تازہ ترین

 ملیر ندی میں بہہ جانے والی کارکے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل…

کراچی: شدید بارشوں کے دوران ملیر ندی میں برساتی ریلے میں بہہ جانے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی۔ کار سوار افراد کی لاشیں مرحلہ وار ملیر ندی کے مختلف مقامات سے برآمد کی گئیں جب کہ ڈرائیور عبدالرحمٰن کی لاش پیر کی صبح جائے …

مزید پڑھیئے

 بغاوت کیس: شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار

اسلام آباد: ی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے اداروں میں بغاوت پر اُکسانے کے الزام کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں ہوئی، جہاں انسپکٹر ارشد ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوگئے۔ دوران سماعت شہباز گل کے وکیل …

مزید پڑھیئے

پاکستان نے افغانستان کا امریکا کو فضائی حدوود فراہم کرنیکا  کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے افغان قائم مقام وزیر دفاع کے الزام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی ثبوت کے بغیر قیاس آرائی پر مبنی الزامات انتہائی افسوسناک ہے۔ خود قائم مقام افغان وزیر نے شواہد کی عدم دستیابی کا اعتراف کیا ہے۔ …

مزید پڑھیئے

ڈالر کی قدر میں مسلسل دسویں روز اضافہ

اسلام آباد: امریکی ڈالر کی قدر میں  مسلسل دسویں روز بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں  ڈالر کی قدرمیں 34 پیسے کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 221 روپے ہوگئی۔ اس طرح انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 روز میں پونے …

مزید پڑھیئے

وزیر اعظم آج سیلاب سے متاثرہ اضلاع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہبازشریف آج خیبر پختون کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم کو متعلقہ حکام کی جانب سے سیلاب سے ہونے و الے نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیرِ اعظم امدادی …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف کی مخیئر حضرات سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سیلاب زدگان کیلئے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب بہت بڑے پیمانے پر آیا ہے، بہت تباہی ہوئی ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی میں بہت سال لگ جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

مزید پڑھیئے

 سیلاب متاثرین کی امداد: ترکی کا تیسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی: ترکی کا تیسرا طیارہ امدادی اشیا لے کر کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈی جی اور فائیو کور کے برگیڈیئر نے ترکی فضایہ کے طیارے کا استقبال کیا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے طیارے میں 38 اور دوسرے میں 14 ٹن …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں: اموات 1061 ہوگئیں

اسلام آباد : ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 61 تک پہنچ چکی ہے۔نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى کے مطابق بارشوں اور سيلاب سے سب سے زيادہ اموات سندھ میں ریکارڈ کی گئیں، جہاں 349 اموات ہوئیں، بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے جا …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی  صدارت میں نے ملکی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہوگا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق اجلاس آج شام چھ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ حکومت کے تمام اتحادی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ تینوں مسلح افواج کی …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلہ، بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے…

دبئی :ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت نے  پاکستان کا 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آج سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی : موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسکول بندش کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ ، آج کراچی ڈویژن میں تمام اسکول اور کالجز معمول کے مطابق  کھلے رہیں گے۔  محکمہ تعلیم کے مطابق گزشتہ دنوں بارش اور سیلابی ایمرجنسی کی صورتِ حال کے باعث اسکول بند رکھے گئے …

مزید پڑھیئے

سیلاب کے باعث پیاز،ٹماٹراورسبزیوں کی فصلیں تباہ،قیمتیں دگنی

اسلام آباد: سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا.منڈی میں پیازایک سو پچھتر روپیہ فی کلو کے بجائے دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو میں …

مزید پڑھیئے