قومی اسمبلی کے اسپیکرراجہ پرویز اشرف کی جانب سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاپتہ شہری کی بازیابی کیلیے ایجنسیزکو کل تک مہلت
اگر شہری بازیاب نہ ہو تو آئی ایس آئی ، ملٹری انٹیلی جنس، آئی بی، اسپیشل برانچ کے سیکٹر کمانڈر پیش ہوں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں بادل پھر برس پڑے
سڑکوں پر پانی جمع ،ٹریفک کی روانی متاثر، کئی شاہراہوں پرگاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کے ہمراہ کھلاڑی لاہور ایئرپورٹ پہنچے
مزید پڑھیئےآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں،49 فوجی ہلاک
"آذربائیجان کی فوج کے کئی مورچوں، شیلٹرزاورپوزیشنزکوآرمینی فوج کی جانب سے گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔"وزارت دفاع
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی فہیم خان کی ضمانت
عدالت نے20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر
امدادی قیمت میں اضافے سے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ ملے گا۔وزیراعلی پنجاب
مزید پڑھیئے10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
غریب عوام پر ادویات کی قیمت میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالوں گا۔وفاقی وزیرِ صحت
مزید پڑھیئےبدین۔سیلاب کا خطرہ،علاقہ خالی کرنے کے اعلانات
پران ندی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ،انتظامیہ نے انخلا کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےاگست میں2.7 ارب ڈالرپاکستان آئے۔اسٹیٹ بینک
ترسیلاتِ زر میں ہرماہ کی بنیاد پر 7.9 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےویٹرنزکرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر216 رنز بنائے ۔ قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی بارش متوقع
گزشتہ روز سب سے زیادہ 46 ملی میٹر بارش صدر میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی روڈ حادثے میں ہلاک
سکھپریت کوردو پہیوں والی گاڑی پر سوار تھی ،غلطی سے نیچے گرگئی تھی۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی طریقے سے پاکستان آنے والے 26 افغانی گرفتار
گرفتار افغانیوں کے خلاف فارن ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں روٹی کی قیمت 50روپے تک پہنچ گئی
320 گرام کی روٹی 25 روپے کے بجائے 50روپے تک میں فروخت کی جارہی ہے اس سے کم وزن کی روٹی کہیں 25 اورکہیں 30 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےڈالرمزید2روپے 18 پیسے مہنگا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر 2 روپے بڑھنے کے بعد 240 روپے ہو گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےق لیگ الیکشن۔ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست مسترد
آپ درخواست واپس لیتے ہیں یا جرمانہ کروں، جس کے بعد درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لے لی گئی ۔لاہور
مزید پڑھیئےبھارت: موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک
آتشزدگی کے وقت شو روم میں ای اسکوٹرز چارج ہو رہی تھیں، شارٹ سرکٹ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی، کچھ افراد نے آگ سے بچنے کے لئے عمارت سے چھلانگ لگا دی
مزید پڑھیئےکینیڈا: فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک
ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا گیا جب کھانے کے وقفے پر تھا۔ دوسرےواقعے میں پاکستانی کینیْڈین محمد شکیل کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےجھنگ : ٹرالی اور ڈمپر میں خوفناک تصادم ، 2 افراد جاں بحق
افسوس ناک حادثہ ٹوبہ روڈ کے قریب پیش آیا ۔ جہاں ٹرالی ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف قیادت کے امریکہ سے رابطے تیز
سیاسی تجزیہ کار پاکستانی امور کی ماہر اور گھاگ سفارتکار رابن رافیل کی بنی گالا آمد کو اسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں مغلیہ دور کی قدیم مسجد کو مندر بنانے کی تیاری
بھارتی شہر وارانسی کی تاریخی مسجد سے شیولنگ ملنے کا ڈرامہ, انتہا پسند ہندووں نے وضو خانے کو سر بمہر کروا کر پوجا پاٹ کے لیے عدالت میں کیس کردیا
مزید پڑھیئےخلا میں موجود ستاروں کی نئ نرسری دریافت
ناسا کے مطابق ہماری کہکشاں کے قریب سب سے بڑا اور روشن ستارہ ساز خطہ ہے۔ یہ اب تک دریافت ہونے والے گرم ترین اور بڑے ستاروں کا گھر ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کی تجویز
عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے متعلق کوئی حل نکالا جا سکتا ہے، جو بھی کروں گا آئین کے دائرہ کار میں رہ کر کروں گا
مزید پڑھیئےاسامہ بن لادن کو تلاش کرنیوالا سی آئی اے کا جاسوس شیرون چل بسا
گیری شیرون ‘‘جوؤ بریکر’’ نامی مشن دیا گیا تھا کہ ‘‘فوری طور پرافغانستان پہنچواور اس کا سرخشک برف کے ڈبے میں بند کر کے واپس لاؤ’’۔
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہ چارلس سوم کا پارلیمنٹ سے پہلا خطاب
شاہ چارلس کا والدہ ملکہ الزبتھ دوم کے نقشے قدم اورآئینی حکومت سے وابسگی کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کا عزم
مزید پڑھیئےعمران خان ،اسد اور فواد 27ستمبرکو الیکشن کمیشن طلب
الیکشن کمیشن نے تینوں رہنمائوں کو 27 ستمبر کا نوٹس جاری کردیا۔ عمران خان کا جواب مقررہ وقت میں موصول نہیں ہوا
مزید پڑھیئےشریں جناح کالونی تا لیاری پیپلزبس سروس کے نئے روٹ کا آغاز
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے ٹویٹ کے مطابق نیا روٹ شیریں جناح کالونی سے شروع ہوکر بوٹ بیسن ،مائی کلاچی ، نیٹی جیٹی پل میراں ناکہ لیاری سے گزرے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈینگی نے مزید 5 افراد کی جان لے لی
رواں ماہ ستمبر کے مہینے میں ایک ہزار سے زائد افراد اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ رواں برس ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے الزامات کے شواہد مانگ لیے
ڈسکہ دھاندلی کیس کی انکوائری کے سلسلے میں تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos