تازہ ترین

لاپتہ  افراد کیس: وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد : لاپتہ افراد کیسزمیں وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہو رہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ : پاکستان اور سری لنکا آج مد مقابل ہونگے 

شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کا آخری میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے ۔ آج کے میچ کے …

مزید پڑھیئے

کراچی ، اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے تیز،مزید 87 کیس رپورٹ

کراچی : صوبائی دارالحکومت کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، کراچی میں ایک دن میں مزید 87 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔حالیہ مون سون بارشوں کے بعد ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے ۔   کراچی میں ڈینگی زور پکڑنے لگا ،  …

مزید پڑھیئے

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار تعزیت

اسلام آباد: ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام  میں کہا کہ ملکہ کو تاریخ میں سنہری حروف سے یاد …

مزید پڑھیئے

شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے

پرنس چارلس (فائل فوٹو)

لندن:ملکہ برطانیہ  الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ  کے نئے بادشاہ کا اعلان کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانوی بادشاہت فوری طور پر شہزادہ چارلس کو مل گئی۔ شہزادہ چارلس ملکہ برطانیہ کے سب سے بڑے صاحبزادے ہونے کی وجہ سے برطانیہ کے نئے …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش شدید سیلاب سے متاثرہ پاکستان سے اظہار یکجہتی کےلئے  جمعہ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 9 سے 10 ستمبر تک پاکستان کا …

مزید پڑھیئے

یہ وقت انتشار پھیلانے کا ںہیں، سیلاب متاثرین کا دکھ بانٹنے کا ہے- وزیر…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پوری قوم میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یہ وقت کروڑوں سیلاب متاثرین کے دکھ درد بانٹنے کا ہے، انتشار پھیلانے کا نہیں ہے۔ سرکاری خبر …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفدکی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد نے ملاقات کی  جس میں مختلف شعبوں میں پاک امریکا تعاون کو بڑھانے پرگفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد کی قیادت امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ نے کی، ملاقات …

مزید پڑھیئے