ممبی : بھارت کے شہر ممبئی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2013 میں اغوا ہونے والی لڑکی پوجا نو برس بعد اپنے گھر والوں کو مل گئی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق 2013 میں سات سالہ پوجا اپنے بھائی کے ساتھ …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس پرامن انداز میں اختتام پذیر
کراچی / اسلام آباد / لاہور : ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکلنے والے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام ہوگئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند تھی۔ شہر قائد …
مزید پڑھیئےصوابی کے گائوں جلسئی میں 3نوجوانوں کی لاشیں برآمد
پشاور: خیبرپختون میں صوابی کے گائوں جسلئی میں تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے انہیں تین لاشوں کی اطلاع دی۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قتل کے محرکات جاننے …
مزید پڑھیئےروہڑی: جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق، درجنوں بے ہوش
روہڑی: سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی انجام دہی کے دوران …
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈر بہاولپور تعینات
اسلام آباد : پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا …
مزید پڑھیئےن لیگ نے نواز شریف سے وطن واپسی کی درخواست کی ہے، محمد زبیر
کراچی(ماجدعلی سید) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے نواز شریف سے ملک واپسی اور انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کی درخواست کی ہے۔ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے اتوار کوسعودی عرب …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا13اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں طے پایا کہ 13 اگست کا جلسہ لاہور ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ قابض فوج نے محرم کے جلوسوں پرپابندی لگادی
جلوس نکالنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےاب پی ٹی آئی کا25 مئی سے بھی برا حشر ہوگا۔رانا ثنااللہ
الیکشن کمیشن نے فارن ایجنٹ کے طورپر عمران خان کی شناخت کی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےخاتون اسسٹنٹ کمشنرکو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسما بتول فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آئی تھیں ۔
مزید پڑھیئےویمینزانڈورایشیا ہاکی کپ،پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست
بےبی ٹیم اورکمزورحریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔
مزید پڑھیئےارشد ندیم کے گاﺅں میاں چنوں میں جشن۔مٹھائیاں تقسیم
قومی ایتھلیٹ کے دوستوں کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک نے کارکنوں کو فیض آباد پہنچنے کی کال دیدی
رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ ہم پوچھنا چاہتے ہیں کیا ہم بھارت سے آئے ہیں؟
مزید پڑھیئےامریکا میں اژدہوں کے شکارکا ٹورنامنٹ
’’میامی پائیتھن چیلنج 2022‘‘ میں تین دنوں کے اندر 300 سے زائد اژدہے مارے جاچکے- مقابلے میں شریک 821 شکاریوں کا تعلق 32 امریکی ریاستوں اور کینیڈا سے ہے-
مزید پڑھیئےپشاور میں خودکش بمبار داخل ہونے کی اطلاعات
پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی- بھاری نفری تعینات- اندرون شہر چاروں طرف سے سیل- 20 سے زائد تجارتی مراکز اور ہوٹل تین دن کیلیے بند کر دیے گئے- شہر میں گاڑیوں کی آمد و رفت پر بھی پابندی لگا دی گئی۔
مزید پڑھیئےارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان
تمام میڈلز جیتنے والوں کو وزیراعظم ہاؤس لے جایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشہروزکاشف نے ایک اور8ہزارمیٹرسے بلند چوٹی سرکرلی
شہروز کاشف اس سے قبل ماؤنٹ ایورسٹ اور"کے ٹو"سمیت 8چوٹیاں سرکرچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق
24گھنٹے میں میں سے 628 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں 9 محرم کےجلوس، سیکورٹی انتہائی سخت
کراچی: ملک بھر میں 9محرم الحرام کی مناسبت سے مجالس عزا برپا اورماتمی جلوس برآمد ہورہے ہیں۔ مجلس عزا میں واقاعہ کربلا کے محرکات ، سیرت اہلبیت اور فلسفہ شہادت بیان کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر سیکوریٹی کی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کے راستوں …
مزید پڑھیئےشبیرگجر سے صلح کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور
مجسٹڑیٹ نے نذیر چوہان کی ضمانت منظورکرلی اور50ہزارکے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔
مزید پڑھیئےاے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد بم دھماکے میں مارا گیا
کابل: اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں مارا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں مارے گے۔ دھماکے میں عمرخالد کے دو ساتھی مفتی حسن اورحافظ دولت بھی …
مزید پڑھیئےکامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور قابل فخر لمحے کا مشاہدہ کیا جب اس کے اسٹار جیولن پھینکنے والے ارشد ندیم نے برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے دوران ملک کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور …
مزید پڑھیئےنوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی…
نوشہرہ : نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم بااللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے معتصم بااللّٰہ بھائی سمیت شدید زخمی ہوگئے، ان کی رہائش گاہ پر آج پرویز خٹک کا جلسہ ہونا تھا۔ ڈی …
مزید پڑھیئےاسلامک گیمز: پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
استنبول: ترکی کے شہرکونیا میں شروع ہونے والے پانچویں اسلامک سالیٹیریٹی گیمز میں حصہ لینے والے پاکستان کے تینوں ٹیبل ٹینس کے کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو کھیلے بغیر ہی اگلے راؤنڈ میں رسائی مل گئی، مینز سنگلز …
مزید پڑھیئےفنڈز کا سیاسی استعمال ، پاکستانی خیراتی اداروں کیخلاف برطانیہ میں تحقیقات شروع
لندن: برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیراتی اداروں کے نام پراکھٹے کئے گئے فنڈز سیاسی مقاصد کیلئے پاکستان بھجوائے اوراستعمال کرنے کا الزام ہے۔تحقیقات چیریٹی کمیشن اورنیشنل کرائم ایجنسی کر رہے ہیں، تحقیقات کا آغاز دونوں اداروں کو کی گئیں شکایات …
مزید پڑھیئےپسند کی شادی کی خواہش: باپ نے بیٹی کے قتل کیلئے ایک لاکھ روپےسپاری…
اتر پردیش: بھارت میں پسند کی شادی کرنے کی ضد کرنے والی بیٹی کو قتل کرانے کے لیے باپ نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کی سپاری دیدی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اُتر پردیش میں باپ کے منع کرنے کے باوجود محبوب سے ملنے اور شادی کرنے پر بضد …
مزید پڑھیئےبلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پرمنفی پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات شروع
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹرحادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات …
مزید پڑھیئےآصف زرداری سیاست کے امام ہیں۔قادر پٹیل
شیخ رشید کی سیاسی آخرت عمران خان کے گندے کپڑے دھونے میں بسر ہو گی۔
مزید پڑھیئے13اگست کو جلسے میں اہم اعلان کروں گا۔عمران خان
ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے، پاکستان آج یزیدیت کے نرغے میں ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور،فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
مقتولین میں بخت زمان، سفید گل پسران سید زمان، محمد ریحان ولد شاہ زمان اور زبیر ولد فضل حمید شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos