دونوں اہلکاروں کا تعلق آزاد کشمیر سے بتایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپندی میں ڈینگی نے مزید 2افراد کی جان لے لی
اسلام آباد کے علاقوں سے ڈینگی کے 45 مریض راولپنڈی کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 40 تک جائے گا
شہر میں اس وقت سمندری ہوائیں بند، ہوا میں نمی کا تناسب 20 صدہے،گرمی کی لہر دو دن برقرار رہے گی،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےچلاس میں مکان کی چھت گر گئی، ماں اور 8 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں چار معصوم بچے اور چار بچیاں شامل
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی لندن میں کس سے ملاقات کرنے گئے؟
پرویز الٰہی کو خوف ہے کہ کہیں عدم اعتماد کے ووٹ کی درخواست منظور نہ ہو جائے، نجم سیٹھی کا انکشاف
مزید پڑھیئےمالاکنڈ میں سیکورٹی فورسز نے2 دہشتگرد مارڈالے، 3 اہلکار زخمی
ہلاک دہشت گرد افغانستان کے ساتھ رابطے میں تھے،اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےخیبرایجنسی:عالم دین مولانا عبدالعزیزکو قتل کردیا گیا
مولانا صبح فجر کی نماز کی ادائیگی کیلئے مسجد جا رہے تھےکہ حملہ آوروں نے نشانی بنایا، ملزمان فرار
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری نئے گورنرسندھ تعینات
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
مزید پڑھیئےنا انصافی ہوئی! نواز شریف نے پانچ سال کا حساب مانگ لیا
سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی گفتگو آج شام 4 بجے نشر کی جائے گی
مزید پڑھیئےجشن میلادالنبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایرانی سرکاری ٹی وی پر ہیکرز کا حملہ۔ خامنہ ای کے خلاف پیغامات نشر
احتجاجی تحریک کے دوران 150 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا دعویٰ
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ کی تیاری میں روئی کا استعمال۔ جانیے چند دلچسپ حقائق
خصوصی روئی کو کنگ عبدالعزیز کمپلکس کے مختلف حصوں میں بُنا جاتا ہے
مزید پڑھیئےخود کشی کے سب سے زیادہ واقعات افریقا میں ہوتے ہیں،عالمی ادارہ صحت
تاریک براعظم میں 5 لاکھ افراد کیلئے ایک ماہرِ نفسیات ہے، جو ’ڈبلیو ایچ او‘ کے معیار سے 100 گنا کم ہے
مزید پڑھیئےنایاب گلابی ہیرا "ولیمسن پنک اسٹار” 57 ملین ڈالر میں نیلام
نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا دوسرا مہنگا ترین قیمتی پتھر بن گیا
مزید پڑھیئےایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے پر ڈرون حملہ، 5 افراد مارے گئے
حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، حکومت کا ردعمل سامنے نہیں آیا
مزید پڑھیئےنیویارک پر غیرقانونی تارکین وطن کی یلغار، ہنگامی حالت کا اعلان
42 ہوٹلوں کے علاوہ پناہ گاہوں میں رہنے والے افراد کی تعداد 61 ہزار تک جا پہنچی
مزید پڑھیئےایران جوہری مذاکرات کی میز سے نہیں بھاگے گا، ابراہیم رئیسی
بات چیت سے فرار نہیں چاہتے کیونکہ ہمارے مطالبات منطقی اور معقول ہیں، ایرانی صدر
مزید پڑھیئےسیلاب زدہ پاکستان کی امدادکیلئےاقوام متحدہ کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
پاکستان کے ساتھ مل کر بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کے انعقاد کیلئے کام کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے سردیوں میں بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی
شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ بجلی لوڈشیڈنگ کا موجودہ دورانیہ برقرار رکھنے اور مزید کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےجرمنی سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 ارب روپے امداد دے گا
مجموعی امداد 6 کروڑ یورو سے زائد ہوگئی۔ مشکل وقت میں پاکستانی دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جرمن سفیر
مزید پڑھیئےسونا 1250 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 14 ڈالر فی اونس کمی
مزید پڑھیئےمغربی بنگال میں دُرگا پوجا کےدوران سیلابی ریلا 8 یاتریوں کو بہا لے گیا
امدادی کارکنوں نے 70 یاتریوں کو بچالیا۔13 افراد کو بےپوشی کی حالت میں دریا سے نکالا گیا
مزید پڑھیئےپیناڈول کی ضبط شدہ کروڑوں گولیاں کمپنی کو واپس ۔ قلت برقرار
محکمہ صحت سندھ کو ہاکس بے گودام پر چھاپے میں برآمد ہزاروں کارٹن پیراسیٹامول کی ذخیرہ اندوزی کا ثبوت نہ مل سکا
مزید پڑھیئےججز تعیناتی معاملہ، 2 ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن اتنا مقدس نہیں کہ ان کا ہر حکم مان لیا جائے، ہاشم…
رانا ثناء اللّٰہ کو سوچ لینا چاہیے کہ اس بار 25 مئی والا لانگ مارچ نہیں ہوگا، عوام ڈنڈے کھانے اور آنسو گیس کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے قرارداد پیش
دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری ایک دو روز میں اسپتال سے چلے جائیں گے، ڈاکٹر عاصم
ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ سابق صدر کے نظام تنفس کی فزیو کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےاے این پی نے حکومت کو بڑی دھمکی دے دی
ضمنی انتخاب کومزید ملتوی کیا گیا تو اے این پی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی، ضمنی انتخاب ملتوی ہوئے تو اے این پی حکومتی اتحاد کا حصہ بھی نہیں رہے گی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ: پرچون کی دکان کے قریب دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی
زخمیوں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان سے بھرتی ہونےوالی پولیس کانسٹیبل خواجہ سرا نکلی
کہ رحیم یارخان سے بھرتی ہونے والی کانسٹیبل صبیحہ خواجہ سرا ہے، اسے بطور خاتون کانسٹیبل ٹریننگ کے لیے لاہور بھیجا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos