اگر ضلعے بن سکتے ہیں تو نئے صوبے بھی بن سکتے ہیں، میئرکراچی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
احتساب واصلاحات کے پروگرام پر سختی سے عمل کرینگے،وزیراعظم
شعبہ تعمیرات کے فروغ سے بینکوں کیلئے منافع بخش بزنس کے مواقع میسر آئیں گے،عمران خان
مزید پڑھیئےکیماڑی کو ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال
پیپلزپارٹی کراچی کو نفرت کی آگ میں دھکیلنا چاہتی ہے،سربراہ پی ایس پی
مزید پڑھیئےنیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے
میر حاصل بزنجو کچھ ماہ سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے،خاندانی ذرائع
مزید پڑھیئےکرپشن کے خاتمے کے لیے فوج سمیت تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں، صدر…
انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا، کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، عارف علوی
مزید پڑھیئےپاکستان میں فعال کیسزکی تعداد 11 ہزار945 رہ گئی
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز،8 اموات رپورٹ ہوئیں۔
مزید پڑھیئےہرخاندان کو 10 لاکھ کی ہیلتھ انشورنس ملے گی۔وزیراعظم
سندھ کے عوام بھی ہیلتھ کارڈ کی سہولت مانگیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی
پانچویں اسپیل کا دورانیہ 21 سے 24 اگست تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےکرپشن کی سیاست کا وقت چلاگیا۔شبلی فراز
مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں،عمران خان نئی نسل کے مستقبل کے امین ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اوراہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کل ہوگی۔
مزید پڑھیئےجہانگیرترین کی شوگرملز کیخلاف تحقیقات روکنے کی استدعامسترد
عدالت نے کیس کی سماعت14 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےسمندر میں کشتی کا انجن پھٹ گیا۔45 افراد ہلاک
یہ واقعہ لیبیا کی بندرگاہ زوارا کے قریب پیرکو پیش آیا،37 افراد کو ماہی گیروں نے بچالیا۔
مزید پڑھیئےاراضی پرغیرقانونی قبضہ۔مریم نوازاور شہبازشریف عدالت میں پیش نہ ہوئے
مریم نوازاورشہبازشریف کے وکلا نے وکالت نامے عدالت میں جمع کرادیے۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش۔17 افرادجاں بحق
لاہورکے علاقے ہربنس پورہ،پھالیہ،شیخو پورہ اورکلرکہارچھتیں گرنے واقاعت پیش آئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔پاکستان
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ نے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دیدی
کیماڑی ضلع، سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہو گا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےشور مچانے والے لوگ نیب زدہ ہیں۔شیخ رشید
اپوزیشن گروہ بندی کا شکارہے، حزب اختلاف کی خواہش دل میں ہی رہے گی،پریس نیوز کانفرنس
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کے ملزم افتخارالدین کی ضمانت منظور
اسلام آبادہائیکورٹ نے ملزم کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے وکیل نے درخواست واپس لے لی
سابق وزیراعظم نوازشریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں مفرورقرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسی این جی 13 روپے فی کلو سستی ہونے کاامکان
سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں سے جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےپنوعاقل میں لرزہ خیز واردات کی وجہ سامنے آ گئی
اپنے بھائیوں سے جھگڑے اور صدمے کی وجہ سے بیوی اور بیٹی کو تیزدھار آلے سے قتل کیا۔ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیئےفلسطینی سفیر کوجاری شوکازنوٹس معطل
عدالت نے کلیکٹر کسٹمز کو فلسطینی سفیر کےخلاف کارروائی سے روکتے ہوئے گاڑی واپس کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےمرحوم مالک کے اے ٹی ایم کارڈ سے مزے کرنے والی ملازمہ پکڑی گئی
ملازمہ نے دو ماہ کے دوران 35 لاکھ روپے نکلوائے۔
مزید پڑھیئےخالد مقبول سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی
سیکیورٹی واپس لینے کے بعد اگرکنوینرایم کیوایم پاکستان کو کوئی خطرہ پہنچا تو اس کی براہ راست ذمے داری سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پرہوگی۔رابطہ کیمیٹی
مزید پڑھیئےملک میں قانون صرف کمزور کیلیے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی کلب کو سیل کرنے کے حکم میں توسیع کردی
مزید پڑھیئےشریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسرکا شہبازفیملی کے لئے منی لانڈرنگ کا اعتراف
ملزم عثمان کا کہنا ہے کہ وہ سب کچھ سلمان شہباز کے کہنے پر کرتا تھا، نیب رپورٹ
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات
جنرل قمر باجوہ نے پاکستان کےلیے امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا
مزید پڑھیئےوزیراعظم سندھ کو دھمکیاں مت دیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے تحت کراچی میں احتجاجی مظاہرہ، پی پی رہنما کا خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف اور بلاول کا رابطہ،جمہوریت کو مستحکم بنانے کیلئے ساتھ چلنے پر اتفاق
نوازشریف نے آصف زرداری کی خیریت بھی دریافت کی، غیرآئینی اقدام کی مخالفت کریں گے،دونوں رہنمائوں کا عزم
مزید پڑھیئے