جھوپڑیوں میں آگ لگنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نالوں کی صفائی کے دوران کسی کا گھر نہیں توڑیں گے۔بلاول
جب تک نئے گھر نہیں دے دیتے کسی کا گھر نہیں گرائیں گے۔ کے ڈی اے چورنگی پر کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےخالی پلاٹ سے 5سالہ بچی کی بوری بند سوختہ لاش برآمد
مقتولہ کی شناخت 5 سالہ مروہ دختر عمر صادق کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کے فعال کیسزکی تعداد 6 ہزار رہ گئی
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد6 ہزار342 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےیوم دفاع کی مرکزی تقریب۔آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے
نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیئےلداخ میں سرحدی کشیدگی کا ذمے دار بھارت ہے۔چین
اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑیں گے،جنگ ہوئی تو بھارت کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں۔بیجنگ
مزید پڑھیئےطالبان کا بین الافغان مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیم کا اعلان
طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے۔
مزید پڑھیئےایل او سی کی خلاف ورزی پر سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی
سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج،دفتر خارجہ نےاحتجاجی مراسلہ بھارتی سفارتکار کو تھما دیا۔
مزید پڑھیئےکیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری
نئے ضلع میں کیماڑی ،بلدیہ ، سائٹ اور ماڑی پور سب ڈویژن شامل ہے
مزید پڑھیئےکراچی کیلئے وفاق نے 300، سندھ حکومت نے 800 ارب کا پیکج دیا، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےکیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے 2 زخمی انتقال کر گئے
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی،ایک زخمی سول اسپتال میں زیرعلاج
مزید پڑھیئےکراچی ٹرانسفارمیشن پلان،1100 ارب کہاں خرچ ہوں گے؟
صںعتی علاقوں کے انفرااسٹرکچر کے لیے خصوصی اسکیمز کا اعلان نہ کرنے پر شہر قائد کی کاروباری برادری مایوس
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ:گزشتہ ہفتے کے دوران42000 پوائنٹس کی حد 7 سال بعد بحال
مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بڑھ کر 78کھرب 54ارب 88کروڑ 53لاکھ 70ہزار 712روپے ہوگیا
مزید پڑھیئےڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 1.67 روپے کم ہوئی
مزید پڑھیئےجولائی اور اگست کے دوران ملکی برآمدات میں کمی
درآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہو کر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گیا
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب، قومی اسمبلی کا 26 ،تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہو گا
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد
کوئی ریاست یکطرفہ طور پر ایجنڈے کو تبدیل نہیں کر سکتی،رکن سلامتی کونسل
مزید پڑھیئےنواز شریف علاج ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے کے لیے تیار
ٹیلی فونک گفتگو کے دوران لیگی رہنمائوں کا اپنے قائد پر واپس نہ آنے پر زور
مزید پڑھیئےمریم نواز کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہو سکا، شاہد…
پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کو اپنی صحت پر توجہ دینا چاہیے
مزید پڑھیئےصحافی،سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ تربت میں قتل
مقتولہ کو ایک شخص زخمی حالت میں اسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا،پولیس
مزید پڑھیئےسندھ میں آج کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ
آج صرف 230 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،مرادعلی شاہ،اعدادوشمار پر مبنی بیان
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین اگلے سال کے وسط تک آنے کا امکان
ویکسین کی تیاری تیز اور اس کی رسائی ہر ایک تک ممکن بنانا ہوگی،سربراہ ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارشیں، بلاول کا قومی اسمبلی اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ
موجودہ صورت حال میں حکومت اور اپوزیشن کا مقصد متاثرین کی داد رسی ہونا چاہیے،پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےخواہش ہے کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہوں، ایم کیو ایم
کراچی سے متعلق وزیراعظم نے جو بھی وعدے کئے وہ اس میگا سٹی کا حق ہیں،سینئررہنما
مزید پڑھیئےکاروباری طبقہ ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، وزیر اعظم
کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان سے کاروباری وفد کی ملاقات
مزید پڑھیئےنواز شریف نہ آئے تو ’ش لیگ‘ ن لیگ سے الگ ہوجائے گی، شیخ…
پی پی اور ن لیگ فضل الرحمان کو کوئی تحریر بھی دینے پر تیار نہیں،وہ مذاکرات کا دروازہ بند کرنا نہیں چاہتیں،وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےبین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں 300روپے کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھیئےاب ٹشو پیپر کو بھی کی بورڈ یا کی پیڈ بنانا بہت آسان
پوردوا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کاغذ کو کی بورڈ میں بدلنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے
مزید پڑھیئےکھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں عمر اکمل کیس پر کارروائی کا آغاز
اپنے دفاع میں موقف تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا، وکیل عمراکمل
مزید پڑھیئےبنگلادیش کی مسجد میں خوفناک دھماکا اور آتشزدگی، 12 نمازی شہید
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا ایئر کنڈیشنر میں ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی
مزید پڑھیئے