا جاسکتا ہے، مقررین
دل کی بیماریاں اور فالج دنیا بھر میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہیں، ان وجوہات کے باعث سالانہ ایک کروڑ 30 لاکھ افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیئےفاسٹ بولرنسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کرونا کی بھی تشخیص
نسیم شاہ کو دو روز قبل بخار کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور گزشتہ روز پی سی بی نے ان کے نمونیا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا تھا
مزید پڑھیئےلیکس کے ذریعے حکمرانوں کے کالے کرتوت بے نقاب ہو رہے ہیں،جاوید قصوری
لیکس کے ذریعے حکمرانوں کے بھیانک چہرے بے نقاب عوام ان کے کالے کرتوت جان لیں اور ان ظالموں کو پہچان لیں، جماعت اسلامی لاہور
مزید پڑھیئےفارما مینوفیکچرز کی ادویات 25 فیصد مہنگی کرنے کی دھمکی
حکومت ملک میں ڈالر 155 روپے کا کردے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، فارما مینوفیکچرز
مزید پڑھیئےراولپنڈی سے اسمگل شدہ 26 ہزار کلو گرام چائے کی پتی پکڑی گئی
مالیت 3 کروڑ سے زائد، ٹرالر قبضے میں لیکر ملزم کو گرفتار کرلیا،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےلاہور: برقعہ پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنیوالے لڑکے پکڑے گئے
دونوں لڑکے ایک برقعہ پہنے جوڑی کی شکل میں لڑکیوں کو تنگ کرتے اور فرار ہو جاتے
مزید پڑھیئےسیلاب سے متاثرہ قدیم پاک ایران ریلوے ٹریک ریکارڈ مدت میں بحال
کوئٹہ سے تفتان کے راستے ایران کے شہر زایدان جانے والا یہ ٹریک حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ناکارہ ہوگیا تھا۔ٹریفک کی بحالی کا فیصلہ آج ہوگا
مزید پڑھیئےماں باپ کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
عثمان نامی شخص نے ڈیڑھ سال قبل فائرنگ کرکے اپنے والد باز محمد اور والدہ زردانہ بی بی کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں ایک دن میں تین افراد قتل
تھانہ کینٹ کی حدود شیخ البانڈی میں بدبخت شخص نے گھریلو ناچاکی پر بیوی اور بچیوں پر فائر کھول دیئے
مزید پڑھیئےپاکستان کی بڑی میڈیا ایجنسی برین چائلڈ کمیونیکشن کے منیجرز تبدیل
عثمان خیام کو اسٹار کوم کے نئے جنرل منیجر ، سعود عمر خان کو پبلکس میڈیا کے جنرل منیجر جبکہ عروج حسین کو میڈیا وسٹ کی جنرل منیجر منتخب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے75 روپے مالیت کا یادگاری بینک نوٹ جاری
ملکی تاریخ میں یہ دوسرا یادگاری بینک نوٹ ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے 1997 میں ملک کی آزادی کے پچاس برس مکمل ہونے پر پہلا نوٹ جاری کیا تھا۔
مزید پڑھیئےایغور باشندے چین کے حوالے کرنے سے طالبان کا انکار
چین نے طالبان حکومت سے ایک درجن کے قریب سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے افراد کو چین کے حوالے کرنے مطالبہ کیا تھا .
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ملا اختر جانی افغانستان میں مارا گیا
ملا گل بہادر گروپ کا نائب امیر تھا اور شمالی وزیرستان ، میر علی اور بنوں وغیرہ میں اس کا کافی اثرورسوخ پایا جاتا تھا
مزید پڑھیئےاحتجاجی کسان مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے
وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ نے انہیں دھمکیاں دیں ۔ دھونس میں نہیں آئیں گے اور اپنے مطالبات منوانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ مظاہرین کا اعلان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos