تازہ ترین

عمران خان کارکنوں کے ساتھ ہاتھ کرگئے

فیصلہ عمران خان کی کل عدالت میں پیشی کے سبب ملتوی کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں داخل ہونے کے چند گھنٹوں بعد واپسی کا فیصلہ کیا جاچکا تھا-بے خبر کارکنان ڈی چوک میں آنسو گیس کے گولے کھاتے رہے-پارٹی کے معتدل رہنمائوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو باور کرادیا تھا کہ کھیل ہاتھ سے نکل چکا ہے-اندرونی کہانی

مزید پڑھیئے